You surrendered , we are paying the price

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
533145_504818496242824_349083850_n.jpg
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
We felt let down, abandoned, foreigner in our country. Thanks to the most ghaddar and munafiq ZABhutto. He obtained over $400million from the Saudis for the resettling of the stranded Urdu speakers in West, but he nobody knows what happened to the money.

Aaj PPP waley ZAb ko shaheed , hero waghaira kahtey hain. For me he was nothing but 100% ghaddar, secular, kambakht, and a perfect son of a b itch. Dekho Allah ney munafiq ko kaisi zillat amez maut di.

sorry about the language. Dhaka hmari nazron mein a' gaya
 

hans

Banned
Oh yah !!

As if Paki Mullah are endangered spices... Yar kuch shram karo... How many Pakistani have been killed by Mullah party do you know?

Pakistan was made for Muslim not Islam, remember this logic... and drill this in your mind.

If you have any question take a hard look at Flag of Pakistan.




Secular apostates want this to happen in Pakistan too so about time we start taking secular threat seriously in Pakistan and take action against these apostates.
 

hans

Banned
Sir jeee.... Iblis was also a very good Muslim... he did not do any killing, nor did he drink or rape.

Then why cant you distinguish between Mullah? Some Mullah inlight whole population some kill the whole population.

SO not all Mullah are same .... do not side with Iblis...As he blinds you with all his color.



آپ کی بات سے تھوڑا سا اختلاف کرنا چاہوں گا

جماعت اسلامی پر پابندی نہیں لگاؤ
بلکہ دین اسلام پر پابندی ہونا چاہیے
ہر وہ شخص جو داڑھی رکھے ، ٹوپی پہنے ھوئے نظر آئے اسے مار دو
اسلام اور اس کا نام لینے والے ہی حقیقی دہشت گرد ہیں
یہ لوگ قوم کو پیچھے کی طرف لے جانا چاہتے ہیں
یہ بنیاد پرست اور رجعت پسند ہیں
ملک کو پر امن اور ترقی پسند بنانا ہو تو ایسا ہی کرنا ہوگا

 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
http://urdu.thenewstribe.com/featur...eshs-parliament-moves-to-ban-jamaat-e-islami/





بنگلادیش: پاکستان کی حامی جماعت کیخلاف قانون سازی



ڈھاکا: بنگلا دیش کی پارلیمان نے جنگی جرائم سے متعلق قوانین میں ایسی ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت 1971ءمیں پاکستان ٹوٹنے سے بچانے کے لیے بھارت کے خلاف جنگ لڑنے والی تنظیم جماعت اسلامی کے خلاف بھی مقدمہ چلایا جاسکے گا۔

مقامی میڈیا کے مطابق اس فیصلے کے خلاف عوام کی بڑی تعداد سراپا احتجاج ہے۔

ملکی پارلیمان سے منظور کی جانے والی ان ترامیم کو جماعت اسلامی پر پابندی کی طرف ایک اہم قدم قرار دیا جارہا ہے۔

جیسے ہی ان ترامیم کی خبر عام ہوئی ڈھاکا میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا۔


ان کا مطالبہ ہے کہ ملک کی سب سے بڑی اسلامی پارٹی جماعت اسلامی پر پابندی لگانے سے باز رہا جائے۔

بنگلادیش کے وزیر قانون شفیق احمد نے فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ اس نئے قانون کے تحت جماعت اسلامی کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ خصوصی جنگی عدالت میں ہونے والی اس کارروائی کے نتیجے میں اگر وہ مجرم قرار پائی گئی تو اسے سیاست میں حصہ لینے سے روک دیا جائے گا۔ قبل ازیں صرف افراد کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے چلائے جاسکتے تھے۔

نائب وزیر قانون قمر الاسلام نے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی عائد کرنے کی طرف یہ ایک قدم ہے۔ یہ نئی پیشرفت ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب ایک روز قبل سیکولر خیالات کی مالک وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے عندیہ دیا تھا کہ وہ جماعت اسلامی پر پابندی کی حمایت کریں گی۔

موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمن نےجماعت اسلامی پر جزوی طور پر پابندی عائد کی تھی۔ اس اسلامی سیاسی پارٹی پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ بنگلا دیش کے قیام کے حق میں نہیں تھی اور اس نے ملکی سلامتی کے لیے بھارت کے خلاف پاکستان کی مدد کی تھی۔

تاہم 1975ء میں بنگلا دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن کے قتل کے بعد فوجی حکومت نے اس پابندی کو ہٹا دیا تھا۔

حسینہ واجد کی قیادت میں بنگلادیش کی سیکولر حکومت جنگی جرائم میں مبینہ طور پر ملوث افراد کے خلاف ایک خصوصی ٹربینول میں مقدمے چلا رہی ہے۔ ابھی حال ہی میں اس عدالت نے جماعت اسلامی کے دو سابق رہنماؤں کو سزائیں سنائی ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی روزنامہ نیویارک ٹائمز نے اس جنگی ٹریبونل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا تھا کہ بنگلادیش میں انصاف تماشہ بن گیا ہے ،یہ ٹربیونل مخالفین سے انتقام لینے کے لیے بنایا گیا ہے۔

دوسری طرف جماعت اسلامی اور بی این پی کا کہنا ہے کہ ان کے ممبران پر عائد تمام تر الزامات بے بنیاد ہیں اور سیاسی مقاصد کے لیے گھڑے گئے ہیں۔

اسی طرح انسانی حقوق کے کئی بین الاقوامی ادارے بھی ڈھاکا حکومت کی طرف سے جنگی جرائم کے لیے بنائے گئے ٹربینول کی شفافیت کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔


her gar bar key peechey jamation ka hi haath hota hai pakistan main bhi zalimaan key sath inhi ka gath goor hai yeh mododi saab ki party nahee rahi yeh totaly fasad kerney waloon key saath hain.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جماعت اسلامی کا مطلب اسلام نہی ہے


آپ کی بات سے تھوڑا سا اختلاف کرنا چاہوں گا

جماعت اسلامی پر پابندی نہیں لگاؤ
بلکہ دین اسلام پر پابندی ہونا چاہیے
ہر وہ شخص جو داڑھی رکھے ، ٹوپی پہنے ھوئے نظر آئے اسے مار دو
اسلام اور اس کا نام لینے والے ہی حقیقی دہشت گرد ہیں
یہ لوگ قوم کو پیچھے کی طرف لے جانا چاہتے ہیں
یہ بنیاد پرست اور رجعت پسند ہیں
ملک کو پر امن اور ترقی پسند بنانا ہو تو ایسا ہی کرنا ہوگا

 

Mullah Omar

Minister (2k+ posts)
Oh yah !!

As if Paki Mullah are endangered spices... Yar kuch shram karo... How many Pakistani have been killed by Mullah party do you know?

Pakistan was made for Muslim not Islam, remember this logic... and drill this in your mind.

If you have any question take a hard look at Flag of Pakistan.

Pakistan being made for muslims is same as being made for islam :lol: maybe you are unable to comprehend this because you're a munafiq "muslim" just like the rest of the seculars who somehow manage to differentiate between islam and muslim. I looked hard at the flag and found nothing but maybe you should look hard at the meaning of the word "Pakistan". Man why do I even bother with these quasi-atheists....err I mean secular "muslims" :lol:
 

zubair1234

Senator (1k+ posts)
Bangladesh doing well to avoid growing extremism. Control JI approach for prosperous future of Bangladesh otherwise Bangladesh will be like Pakistan where Mullahs will slaughter innocent Pakistan. Long Live Secularism, down with JI Mullahcracy.
انشااللہ تیزا انجام اس سے بد تز ہوگا اور نگ دین نگ ملت نگ وطن والا حشر ہو گا
 

auqab

Minister (2k+ posts)
I am just wondering why the hell every Muslim country act in a same way ??????????????????

