تحریک انصاف کا قیام۔ تمام انسان چاہے وہ کوئی بھی ہو اسے قانون کے نیچے لانا - یہ بنیادی اصول انصاف ہے جس پر عمران خان کاربند ہے اور اب اسی وجہ سے خود جیل میں بند ہے۔
یہی نعرے سن کر میں نے بھی عمران خان کو سپورٹ کیا، دو بار اسے ووٹ بھی دیا، لیکن اس کی حالیہ سیاست اور تین سالہ اندازِ حکومت بتاتا ہے کہ اسے انصاف اور قانون وغیرہ کے قیام سے کچھ لینا دینا نہیں۔ وہ بھی باقی سیاستدانوں کی طرح پاور پولیٹکس کرتا ہے۔ مگر مذہب کا خطرناک ہتھیار استعمال کرتا ہے جو اسے باقیوں سے بدتر بناتا ہے۔۔