Rana Tahir Mahmood
Senator (1k+ posts)
حکومت کا بیرون ممالک سے سالانہ 25 ہزار ڈالر کی ترسیل پر ایک فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غو
اسلام آباد (آن لائن) حکومت بیرون ممالک سے رقم کی ترسیل پر بھی ودہولڈ نگ ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ حکومت سالانہ 25 ہزار ڈالر کی ترسیل پر ایک فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کاارادہ رکھتی ہے۔اب اوورسیز پاکستانی 25 ہزار ڈالر تک کی رقم بغیر ودہولڈنگ ٹیکس کے بھیج سکتے ہیں ا س سے اوپر بھیجی گئی رقم ودہولڈنگ ٹیکس کی زد میں آجائیگی۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2015-10-20/page-12/detail-6
Last edited by a moderator: