Why Eye-Eye-PTI is Banned???

Status
Not open for further replies.

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Ya he had called someone as Kusra...

[TABLE="width: 889"]
[TR]
[TH="align: center"]Start Date[/TH]
[TH="align: center"]Lift Date[/TH]
[TH="align: center"]Banned By[/TH]
[TH]Reason[/TH]
[TH="align: center"]Ban Discussion Thread[/TH]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"]04-Nov-2015 12:59 AM[/TD]
[TD="align: center"]06-Nov-2015 12:00 AM[/TD]
[TD="align: center"]Waseem[/TD]
[TD]For your comment : Tu Khusri bewa sara din bhonk'tee he rehtee hai .[/TD]
[TD="align: center"]Ban on eye-eye-PTI: For your comment : Tu Khusri bewa sara din bhonk'tee he rehtee hai . (03-Nov-2015 11:59 PM)[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Agree with u, yeh patwarkhany k mulazim kisi say b tehzeeb k dairay mein reh ker baat nahi karty, phir unhen un ki zubaan mein hi jawab dena parta hai

کیاااااااااااااااا ہمارا ببلو بھی بین ہو گیا

:13:

ایڈڈڈڈمن ن ن ن ن ن ن ن

:angry_smile:

"ریہام خان بنی گالہ میں کنجر خانہ چلا رہی تھی (چودھری غلام حسین، ٢٤ چنیل، پروگرام ڈی این اے ) "
اب اس رطب اللسانی کو کیا کہئے؟

محترم ایڈمن. بیچارہ
Eye-Eye PTI
اچھا بھلا شریف بندا اور ہمارا جوڑی دار بھائی ہے. ہم انصافین ویسے بھی تھوڑے جذباتی ہوتے ہیں. بھائی نے مقدس بی بی کو کہا غلط ہے لیکن بظاھر تنگ آ کر، بار بار اکساے جانے پر کہا. عمومی طور پربھائی صاحب تحمل کا ہی مظاہرہ کرتے ہیں.

اور جولفظ استمال کیا وہ ان کی نہیں بلکہ کسی اور کی بنائی ہوئی اصطلاح ہے، بھائی نے تو صرف دہرائی ہے.
مرزا غالب جب ١٥ سالہ بچے تھے تو بنٹے کھیلتے ہوے ایک بڑے میاں کو مار دیا. بڑے میاں نے کہا بزرگوں سے بد تمیزی کرتے شرم نہیں آتی، مرزا غالب بولے ہر بڑا بزرگ نہیں ہوتا. شکایت مرزا جی کے ہونے والے سسر تک پہنچی جو ان کے گارجین بھی تھے. انہوں نے مرزا سے پوچھا تم نے ایسا کیوں کہا. مرزا نے جواب دیا: کہا تو شیخ سعدی نے تھا، میں نے تو صرف دہرایا ہے.

آئی آئی پی ٹی آئی تو بہت شریف نفس انسان ہے ، پتہ نہیں مقدس کو کیسے برا بھلا کہہ دیا - ہماری بھی ایڈمن سے اپیل ہے کہ اس کو رہا کر دیں

میرے خیال سے جذبات کی رو میں بہہ گیا تھا ، جیسے بہت سے دوست ہو گئے ہے تحریک انصاف والے آج کل

Admin sb bhi choti choti batoon pr ban kr detay hei. Misuse of power nhi hona chahiye.
Hum sub bhi bohat kich suntay hei IK key khelaaf apny khelaaf . Unko bhi ban kiya kro

بھائی لوگو میں آپ سب کا انتہائی مشکور ہوں کہ آپ نے میرے لئے آواز بلند کی
اگر میرے کمینٹ سے آپ لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں مقدس کے علاوہ تمام فورم ممبرز سے معذرت خواہ ہوں
میں نورملی کسی سے خا مخواہ چھیڑ چھا ڑ نہیں کرتا مگر اس دن اس کے کمنٹس کی وجہ سے جذبات پے قابو نہ رکھ سکا اس لئے نہ چاہتے ہوے بھی وہ کمینٹ لکھ دیا.
آپ لوگوں نے میری رہائی کے لیے آواز بلند کی اس سے نہ صرف جمہوریت مضبوط ہو گی بلکہ مفاہمت کی سیاست کو بھی فروغ ملے گا
اور ہاں مجھے ایڈمن نے ان بین کیا ان کے لئے بس یہی کہوں گا
شکریہ راحیل شریف

