Why I voted for Imran Khan and why I'll vote for him again. Mehar Tarar.

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
‏ہر ن لیگی شور کرتا رہا نواز شریف کو علاج کیلئے باہر جانے دو لیکن کسی جاہل کے دماغ میں یہ خیال نہیں آیا کہ آخر باہر ہی کیوں؟؟

کیا یہ اسکی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت نہیں کہ 3 دفعہ کا وزیراعظم اپنے ملک میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے علاج نہ کرا سکے.
آپ بار بار یہ سوال اٹھاتے ہیں سوال یہ نہیں کہ ایک امیر کہاں سے علاج کراتا ہے سوال یہ ہے کہ پنجاب میں کروڑوں غریب کہاں سے علاج کراتے ہیں - یہ لیں پنجاب حکومت کی صحت میں کارکردگی - لاہور ، پنڈی اور ملتان میں میگا ہسپتال اور ہر ڈسٹرکٹ میں پانچ سالوں میں جو اضافہ کیا اس کی مکمل رپورٹ - انہیں پانچ سالوں میں کے پی کے میں خان صاحب کی حکومت تھی مگر پورے صوبے میں صرف سو بستروں کا اضافہ ہوا جبکے اس سے پہلے کی آپ کے بقول کرپٹ اے این پی نے سترہ سو بیڈ کا اضافہ کیا تھا - انگلیاں اٹھانا آسان ہے مگر کام کرنا بہت مشکل ہے -
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Hahaha pmln's local body system sucks.
We know how they made it under supreme Court's orders.
A genuine system exists in KPK.
So IK is not trusting his own system? as 1000s tiger force register ftom KPK as well.
Get real phatwaris.

By the way where is the bao bao jee.

‏خدا کیلیے گھروں میں رہیں
کیونکہ
جس کو ہسپتال بنانے کیلیے آپ نے تین دفعہ وزیراعظم بنایا تھا وہ خود دوائی لینے لندن گئے ہوئے ہیں ...?

Sawal tu poocha jaay ga mulk per 35 saal hukmaraani karnay waloon say.
Agar itna acha intizaam kiya tu apna ilaaj yahan kiyon nahi karwaatay?
Cheekh bhi aa jaat tu bhaag kar London chalay jaatay hain.
 
Tabbot Mein Keel

Politcal Worker (100+ posts)

دو باتوں پر میں عمران خان پر آنکھیں بند کرکے یقین کر سکتا ہوں.
عمران خان کبھی ہار نہیں مانے گا

عمران خان کبھی اس غریب قوم کاپیسہ نہیں لوٹے گا. اور حد امکان کسی کو لوٹنے بھی نہیں دے گا.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ان باہر کی لوگوں کو کیا پتا خان صاحب لاک داؤن پر کنفیوز رہے اور چاروں صوبوں کو کہا لاک ڈاؤن نہ کرنا اور فوج سے چاروں صوبوں کو خود حکم دے دیا - تین ہزار کا کہا جب کسی کو نہ ملے تو بڑھا کر بارہ ہزار کئے - درست ہے اب بارہ ہزار لوگوں کو مل رہے ہیں مگر آپ کی مشیر انفارمیشن غریبوں کا مذاق اڑا رہی ہے بارہ ہزار دے کر پوچھتی ہے اس کا کیا کرو گی جیسے اس سے وہ حج پر جا سکتی ہو پھر اس کے آٹھ بچوں کا مذاق اڑانا کہ تمہارا خاوند اس کے علاوہ کیا کرتا ہے - اقتدار کے نشے میں مست ہیں یہ سب -
 
Dunya tareef kar rahi hay siraf phathwarion ko hasad hay.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیجیٹل پاکستانی صاحب آپ نے حکومت کی کارکردگی کو فخر سے بیان کیا ہے اور کہا ہے پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ پیسسہ کرونا میں دیا -کیا یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران نہیں جو پوری دنیا میں پھیلا ہے ؟ آپ کے وزیر اعظم خود کہتے ہیں ہماری اتنی ہی حیثیت تھی جتنا پیسہ دیا امیر ملکوں نے زیادہ دیا اور پھر امیر ملکوں سے بھیک بھی مانگتے پھرتے ہیں - آپ کے وزیر لوگوں کو پیسے دے کر ان کا مذاق اڑا رہے ہیں -آپ ضرور ووٹ دیں دوبارہ مگر کرونا سے پہلے جو ملک کی حالت تھی غریب اور مڈل کلاس طبقہ تحریک انصاف کو ووٹ دینے سے پہلے سو بار سوچے گا -
 
Judge

MPA (400+ posts)
دو باتوں پر میں عمران خان پر آنکھیں بند کرکے یقین کر سکتا ہوں.

