Will CJP take notice of Interior Ministers' claim that he rigged election with Chief of Army ?

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
All power games are heartless my friend. Let me give you some food for thought !

Imran and Yootias may hope that giving extension to army chief is a favour to be returned. Little does they know that now the first top most priority of the army chief must be to dispel any old and new such impressions. After all, such dispelling is critical to retain respect of those commanded & to command respect and maintain legacy !

checkmate :)

Favour has been returned by ik for his pmship, they are even now
There is no legacy to be left
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
and that my friend is the root cause of all problems in Pakistan i.e, manipulation, control and support to compromised politicians for the highest office in country for one objective only i.e, total grip on ultimate power in country against will of the people since 1958
اور یہ مسئلہ صرف تب حل ہوتا ہے جب نورے اور زرداری کو حکومت دی جاتی ہے؟ کیونکہ تب تم سب لوگ لڈیا ں ڈالنے لگتے ہو کہ وہ جمہوریت کے محافظ ہیں
خوشامدی نقلی جمہورے مشرف کو ریڈ کار پٹ دے کر رخصت کرتے ہیں اس خوشامد کی کوئ ضرورت ؟ وجہ وہی باری لگنے کا انتظار
اور اگر تم لوگوں کا یہ رونا ہے کہ پاکستان کا یہ ہی مسئلہ ہے تو اس مسئلے کے کرداروں سے جان چھڑوا کر خود سامنے آ کر مقابلہ کرو نورے اور زرداری کو دفع کر کے کیونکہ وہ شریک جرم اور بینیفشری ہیں سب سے بڑے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
what happen to asghar khan case
اس پر کوئ ایکشن لینے کا مطالبہ اس تھریڈ پر موجود پیڈ میڈیا سیل کے نورے پپلئے اور ہندو پوسٹر کی وفات ہو جانے کے برابر ہے اس لئے اس پارٹ کی بات نہ کرو جو ان کے منہ پر طمانچہ جڑ دے
کھا پی کر صرف ایک جملے سے بچ کر نکل جائیں گے ہم سے غلطیاں ہوئیں ۰جبکہ فوج ہزار بار اقرار کر چکی ہے ہم سے ان گھٹیا مخلوق کو حکومتوں میں لانے کی غلطی ہوئ اب بھی ان کے نزدیک اس غلطی کا ایک ہی حل ہے فوج دوبارہ انہیں حکومت میں لائے
پھر فوج جمہوریت کی محافظ ہو جائے گی ۰یہ ہی جنرل باجوہ ان کے ہیرو تھے جب انہوں نے ان کی حکومت کی سپورٹ کی اب یہ جمہوری جنرل جمہوری حکومت کی سپورٹ کرے تو اس پر شام غریباں اور امیروں کی چیخیں جن کی امارت پاکستان کی لوٹی ہوئ دولت کی مرہون منت ہے اور جس کا جواب نہیں نکلا ان سے نہ نکلے