RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
تین سال ایک ماہ اور ساتھ دن ہو چلے ہیں تمہیں ایک قانونی اور آئینی عمل سے ادھار میں دیے اقتدار سے اتارا گیا - اس کے بعد تم نےجو کچھ کیا اس کی سیاہی اس وطن کی تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے شامل ہو چکی - چلو دیکھنے ہیں تم نے کیا کیا
تم نے ہمارے دفاع پر حملہ کر کے اسے اندر سے کمزور کیا - یہ کام تو بھارت نے بھی کیا
تم نے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے ناسوروں کو پالا - یہ کام تو بھارت نے بھی کیا
تم نے ہمیں اقتصادی طور پر مارنے کے لئے آئ ایم ایف پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی - یہ کام تو بھارت نے بھی کیا
تم نے ہمیں دنیا میں تنہا کرنے کے لئے لابینگ پر پیسہ بہایا - یہ کام تو بھارت نے بھی کیا
تمہارے اور ہندوستان کے مشترقہ جرائم کی یہ ایک لمبی داستان ہے - لیکن اصل جرم جو تم نے اور بھارت نے مل کر کیا وہ تھا قوم میں مایوسی اور بے دلی پیدا کرنا
میجر گریو آریہ اور تیرے پالتو کتے اور شندانہ گلزار جیسی کتیاں مسلسل یہ کیہ رہے تھے

کہ خان ہے تو پاکستان ہے
خان کے بغیر اس قوم میں اتحاد نہیں - قوم یکجا نہیں ہو سکتی
فوج یہ جنگ کبھی نھیں جیت سکے گی

لو یار - تمہیں اس قوم نےایک دل ایک جسم ہو کر بھی دکھا دیا
تمہارے ہمدرد بھارت کو بھی رسوا کر دیا
Without you, this nation prevailed
It will do so in the future as well. Goodbye