I have seen same time of Police brutual killings in Pakistan too, WHY ????????????????
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Ye la-deenyat ke perestar kuch nahi ker saken ge..........un ko kush ho lene den............Indra Ghandi ne nazrai pakistan ko dafan kerne ka ilan kia tha.......wo khud dafan hoo gie.............1971 ke baqi kirdar bi ladinayat ka perchar kerte kerte khatam hoo gie..........Shiatan ko sirif insani roop men hi karende milte hain...............ye kasmakas azal se hai our abad tak rahe gi............ALLAH KE LIE TO KOI MUSHKAL NAHI THI KE WO SUB KO MUSALMAN HI PEDA KERTA..........laiken us ne neki our badi ka rasta bata dia..........Jo jis raste per hai usi ka anjam paie ga...........Inshallah

Inshallah pakistan ki salmiat per waqt aia to ye Iman wale phir qurbani den ge is mulk ke lie..........Ghadar phir apne sile ke lie zaroor ghadari keren ge.
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اے محب وطن باوفاء تمہیں سلام

محمد اقبال مینگل
1971ء کی پاک بھارت جنگ اور سقوطِ ڈھاکا رونما ہونا پاکستانی قوم کے لیے ایک ناقابلِ فراموش واقعہ ہے۔ مشرقی پاکستان کیوں جدا ہوا؟ یہ اب کوئی راز کی بات نہیں رہی، ہر کس وناکس کے علم میں ہے کہ اس کے اسباب و محرکات کیا تھے اور کن کن عناصر کے سبب سقوطِ ڈھاکا رونما ہوا۔ یہ اظہر من الشمس ہے کہ جہاں غیروں کی سازشیں تھیں وہیں اپنوں کا کردار بھی ازحد شرمناک رہا، کہ انہوں نے اقتدار کی ہوس میں سب کچھ گنوانے کی ٹھان لی تھی۔ بہرکیف جو ہونا تھا وہ ہوگیا، لیکن آج ہم یہاں ان محب وطن سرفروشوں کا تذکرہ کریں گے جنہوں نے وطن عزیز کے ساتھ عہدِ وفا نبھایا، اس سخت گھڑی میں تمام مشکلات کی پروا کیے بغیر اپنے ملک کا ساتھ دیا، اور کسی کی سازش کا حصہ بنے اور نہ اپنے ضمیر کا سودا کیا۔ وہ آج اسی جرمِ وفا کی سزا بھگت رہے ہیں۔ آسام اور برما سے لے کر بنگلہ دیش تک یہ باوفا لوگ صعوبتوں کا شکار ہیں۔ ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔
آج جو مسلمان برما اور آسام کی کافر آبادی کے نشانے پر ہیں، ان میں اُن مسلمانوں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے جو بنگلہ دیش کے قیام تک مشرقی پاکستان میں پاکستانی حکومت کا ساتھ دیتے رہے اور علیحدگی پسند رجحانات کی مخالفت کرتے رہے، لیکن جب جنرل نیازی کی قیادت میں ہزاروں فوجی، جنرل اروڑا کے سامنے سرینڈر ہوئے تو اس سے نہ صرف پاکستان کے دولخت ہونے کی راہ ہموار ہوگئی بلکہ ان لاکھوں مسلمانوں کی زندگیاں بھی برباد ہوگئیں جو سالہا سال پاکستان کو اپنے خوابوں کی تعبیر سمجھ کر اُس کی حمایت کرتے رہے۔ چنانچہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد وہی ہوا جس کا خوف تھا۔ وہ تمام افراد جو پاکستان کی حمایت میں پیش پیش رہے، بنگلہ دیش حکومت کے نشانے پر آگئے، ان پر صعوبتوں کا دروازہ کھول دیا گیا، وحشیانہ مظالم ڈھائے جانے لگے۔ ان مظالم سے جانیں بچا کر مسلم آبادی کا کچھ حصہ بھارتی آسام کی طرف اور کچھ برما کی طرف ہجرت کرگیا۔ بنگلہ دیش سے ہجرت کرنے والے یہ مسلمان آج بھی بے سروسامان ہیں۔ نہ تو برما اور بھارت میں انہیں امن میسر ہے اور نہ ہی پاکستان کی حکومت انہیں تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوئی قدم اٹھاتی ہے۔ اور جو لوگ بنگلہ دیش میں رہے وہ آج بنگلہ دیش کے مہاجر کیمپوں میں لاکھوں کی تعداد میں غریب الوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اُن کو نہ پاکستانی حکومت اپنا شہری تسلیم کرکے یہاں لانا چاہتی ہے اور نہ بنگلہ دیش اُن کو بنیادی حقوق دینے کے لیے تیار ہے ’’نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن‘‘۔