عمران خان کبھی ہار نہیں مانے گا

عمران خان کبھی اس غریب قوم کاپیسہ نہیں لوٹے گا. اور حد امکان کسی کو لوٹنے بھی نہیں دے گا.

عمران خان کبھی کسی کو لوٹنے بھی نہیں دے گا
جو پیسہ اس پر نہ لگایے

جب تک ترین لوٹ کر اس پر لگاتا تھا وہ حلال
اور اب حرام

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
دو باتوں پر میں عمران خان پر آنکھیں بند کرکے یقین کر سکتا ہوں.
عمران خان کبھی ہار نہیں مانے گا

عمران خان کبھی اس غریب قوم کاپیسہ نہیں لوٹے گا. اور حد امکان کسی کو لوٹنے بھی نہیں دے گا.
البتہ جہانگیر ترین ، خسرو بختیار ، مونس الہی اور پرویز خٹک کو پیسہ لوٹنے کی خصوصی رعایت ہے عام پارٹی ورکروں کو یہ سہولت میسر نہیں -
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کبھی کسی کو لوٹنے بھی نہیں دے گا
جو پیسہ اس پر نہ لگایے

جب تک ترین لوٹ کر اس پر لگاتا تھا وہ حلال
اور اب حرام

یہ اپنی گاف کو بچانے کے لیے اپنے باپ کو بھی مروادے گا۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha pmln's local body system sucks.
We know how they made it under supreme Court's orders.
A genuine system exists in KPK.
So IK is not trusting his own system? as 1000s tiger force register ftom KPK as well.
Get real phatwaris.

By the way where is the bao bao jee.

‏خدا کیلیے گھروں میں رہیں
کیونکہ
جس کو ہسپتال بنانے کیلیے آپ نے تین دفعہ وزیراعظم بنایا تھا وہ خود دوائی لینے لندن گئے ہوئے ہیں ...?
Sawal tu poocha jaay ga mulk per 35 saal hukmaraani karnay waloon say.
Agar itna acha intizaam kiya tu apna ilaaj yahan kiyon nahi karwaatay?
Cheekh bhi aa jaat tu bhaag kar London chalay jaatay hain.
آپ مجھے کے پی کے میں بلدیہ کی کارکردگی کا کوئی ثبوت دیں وہاں چھوٹے سے صوبے میں بیالیس ہزار نمائندے ہیں اور اگر پیسہ دیا بھی تو سب اپس میں بھی بانٹ لیں تو سو سو روپے ہی ملیں گے - کیا کوئی پیسہ ملا اور کیا کوئی منصوبہ بنا اور عوام تک کوئی منصوبہ پوھنچا ؟ میرا کے پی کے کے لوگوں سے رابطہ ہے وہاں کچھ نہیں کیا ہے انہوں نے - بلدیاتی اداروں کا پچھلی حکومت سے برائے نام وجود ہے صرف - آپ تحریک انصاف کا کوئی ایک ممبر دکھا دیں جو سرکاری ہسپتال جاتا ہو ؟ یہ لوگ سرکاری ہسپتال جانا اپنی توہین سمجھتے ہیں چاھے سہولتیں جیسی بھی ہوں یہ شان سے پاکستان اور باہر پرائیویٹ ہسپتال جاتے ہیں اس میں سب کے ممبر اسمبلی ایک جیسے ہیں -بار بار ایک ہی بات کہتا ہوں اپنی کارکردگی دکھائیں -
 
