''You have lost the moral authority to rule us'' - Thousands protest outside Prime Minister House in

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


مسلۂ اب انویسٹگشنز کا ہے ، جہاں جھوٹی قسمیں نہیں ، دلیل کا وزن ہو گا


کوئی لاکھ قسمیں اور وضاحتیں پیش کرے ، تیرہ سال کا خوبرو جوان ، واقعی میں جینیس تھا ، جس نے یہ سب کمال کیا ، مشکل ہے بڑی مشکل ہے
اسوقت اندر کی صورت حال یہ ہے کہ یہ لوگ سیف ایگزٹ مانگنے کا سوچ رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
12920343_794962120605695_254558371697968341_n.jpg
 

Hadith

Minister (2k+ posts)
ye logg jo baher nikly hain inn mein koi siraj ul huq ,fezul reman,Ashrafi,mufti naeem ya tariq jameel nahi hain.jo khawateen ke haqooq ke bill per tu shor muchaty hain.
likin chooron ki chori ko bachany meininn choroon sath dy rahy hain.
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
شریفوں کے خلاف ہلکا پھلکا احتجاج راولپنڈی کے لوگوں نے شروع تو کیا ھے۔
12718030_1162981800392555_764391275296419538_n.jpg
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)


مسلۂ اب انویسٹگشنز کا ہے ، جہاں جھوٹی قسمیں نہیں ، دلیل کا وزن ہو گا


کوئی لاکھ قسمیں اور وضاحتیں پیش کرے ، تیرہ سال کا خوبرو جوان ، واقعی میں جینیس تھا ، جس نے یہ سب کمال کیا ، مشکل ہے بڑی مشکل ہے


شاید حلال کی کمائی میں برکت نہی رہی یا شاید حلال کی کمائی ہی نہی رہی، اب تو جینیس صرف حرام خوروں کے گھروں میں ہی نظر اتے ہیں
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

وہ مالٹا کا وزیر اعظم ہے
ہمارا وزیر اعظم گونگلو ہے
اور سارے منافق وزیر اعظم ہی اس کے ووٹر ہیں
جو سود کے تو خلاف ہیں لیکن وزیر اعظم انکو کرپٹ چاہئے

soad k khilaf nahi hain...bus soad lafaz k khilaaf hain....munafiq qoam hai raaz sb yeh beghairtooon ka 18 karoor ka tola
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
نواز شریف کے جو مشیر ہیں وو اسکو استعفیٰ نہیں دینے دیں گے. اسکی ایک چھوٹی سی مثال چند سال پہلے ساؤتھ کوریا میں کشتی کے حادثہ کی ہے. جس میں اس وقت کے ساؤتھ کوریا کے وزیراعظم نے استفع دے دیا تھا. اس پر جیدا بلیڈ کل تک پروگرام میں بات کر رہا تھا اور ساتھ میں طلعت حسسیں اور عطا الحق قاسمی بھی بیٹھا تھا اس پرعطا الحق قاسمی نے کہا کے ساؤتھ کوریا کے وزیراعظم کو استعفیٰ نہیں دینا چاہے تھے اور اس پر پھٹے ہوۓ دوانہ کی طرح ہنسنا شروع کر دیا. مجھ کو ابھی اس پروگرام کی ریکارڈنگ نہیں مل رہی ورنہ آپ لوگ دیکتھے جیدا بلیڈ نہیں اس جواب پر کتنا ناگوار منہ بنایا تھا. حالانکہ وہ اپنے کالم میں انکی کتنی تعریف کرتا ہے.
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
مالٹا میں عوام کا جم غفیر پرائم منسٹر ہاؤس &#1


مالٹا میں عوام کا جم غفیر پرائم منسٹر ہاؤس کے سامنے ، وزیراعظم مستعفی ہوں ، عوام کا مطالبہ
پانامہ لیکس نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ، جس جس ملک کے حکمرانوں کا اس لیکس میں نام آیا وہاں کی عوام سراپائے احتجاج ہے- اگر کس ملک کے حکمران اور اس کی فیملی کا برائے راست نام آنے پر بھی اس کی عوام پر کوئی اثر نہیں پڑا تو وہ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور وہ قوم میری پیاری اور سوئی ہوئی پاکستانی قوم ہے-
پاکستانی عوام خدا کیلئے جاگو اور اپنے حق کے لئے لڑو ورنہ نسل در نسل اپنی بے بسی کا ماتم کرتے رہو گے


[video]https://www.facebook.com/PTIOfficialVideos/videos/588916297938849/[/video]


 

Back
Top