Withholding Tax on Foreign Remittances

Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
news-1445299286-1977.JPG

حکومت کا بیرون ممالک سے سالانہ 25 ہزار ڈالر کی ترسیل پر ایک فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غو
اسلام آباد (آن لائن) حکومت بیرون ممالک سے رقم کی ترسیل پر بھی ودہولڈ نگ ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ حکومت سالانہ 25 ہزار ڈالر کی ترسیل پر ایک فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کاارادہ رکھتی ہے۔اب اوورسیز پاکستانی 25 ہزار ڈالر تک کی رقم بغیر ودہولڈنگ ٹیکس کے بھیج سکتے ہیں ا س سے اوپر بھیجی گئی رقم ودہولڈنگ ٹیکس کی زد میں آجائیگی۔


http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2015-10-20/page-12/detail-6
 
Last edited by a moderator:

AAA101

Senator (1k+ posts)
when we see that day when wapda, railway, Pia, steel mill n other govt assets will make profit. NS koye aik tu Teek kardo ab itnay be bekar nahi.
 

peoplesoft

Senator (1k+ posts)
Wonder how much tax Mr. Nawaz and Mr. Ishaq Dar pay when they move their money around.... wait... I know the answer.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
سلام ہے اس کی جہالت کو جو یہ تجربہ کار معاشی سکیمیں اگلتا ہے
پہلے ہی لوکل بینک اکاونٹ ہولڈرز کے پاؤں پکڑے بیٹھے ہیں

اب زرمبادلہ کو تیلی لگانے کی صلاح

بیٹا اسحاق ڈالر پاکستانی قوم کا دماغ وہاں تک چلتا ہے
جہاں تک تیری نہاری بھری حرام کی توند کے بخارات بھی نہیں پہنچتے

تم ایک سوراخ بند کرو گے ہم ٢ شگاف نکال لیں گے
تمھارے ہاتھ آئے گا گھنٹہ
 

Back
Top