ستم یہ ہے کہ ان کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے اب یہ بھارت نواز حکومت ان پر وقتاً فوقتاً مقدمات درج کرکے سزائیں دلوا رہی ہے، مختلف حیلوں بہانوں سے ان پر عرصہ زندگی تنگ کیا جارہا ہے۔ مارچ 2010ء میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے بھارتی آشیرباد سے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل قائم کیا جس کا مقصد 1971ء میں مشرقی پاکستان کی جنگ میں اپنے ملک کے ساتھ وفاداری کرنے اور بیرونی ایجنٹوں کا آلہ کار بننے سے گریز کرنے والوں کے خلاف انتقامی کارروائی کرنا ہے۔ اس لیے بنگلہ
دیش کی کینہ پرور حکومت اب نام نہاد ٹریبونل کے ذریعے ان محب وطن پاکستانیوں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی کررہی ہے جن پر بنگلہ دیش سے غداری کا الزام ہے۔ حالانکہ اُس وقت بنگلہ دیش کا وجود ہی نہیں تھا پھر غداری کس بات کی؟ جب کہ اُس وقت یہ سب باضابطہ پاکستانی شہری تھے اور ہر ملک کے پیدائشی نے یہ حلف اٹھا رکھا ہے کہ جب بھی اس کے ملک پر کوئی دشوار وقت آپڑے گا تو وہ اپنے ملک کے لیے جان لڑا دے گا۔
نام نہاد جنگی ٹریبونل سے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما مولانا ابوالکلام آزاد کو سزائے موت کا فیصلہ سنوایا گیا۔ مولانا ابوالکلام آزاد نہ صرف جماعت اسلامی کے رہنما ہیں بلکہ پورے ملک میں مذہبی پیشوا کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں اور لوگوں کی محبت اور عقیدت ان کو حاصل ہے۔ انہوں نے کئی سال تک نجی ٹی وی چینل پر اسلامی پروگرامات پیش کیے ہیں جن کو پورے ملک میں پذیرائی حاصل تھی۔ دراصل ان کی انہی دینی خدمات سے خائف ہوکر شیخ حسینہ واجد کی دین دشمن حکومت نے ان کے خلاف مقدمات چلاکر ان کو سزا دلوائی۔ ٹریبونل کے سزا سنانے کے بعد بنگلہ دیش پولیس نے مولانا ابوالکلام آزاد کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپا مارا تو اتفاقاً مولانا ابوالکلام آزاد ان کے ہاتھ نہ آئے جس کے بعد انہوں نے مولانا کے دو بیٹوں ابوالقاسم آزاد، شاہ فیصل محمد آزاد اور مولانا ابوالکلام کے ایک بھائی احتشام الحق کو گرفتار کرکے ان پر مقدمات درج کرلیے۔
ہنوز بنگلہ دیش پولیس مولانا ابوالکلام آزاد کی گرفتاری کے لیے کوشاں ہے۔ وہ کسی بھی وقت انہیں گرفتار کرسکتی ہے۔ ایسی صورت حال میں جبکہ ان پر سخت گھڑی آئی ہے اور ان کو انتقامی کارروائی کا سامنا ہے مولانا ابوالکلام آزاد سمیت پاکستان کے تمام جاں نثاروں کو آج ہماری مدد کی ضرورت ہے۔ ایسے وقت میں ان محبانِ وطن کو تنہا چھوڑنا بالکل ناجائز اور مجرمانہ فعل ہے، خصوصاً حکومت ِپاکستان کا ان حالات میں خاموش تماشائی بننا بے حسی کی انتہا ہے۔ ان سے لاپروائی بذات ِخود مجرم ہونے کے مترادف ہے۔ ان کویوں بے آسرا چھوڑنا تاریخ میں پاکستان کے دامن پر بدنما داغ بن کر رقم ہوگا۔ اس لاتعلقی سے ایک طرف پاکستان کی رسوائی ہے تو دوسری طرف ان محب وطن لوگوں کو مایوس کرکے تردد میں ڈالنا ہے جو آج بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں متحرک علیحدگی پسندوں کے خلاف سینہ سپر ہوکر انتہائی جرأت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ حکومتِ پاکستان کی خاموشی سے ان کو یہ تاثر ملے گا کہ کہیں ہمارا بھی یہی حشر نہ ہو اور ہماری سب قربانیاں رائیگاں جاکر ہمیں اسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑے اور ان کی طرح ہمیں بھی فراموش کردیا جائے۔ لہٰذا اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ارباب اقتدار آگے بڑھ کر اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیں اور اس معاملے کو سفارتی سطح پر اُٹھائیں۔ اگر یہ نہ ہو تو انصاف کی عالمی عدالتوں سے رجوع کرکے بہرصورت ان جانبازوں کا دفاع کریں اور ان کو ظلم کے شکنجے سے آزاد کرکے سرخرو ہوجائیں۔

