Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

Annie

Moderator
What did I tell you about expectations in my previous post? If he doesn't care for your feelings then why are you wasting your emotions on someone who doesn't deserve that. It's not worth the trouble. :)
I guess you and Zeno are right, no point in paying attention on such act.

Acha to konsi wali aai di ne aap se bra sluuk kia hey ?
چلو چھڈو مولوی جی ، جو کوئی بھی ہے جانے دیتے ہیں ، امید ہے دوبارہ نہیں کریں گے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
I guess you and Zeno are right, no point in paying attention on such act.

چلو چھڈو مولوی جی ، جو کوئی بھی ہے جانے دیتے ہیں ، امید ہے دوبارہ نہیں کریں گے

ویسے آپ بات کچھ زیادہ جلدی نہیں مان لیتیں؟؟؟
:)
 
Annie

Moderator
مٹھائی تو سبھی کھاتے ہیں
ہاں وہ تو پتا ہے کے مٹھائی سب کھاتے ہیں پر آپ تو نو عدد پراٹھے انڈے ، نہاری ، بریانی اور شوارمہ اور پتا نہیں کیا کچھ کھاتے ہیں اس لیے بولا ہے موٹو اب جم بھی جوائن کر لیں ، نہیں تو ریشماں کے ابا جی نہیں رشتہ دیں گے
:lol:
 
Annie

Moderator
ویسے آپ بات کچھ زیادہ جلدی نہیں مان لیتیں؟؟؟
:)
.:doh:..اے لو اگر نا مانتی تو آپ نے مجھے فلم کا سلطان راہی کہنا تھا اگر آپ کی اور سائیں کی بات مان گئی ہوں تو بھی آپکو ریزرویشن ہیں آخر میں جاؤں کہاں ؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں وہ تو پتا ہے کے مٹھائی سب کھاتے ہیں پر آپ تو نو عدد پراٹھے انڈے ، نہاری ، بریانی اور شوارمہ اور پتا نہیں کیا کچھ کھاتے ہیں اس لیے بولا ہے موٹو اب جم بھی جوائن کر لیں ، نہیں تو ریشماں کے ابا جی نہیں رشتہ دیں گے
:lol:

یہ سب تو لاہوریوں کی مرغوب غذائیں ہیں جی ، یہاں جو یہ سب نہیں کھاتا اسے رشتہ نہیں ملتا

:lol:
 
Annie

Moderator
یہ سب تو لاہوریوں کی مرغوب غذائیں ہیں جی ، یہاں جو یہ سب نہیں کھاتا اسے رشتہ نہیں ملتا

:lol:
اگر لاہور میں رشتہ ملنے کا یہی کرائی ٹیریا ہے کے بندا اتنا اااااااااااا کھاتا ہو تو پھر تو آپکے لیے رشتوں کی لائنیں لگی ہونا چاہئیے کھانے میں تو آپ ویسے بھی چیمئن ہیں

یہ آپکے عزیز من پھربار بار بند ہوجاتے ہیں ، اففففففففففففففف لگتا ہے پھر کسی جنگ میں پکڑ لیے گۓ تھے آپ منع کیا کریں کے اتنا غصہ نہیں کرتے
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اگر لاہور میں رشتہ ملنے کا یہی کرائی ٹیریا ہے کے بندا اتنا اااااااااااا کھاتا ہو تو پھر تو آپکے لیے رشتوں کی لائنیں لگی ہونا چاہئیے کھانے میں تو آپ ویسے بھی چیمئن ہیں

یہ آپکے عزیز من پھربار بار بند ہوجاتے ہیں ، اففففففففففففففف لگتا ہے پھر کسی جنگ میں پکڑ لیے گۓ تھے آپ منع کیا کریں کے اتنا غصہ نہیں کرتے

جیل جیالوں کا زیور ہوتا ہے اور عزیز من زیور کے بہت شوقین ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
رہائی مبارک نواب جی ، اک تے توانوں آرام نہیں روز جیل پہنچ جاتے ہیں

Shukria Aainee ji

aap ki dost nadan , mujhe aik thread main Paki muslim keh rahi thi , us ki khabar bhi leta hoon (bigsmile)
 
Annie

Moderator
Shukria Aainee ji

aap ki dost nadan , mujhe aik thread main Paki muslim keh rahi thi , us ki khabar bhi leta hoon (bigsmile)
نہیں نہیں نادان ایسی سو چ والی نہیں ہیں ہم دوست گمان پرکوئی بات نہیں کرتے ، آپکو غلط فہمی ہوئی ہو گی

yaad karain us nani ko jo soona nighal gayi thi

آپکو پکا یقین ہے وہ سونا کھانے والی نانی ہی تھی نانا نہیں ؟ :biggthumpup:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
dohai hai dohai , aziz e mohtaram ne khuraak pe daali hai tabahi hai tabahi

آپ نے بھی کر دی بے وفائی ہے
دشمن کی ہاں میں ہاں ملائی ہے

بس اب نا روکو ، نہیں رکنے والے ہم
چلتے ہیں ، چپس چولہے پے چڑھائی ہے

Annie

Moderator
dohai hai dohai , aziz e mohtaram ne khuraak pe daali hai tabahi hai tabahi
:lol::lol:.....ہم آپ سے بہت خوش ہوۓ ، آپکو بھی خوش کیا جاتا ہے

tumblr_n1o3f6aHxr1rke4a5o3_250.gif

Back
Top