Judge

MPA (400+ posts)
یہ اپنی گاف کو بچانے کے لیے اپنے باپ کو بھی مروادے گا۔

Absolutely True, such is the nature of this man
A f ... self righteous, arrogant good for nothing Bonga who can only criticize others but have no substance of his own
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
آپ مجھے کے پی کے میں بلدیہ کی کارکردگی کا کوئی ثبوت دیں وہاں چھوٹے سے صوبے میں بیالیس ہزار نمائندے ہیں اور اگر پیسہ دیا بھی تو سب اپس میں بھی بانٹ لیں تو سو سو روپے ہی ملیں گے - کیا کوئی پیسہ ملا اور کیا کوئی منصوبہ بنا اور عوام تک کوئی منصوبہ پوھنچا ؟ میرا کے پی کے کے لوگوں سے رابطہ ہے وہاں کچھ نہیں کیا ہے انہوں نے - بلدیاتی اداروں کا پچھلی حکومت سے برائے نام وجود ہے صرف - آپ تحریک انصاف کا کوئی ایک ممبر دکھا دیں جو سرکاری ہسپتال جاتا ہو ؟ یہ لوگ سرکاری ہسپتال جانا اپنی توہین سمجھتے ہیں چاھے سہولتیں جیسی بھی ہوں یہ شان سے پاکستان اور باہر پرائیویٹ ہسپتال جاتے ہیں اس میں سب کے ممبر اسمبلی ایک جیسے ہیں -بار بار ایک ہی بات کہتا ہوں اپنی کارکردگی دکھائیں -
Karkardigi thee tu 2/3 majority say government banai. Aaj koi wazeer ya mna government kay Payson per bahar nahi ja sakta. Yeh aayashian noon league nay key.
 
Tabbot Mein Keel

Politcal Worker (100+ posts)

‏سنتا جا شرماتا جا.
ایک وزیراعظم کی بیوی سیلاب متاثرین کے لیے ملا ہار ہڑپ کرگئی.
ایک وزیراعظم کی بیٹی بچیوں کی تعلیم کے لیے ملا فنڈ ہڑپ کرگئی.

ایک وزیراعلی زلزلہ متاثرین کی امداد ہڑپ کر گیا.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
آج کی تازہ خبر

ایک وزیراعظم کا بہترین دوست کروڑوں روپے ، وزیر اعظم کو پھدو بنا کر عوام کی جیبوں سے نکال لے گیا ۔
 
Samlee

Senator (1k+ posts)
You can lick him all you want , but please allow the country to breath without Boots on their neck. Remember Irfan Siddiqui ? Now, that is the kindness which this nation has seen. Don't forget the Sahiwal incident, remember the hand cuff professor ? Where is the Inquiry report of train incident where many travelers got killed ?

You Forget What Khadim e Alaa Daughter Did To That Bakery Worker????Then How Can You Remember Model Town
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Karkardigi thee tu 2/3 majority say government banai. Aaj koi wazeer ya mna government kay Payson per bahar nahi ja sakta. Yeh aayashian noon league nay key.
یہ کارکردگی کا جواز نہیں ہے - سندھ حکومت نے بھی دو تہائی کی اکثریت لی ہے مگر کیا پیپلز پارٹی کی کارکردگی وہاں اچھی ہے ؟ کے پی کے اب تحریک انصاف کا سندھ بن چکا ہے پٹھان مر جائے گا مگر ووٹ اپنے خان کو ہی دے گا - ان کے لئے یہی بہت ہے کہ خان کے نام کے ساتھ خان لگا ہے - سندھ کی طرح کے پی کے میں بھی غربت ہے بے روزگاری ہے سہولتیں نہ کچھ خاص پہلے تھیں نہ اب ہیں - تحریک انصاف نے ہسپتالوں کی کسی حد تک صفائی ستھرائی میں بہتری لائی مگر ہمارا ملک ایسا ہے آبادی بہت زیادہ ہے ہمیں نئے ہسپتال ، نئے اسکول نئی سڑکیں نئی سہولیات درکار ہیں - اگر عوام کی کچھ دینا ہے تو ہوا میں باتیں نہیں کرنی ہوں گی کچھ نیا بنانا ہو گا -
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
You Forget What Khadim e Alaa Daughter Did To That Bakery Worker????Then How Can You Remember Model Town
I didn't forget and she didn't get Scot free . She gathered enough publicity for her stupid behavior .Model Town incident has been long used for political motives by PTI. I don't think they were ever sincere about bringing about the people who were involved. They used it and then threw it in the toilet and TUQ knows it all.
 
Samlee

Senator (1k+ posts)
I would have said something on that as well had you stated the facts correctly. Every minister of PMLN who you guys blamed for Model town incident is present in the country. You also have court which are according to you independent.

Oh Court Is Independent Pakke Rehna Is Baat Pe

I didn't forget and she didn't get Scot free . She gathered enough publicity for her stupid behavior .Model Town incident has been long used for political motives by PTI. I don't think they were ever sincere about bringing about the people who were involved. They used it and then threw it in the toilet and TUQ knows it all.

Bla Bla Bla
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Oh Court Is Independent Pakke Rehna Is Baat Pe

Bla Bla Bla
Is that all you have to say ? You are still better than those who get abusive when cant put forward the argument .Plus I didn't say the courts are independent. I said according to PTI, Courts are independent.