برطانیہ میں جو ہو گا ، اس سے ٹرینڈ سیٹ ہو گا ، خیال یہی ہے پھر شائد ؟ پاکستان میں بھی معاملہ نبٹ سکتا ہے
تاحال ، سیاسی بے چینی اور انتشار بہت سے ملکوں میں بڑھتا جا رہا ہے ، پاکستان میں بھی بندوبست مکمل ہیں

وہ مالٹا کا وزیر اعظم ہے
ہمارا وزیر اعظم گونگلو ہے
اور سارے منافق وزیر اعظم ہی اس کے ووٹر ہیں
جو سود کے تو خلاف ہیں لیکن وزیر اعظم انکو کرپٹ چاہئے
بس ، خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے
ہمارا کدو بھی کسی دن پک کر شاخ سے جھڑ جاۓ گا
Malta means Orange in english......means people r protesting against Orange train.........PMLn supporters always said international forces were against Shareef.........hence proven.........Malik Sahib dekh lo
(bigsmile)نا کریں جی ، کدو اس وقت خوف سے پلپلا ہو رہا ہے ، کبھی لڑھکتا ہے ، کبھی گول مول ، مٹول ہو کر سہم جاتا ہے
حزب اختلاف ، کب اور کتنے ؟ سڑکوں پر لاتی ہے ؟ جو فیصلہ درست کر گیا ، اس کا نشانہ لگ گیا
سنا ہے ، حکومت بھی سڑکیں بھرنے کی تیاری کر رہی ہے
آلو کے خلاف مالٹے کی سازش
:lol:
(bigsmile)نا کریں جی ، کدو اس وقت خوف سے پلپلا ہو رہا ہے ، کبھی لڑھکتا ہے ، کبھی گول مول ، مٹول ہو کر سہم جاتا ہے
حزب اختلاف ، کب اور کتنے ؟ سڑکوں پر لاتی ہے ؟ جو فیصلہ درست کر گیا ، اس کا نشانہ لگ گیا
سنا ہے ، حکومت بھی سڑکیں بھرنے کی تیاری کر رہی ہے
Malta means Orange in english......means people r protesting against Orange train.........PMLn supporters always said international forces were against Shareef.........hence proven.........Malik Sahib dekh lo
آلو کے خلاف مالٹے کی سازش
:lol:
برطانیہ میں جو ہو گا ، اس سے ٹرینڈ سیٹ ہو گا ، خیال یہی ہے پھر شائد ؟ پاکستان میں بھی معاملہ نبٹ سکتا ہے
تاحال ، سیاسی بے چینی اور انتشار بہت سے ملکوں میں بڑھتا جا رہا ہے ، پاکستان میں بھی بندوبست مکمل ہیں
لیکن تاری بھائی ہمارے ہر دل عزیز وزیر اعظم کی پاکیزگی کے دعویدار تو دائیں سے بائیں جانب ہر طرف موجود ہیں، ایک طرف جاوید چودھری ان کے پسینے سے وضو کرتے نظر اتے ہیں تو دوسری جانب نصرت جاوید ان کے مخالفین کے خلاف مونھ سے جھاگ اگلتے نظر اتے ہیں، ایک طرف خواجہ آصف ان کی ایمان داری کی قسمیں کھاتے نظر اتے ہے تو دوسری جانب مولانا فضل رحمان ان کے نقادوں کی بھد اڑاتے نظر اتے ہیں
اب ان سب عظیم لوگوں کی بات کو کوئی مرے جیسا عامی کیسے نظر انداز کر سکتا ہے

ان لوگوں کی اہمیت زیرو ہے موجودہ حالات میں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|