سائیں جی ..اب تو دوست بنانے ڈھونڈنے چھوڑ دئے ہیں ..
دوست نہ تو بنتے ہیں نہ تلاش کیئے جاتےہیں، بہترین دوست ڈھونڈھے بنا مل جاتے ہیں...... سمجھ آئی کہ اگلی وی گئی؟
سائیں جی آپ کو تو پتا ہے ..سب کو ہی دوست سمجھا تھا ..لیکن معلوم ہوا فورمی دوستی پائیدار نہیں ہوتی ..میں تو فورم چھوڑنے کا فیصلہ کر ہی چکی تھی یہ تو آپ کا خلوص ہے جو واپس لے آیا
???? ??? ????? ?? ?? ?? ??? ???? ??......... ???? ???? ???? ?? ?????? ???........ ?? ??? ?? ??? ?? ???? ????? ???
یہ سب کیا ہے ، دوست سمجھا تھا ؟ فورم چھوڑنے کا فیصلہ ؟ فورمی دوستی پائدار نہیں ؟ اب بات کا جواب تو دینا ہوگا ، ہوا کیا ؟ ہم سے کوئی شکایت ہے ؟ بولیںسائیں جی آپ کو تو پتا ہے ..سب کو ہی دوست سمجھا تھا ..لیکن معلوم ہوا فورمی دوستی پائیدار نہیں ہوتی ..میں تو فورم چھوڑنے کا فیصلہ کر ہی چکی تھی یہ تو آپ کا خلوص ہے جو واپس لے آیا
یہ سب کیا ہے ، دوست سمجھا تھا ؟ فورم چھوڑنے کا فیصلہ ؟ فورمی دوستی پائدار نہیں ؟ اب بات کا جواب تو دینا ہوگا ، ہوا کیا ؟ ہم سے کوئی شکایت ہے ؟ بولیں
????? ??? ???? ?? ??? ??? ??? ...
???? ?????? ?? ?? ..??? ??????? ???? ???? ????? ????? ?? ?? ??? ..
:)
????? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ??? .
:lol:
یہ جو ریگ دشت فراق ہے
یہ رکے اگر
یہ رکے اگر تو نشان ملے
کے جو فاصلوں کی صلیب ہے
وہ گڑی ہوئی ہے کہاں کہاں
میرے آسمان سے کدھر گئی
تیرے التفات کی کہکشاں
یہ رکے اگر تو نشان ملے
میں تھا کس نگر ،تو رہا کہاں
کہ زمان و مکاں کی وسعتیں تجھے دیکھنے کو ترس گئیں
وہ میرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں
.............میں سیدھی اردو سمجھ جاؤں تو بڑی بات ہے یہ شعایری مجھے کہاں سے سمجھ لگے ، :angry_smile::angry_smile:چلیں جواب دیتی ہوں
یہ جو ریگ دشت فراق ہے
یہ رکے اگر
یہ رکے اگر تو نشان ملے
کے جو فاصلوں کی صلیب ہے
وہ گڑی ہوئی ہے کہاں کہاں
میرے آسمان سے کدھر گئی
تیرے التفات کی کہکشاں
یہ رکے اگر تو نشان ملے
میں تھا کس نگر ،تو رہا کہاں
کہ زمان و مکاں کی وسعتیں تجھے دیکھنے کو ترس گئیں
وہ میرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں
پھر تو دوستی کے تمغہ جرات کے مستحق سائیں جی ہی ٹھیرے .جنہوں نے دوست کی چپ بھی محسوس کی ..کندھا بھی پیش کیا ..اپنے قیمتی گھنٹے بھی مجھ نا چیز پر برباد کئے ..اور ہاتھ پکڑ کا واپس بھی لے ائے ..ویسے ہی تو ان کو اپنا استاد نہیں مانتی ..کبھی موقع ملا تو ایک عدد مٹھائی کا ڈبہ ان کے قدموں میں ان کو اپنا پیر ضرور ماں لوں گی ..............میں سیدھی اردو سمجھ جاؤں تو بڑی بات ہے یہ شعایری مجھے کہاں سے سمجھ لگے ، :angry_smile::angry_smile:چلیں جواب دیتی ہوں
یہ جو ریگ دشت فراق ہے
یہ رکے اگر
یہ رکے اگر تو نشان ملے
کے جو فاصلوں کی صلیب ہے
وہ گڑی ہوئی ہے کہاں کہاں
میرے آسمان سے کدھر گئی
تیرے التفات کی کہکشاں
میرے التفات ادھر ہی ہیں جی جانا کدھر ہے دوستوں کے لیے نہیں التفات تو کس کے لیے ؟ ........![]()
یہ رکے اگر تو نشان ملے
