aamirksa
Chief Minister (5k+ posts)
We are still working on a few things but I couldn't do much. I still like the new style better :P but I guess I am the only one.
اسی لئے امریکا مریخ پوھچ چکا اور ہم پتھرروں کو زمانے کی طرف جا رہے ہیں ، نہ بجلی نہ گیس اور نا ہی پانی ہے ہمارے پاس ، یاد رکھنا عمران بھی جب تبدیلی لائیگا تو لوگ ایسے ہی بولینگے کے زرداری کا سیسٹم اچھا تھا ،ابھی جو اسکے ساتھی ہیں وہی اسکے سب سے بڑے مخالف بنیںگے ، کیوں کے ہماری قوم پیچھے تو جا سکتی ہے آگے نہیں