tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
@joker
جناب جوکر ،
آپ نے جو بھی تجزیہ کیا ، وہ ناانصافی پر مبنی ہے ،
ابھی ظاہر کی دنیا میں اس قدر کال نہیں پڑا ، کہ کسی ہوائی دنیا میں ، فلرٹ اور قتل غیرت کئیے جائیں ،
ایک ایسا تھریڈ جہاں پر ، دوستوں میں ہر موضوع پر بات ہوتی ہے ،
وہاں ایک دوسرے پر رومانوی جملے بھی کس دینا ، موجب تشویش نہیں
بلکل ایسے ہی ، جس طرح کسی ریستوران میں ، چند دوست آپس میں باتیں ، طنز ، تنقید کر رہے ہوں ، وہاں کوئی اچانک ، آدھمکے اور یہ فتویٰ دے ڈالے کہ ، سب تم سب ایک خاتوں کی وجہ سے یہاں چلہ کش ہو ، نا جی ، ایسا نہیں ہوتا ، اور نا کوئی سوچتا ہے ، یہ کسی جوکر کا ہی کرتب ہو سکتا ہے ، عام سنجیدہ ذہن اس سطح پر نہیں سوچتا ،
آپ نے جو تبصرہ کیا ہے ، وہ غلط ہے ، یہی میرا مناسب احتجاج ہے ،
گوٹی پر پابندی نہیں ہونی چاہیے ، گوٹی کی اس فورم میں جو خصوصیت ہے ، وہ کوئی دوسرا نہیں بن سکتا ، مگر جناب جوکر ، گوٹی کی حمایت میں ، آپ نے دوسروں کو جس طرح رسوا کیا ہے ، ؟ یہ گوٹی کی وکالت نہیں ، بلکہ اپنے کوئی سابقہ سکور برابر کیا ہے