میں تھا کس نگر ،تو رہا کہاں
میں ریڑھی پر تھا جی اور کہاں جانا تھا اے وی کوئی گل ہے
کہ زمان و مکاں کی وسعتیں تجھے دیکھنے کو ترس گئیں
وہ میرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں
دوستوں کی بارش برسنے کو تیار ہے پر آپ نے چپ کی چھتری لگا رکھی ہے تو برس کر بھی آپکو کوئی فائدہ تو دیں گی نہیں ، چپ کی چھتری ہٹایے تو آپکو نصیب کی بارش کی ٹھنڈک محسوس ہو
اب گول گول نہ گھمایئے گا فورم کیوں چھوڑھنا چاہتی تھیں ؟ مجھے صاف صاف جواب چاہئیے
جنہیں آپکی دوستی کے تمغے ملے ہم ان سب کے لیے خوش ہیں وہ اس کے قابل ہونگے شاید ہم اس قابل نہ تھے ، ہماری مسکراہٹوں کے پیچھے چھپا ہوا خلوص آپکے دل پر دستک نہیں دے سکا ، دستک تو پرسوں بھی دی تھی پر جواب نا آیا تو ہم خاموشی سے لوٹ گۓ اورپھر تو دوستی کے تمغہ جرات کے مستحق سائیں جی ہی ٹھیرے .جنہوں نے دوست کی چپ بھی محسوس کی ..کندھا بھی پیش کیا ..اپنے قیمتی گھنٹے بھی مجھ نا چیز پر برباد کئے ..اور ہاتھ پکڑ کا واپس بھی لے ائے ..ویسے ہی تو ان کو اپنا استاد نہیں مانتی ..کبھی موقع ملا تو ایک عدد مٹھائی کا ڈبہ ان کے قدموں میں ان کو اپنا پیر ضرور ماں لوں گی .
دوسرا تمغہ دوستی کے حقدار ڈیموکریٹک ہیں ،جنہوں نے اپنی ڈپریس دوست کی دلجوئی میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ..پچھلی دفعہ تو انہوں نے میری چاکلیٹ کے تحفے کو بے اعتنائی سے ٹھکرا دیا تھا ..اب ان کو سیاست پی کے کے ذریعے ہی کیوں نہ بھیجنا پڑا .انہیں قبول کرنا ہی پڑے گا .کہ اس کے علاوہ مجھ غریب کے پاس دینے کو کچھ نہیں
جنہیں آپکی دوستی کے تمغے ملے ہم ان سب کے لیے خوش ہیں وہ اس کے قابل ہونگے شاید ہم اس قابل نہ تھے ، ہماری مسکراہٹوں کے پیچھے چھپا ہوا خلوص آپکے دل پر دستک نہیں دے سکا ، دستک تو پرسوں بھی دی تھی پر جواب نا آیا تو ہم خاموشی سے لوٹ گۓ اور
جانے سے پہلے نشان بھی مٹا گۓ
http://www.siasat.pk/forum/showthre...d-the-Untold&p=3197817&viewfull=1#post3197817
جنہیں آپکی دوستی کے تمغے ملے ہم ان سب کے لیے خوش ہیں وہ اس کے قابل ہونگے شاید ہم اس قابل نہ تھے ، ہماری مسکراہٹوں کے پیچھے چھپا ہوا خلوص آپکے دل پر دستک نہیں دے سکا ، دستک تو پرسوں بھی دی تھی پر جواب نا آیا تو ہم خاموشی سے لوٹ گۓ اور
جانے سے پہلے نشان بھی مٹا گۓ
http://www.siasat.pk/forum/showthre...d-the-Untold&p=3197817&viewfull=1#post3197817
کب دستک .دی .خبر ہی نہ ہوئی ..کتنے دنوں آن لائن نہیں آئی ..لیکن اپنی ای میل چیک ضرور کی کہ ایک کاپی آپ کو الگ سے مل جاتی ہے . شاید کسی نے پی ایم کیا ہو ....وہاں سناتا ہی تھا میرے دل کی طرح .
ہاں البتہ لاگ ان کئے بغیر کھولی کا چکر لگا رہا ..ڈھونڈ ڈھونڈ کے گانے سنے .وہاں دیکھا کہ .جب جب ڈیپریس ہوئی آپ سب کو اپنے ارد گرد پایا .پچھلے سال کا اگست کا مہینہ تھا ...اس برس صرف فاصلے ہی پائے ..ورنہ جو روزانہ عبادت کی طرح فورم پر روزانہ حاضری دیتا ہو .وہ یوں غائب ہو جائے اور کوئی پوچھے بھی نا ،تو اس کا دل نا ٹوٹے تو کیا ٹوٹے ..میں بیمار تھی اور ہوں .