http://jasarat.com/index.php?page=03&date=2013-02-26



 

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
یھاں مارشل لا نہی لگتا اس لیے اس جماعت کو بڑی تکلیف ہے

That is so true sir and that's why Govt. should kill them all, I mean who even likes people with beards yeah. Thanks again sir your comment was very informative.
 

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)

آپ کی بات سے تھوڑا سا اختلاف کرنا چاہوں گا

جماعت اسلامی پر پابندی نہیں لگاؤ
بلکہ دین اسلام پر پابندی ہونا چاہیے
ہر وہ شخص جو داڑھی رکھے ، ٹوپی پہنے ھوئے نظر آئے اسے مار دو
اسلام اور اس کا نام لینے والے ہی حقیقی دہشت گرد ہیں
یہ لوگ قوم کو پیچھے کی طرف لے جانا چاہتے ہیں
یہ بنیاد پرست اور رجعت پسند ہیں
ملک کو پر امن اور ترقی پسند بنانا ہو تو ایسا ہی کرنا ہوگا


You don't even need to disagree coz that is exactly what he said, its just you need to read between the lines.
 

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
Oh yah !!

As if Paki Mullah are endangered spices... Yar kuch shram karo... How many Pakistani have been killed by Mullah party do you know?

Pakistan was made for Muslim not Islam, remember this logic... and drill this in your mind.

If you have any question take a hard look at Flag of Pakistan.


Sir jeee.... Iblis was also a very good Muslim... he did not do any killing, nor did he drink or rape.

Then why cant you distinguish between Mullah? Some Mullah inlight whole population some kill the whole population.

SO not all Mullah are same .... do not side with Iblis...As he blinds you with all his color.

you, sir, are a genius! omg this forum is full of them. Iblis was a very good muslim lol Pakistan was made for muslims not Islam now that is what you call Irritable bowel syndrome.
 

hans

Banned
sir jeee.... very strange while u have so much smile on your post... why do i smell burned flesh?

Flag of Pakistan has white portion .. now tell me what it means ??.?





Pakistan being made for muslims is same as being made for islam :lol: maybe you are unable to comprehend this because you're a munafiq "muslim" just like the rest of the seculars who somehow manage to differentiate between islam and muslim. I looked hard at the flag and found nothing but maybe you should look hard at the meaning of the word "Pakistan". Man why do I even bother with these quasi-atheists....err I mean secular "muslims" :lol:
 

Mullah Omar

Minister (2k+ posts)
sir jeee.... very strange while u have so much smile on your post... why do i smell burned flesh?

Flag of Pakistan has white portion .. now tell me what it means ??.?

You quasi-atheists are funny so I had to smile but I cannot explain why you smell burned flesh, perhaps you are imagining being burned in hell and smelling your own flesh? Anyways the overwhelming green portion represents islam and muslims while the white portion is for non-muslim minorities like you.
 

hans

Banned
so my dear mullah u agree...
Pakistan is for non Muslim and they have the same rights like u and me

for ur information pakistani flag white portion is around 1|3 so that is large .


QUOTE=Mullah Omar;1366687]You quasi-atheists are funny so I had to smile but I cannot explain why you smell burned flesh, perhaps you are imagining being burned in hell and smelling your own flesh? Anyways the overwhelming green portion represents islam and muslims while the white portion is for non-muslim minorities like you.[/QUOTE]