لو بھئی اب ملحد جی کو اس یہودن میں بھی کیڑے نظر آ گئیے ۔۔۔
لگتا ہے جیسے ہی کوئی تھریڈ پاکستان یا اسلام بارے پوسٹ ہوتا ہے اس کا نوٹیفکیشن سیدھا ملحد جی کی ٹوئی میں جا چبھتا ہے
Sorry to piss on your bonfire but she has similar videos for other countries too, its like someone hired her for $5 on fiverr and handed her a script...
Mominon ki choti choti khushiyan.
ملحد جی سوئیاں تو آپ کی ٹوئی میں چبھتی ہیں۔۔۔ ویسے ملحد سننے سے آپ کو ہلکی ہلکی خوشی تو محسوس ہوتی ہو گی
Thats so cringy, she looks like she is paid to say those things like a robot.