اللہ آپکو صحت دے ، دستک دی تھی جب دیکھا کے آپ تو ارد گرد اپنے دوستوں کے ساتھ خوش ہیں تو محسوس تو بہت ہوا کے کیا میری آواز سننے کی فرصت بھی نہیں سوچا یہیں سے لوٹ جاؤ اور نشان مٹا دو پھر مٹا دیا ، بھلا دوستی میں جبر تھوڑی ہوتا ہے ،کب دستک .دی .خبر ہی نہ ہوئی ..کتنے دنوں آن لائن نہیں آئی ..لیکن اپنی ای میل چیک ضرور کی کہ ایک کاپی آپ کو الگ سے مل جاتی ہے . شاید کسی نے پی ایم کیا ہو ....وہاں سناتا ہی تھا میرے دل کی طرح .
ہاں البتہ لاگ ان کئے بغیر کھولی کا چکر لگا رہا ..ڈھونڈ ڈھونڈ کے گانے سنے .وہاں دیکھا کہ .جب جب ڈیپریس ہوئی آپ سب کو اپنے ارد گرد پایا .پچھلے سال کا اگست کا مہینہ تھا ...اس برس صرف فاصلے ہی پائے ..ورنہ جو روزانہ عبادت کی طرح فورم پر روزانہ حاضری دیتا ہو .وہ یوں غائب ہو جائے اور کوئی پوچھے بھی نا ،تو اس کا دل نا ٹوٹے تو کیا ٹوٹے ..میں بیمار تھی اور ہوں .
میں نے کونسا روزنامہ گپ شپ ریلیز کیا ہے ؟ اچھا تو میرے یہاں پوسٹ کرنے کو آپ روزنامہ گپ شپ کہہ رہے ہیں چلیں تھریڈ چھوڑ دیتی ہوں خوش ؟@nadan
آپ رانی کھیت کی گولیاں کھا لیں
اور رات کو سونے سے پہلے پاپے اور چائے پی لیں
@annie
آپ کا روزنامہ گپ شپ ٹھیک چل رہا ہے
اللہ آپکو صحت دے ، دستک دی تھی جب دیکھا کے آپ تو ارد گرد اپنے دوستوں کے ساتھ خوش ہیں تو محسوس تو بہت ہوا کے کیا میری آواز سننے کی فرصت بھی نہیں سوچا یہیں سے لوٹ جاؤ اور نشان مٹا دو پھر مٹا دیا ، بھلا دوستی میں جبر تھوڑی ہوتا ہے ،
پیاری دوست خبر دے دوں جن دوستوں سے آپکو دل توڑنے کا گلہ ہے مجھ سمیت سب ہی اپنی پریشانیوں میں پھنسے ہیں ، اگر کوئی شک ہو تو یہیں ہمارے پاس بیٹھے اپنے استاد جی سے پوچھ لیں ، کل یہ مجھے بھی بہت کچھ سمجھا رہے تھے اور باقی دوستوں کی پریشانیوں کا بھی انہیں علم ہے ہاں فرق یہ ہے کے ہم مسکراہٹیں سجا کر آجاتے ہیں
اب بھلا ہم آپ سے گلہ کریں کے آپکو ہم میں سے کسی کی خبر نہ ہوئی اور نہ کسی کی خاموشی کو پڑھا تو کیا یہ آپ کے ساتھ انصاف ہوگا ؟ آپ ھم میں سے کسی کو دلاسا دے سکیں یا نہ دے سکیں ہم میں سے کسی کو آپ سے گلہ نہیں اس لیے کے آپ کا خلوص کسی دلاسے کسی پی ایم کا محتاج نہیں ، ہو سکے تو ہمارے بارے میں بھی ایسا سوچیں
میں نے کونسا روزنامہ گپ شپ ریلیز کیا ہے ؟ اچھا تو میرے یہاں پوسٹ کرنے کو آپ روزنامہ گپ شپ کہہ رہے ہیں چلیں تھریڈ چھوڑ دیتی ہوں خوش ؟
Are you taking a mick out of my post? :smashfreakB::smashfreakB:
ھای آینی..اتنی دکھی کہانی
مجھے رونا آگیا ہے پڑھ کر
حوصلہ رکھیں
How touching...wow..how..
کیوں جی عجیب و غریب کیوں ؟ بھلا میری پسند عجیب و غریب ہوتی ہے ، سڑیا نہ کرو کدی تعریف بھی کر دیا کرو
:lol:نہیں نہیں ایسا نہیں کرنا....آج آپ کوئی عجیب غریب اپنی پسند کہ گانا ہی سنا دیں فورم پر
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|