:lol::lol:

نان اسٹاپ لیو صاحب آپ کا خاص شکر گزار ہوں کہ آپ نے تھریڈ بنا کے ایڈمن کے ظلم و ستم کو دنیا کے سامنے پیش کیا
:lol:
 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

چھٹیوں گزار کے آگئے؟ کیسی رہی چھٹیاں؟ کچھ آرام کیا کہ نہیں؟
مجھے تو جب بین کرتے تو دل سے ایڈمن اور موڈریٹر کے دُعائیں نکلتیں ہیں چلوں کچھ دن کوئی ڈھنگ کا کام بھی کرلینگے۔ اور میری بیوی تو اُس دن باقاعدہ مٹھائی بانٹتی ہے۔ تمھارے ساتھ ایسے کچھ نہیں ہوتا؟
ویسے اگر چھٹیاں ہی تھی تو کے پی کا ایک چکر تو لگا لیتے؟

ہاہا ... ایڈمن کو شاید میری نیند کا احساس ہو گیا تھا جب ہی بین کیا
میں نے نیند پوری کر لی اور تو اور فون کی بیٹری بھی بڑی خوش رہی کے اسے بھی کچھ دن سکون رہا ورنہ دن میں ٢ دفعہ تو یہ ڈون ہوتی ہے
میں پہلی دفع بین ہوا تھا اس لیۓ ریسٹ ہی مارا ... اگر ایڈمن نے بین کرنے کی عادت ڈال دی توپھر کوئی اور کام کاج ڈھونڈوں گا ... روز روز تو نیند نہیں کی جا سکتی نا

:lol:
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

ہائے ! ببلو جی ویلکم بیک۔۔۔ کیسا گزرا وقتَ؟ جیل میں سب کُشل منغل تھا؟
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہائے ! ببلو جی ویلکم بیک۔۔۔ کیسا گزرا وقتَ؟ جیل میں سب کُشل منغل تھا؟

بہت شکریہ سر جی
جیل میں وقت بڑا پر سکون گزرا ہے ...
دعا کرو مجھے جیل جانے کا چسکا نہ پڑجاے

:lol:
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بہت شکریہ سر جی
جیل میں وقت بڑا پر سکون گزرا ہے ...
دعا کرو مجھے جیل جانے کا چسکا نہ پڑجاے

:lol:

یہ چسکا بلکہ پرائڈ آف آنر صرف نواب کا ہے۔ ۔ ۔ اور جملہ حقوق محفوظ بھی ہیں۔ ۔ ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
@ eye-eye-pti

aap apni jaib main Nawaz Sharif ki aik tasweer rakha karain aur ainda jab bhi aisa koi mauqa aaye, to woh tasweer nikal k daikha karain aur apnay aap se 3 dafa duhra liya karain k "agar main yeh bardasht ker sakta houn, to main kuch bhi bardasht ker sakta houn"... umeed hay afaqa ho ga !
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چسکا بلکہ پرائڈ آف آنر صرف نواب کا ہے۔ ۔ ۔ اور جملہ حقوق محفوظ بھی ہیں۔ ۔ ۔

اب چونکہ نواب صاحب کو فورم بدر کر دیا گیا ہے اس لئے ہم لمبے عرصے تک فورم کو لا وارث نہیں چھوڑ سکتے
یا تو نواب صاحب کو واپس لاؤ یا پھر یہ کڑوا گھونٹ مجھے پینے دو

:lol:
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
@ eye-eye-pti
aap apni jaib main Nawaz Sharif ki aik tasweer rakha karain aur ainda jab bhi aisa koi mauqa aaye, to woh tasweer nikal k daikha karain aur apnay aap se 3 dafa duhra liya karain k "agar main yeh bardasht ker sakta houn, to main kuch bhi bardasht ker sakta houn"... umeed hay afaqa ho ga !

باقی بات تو ٹھیک ہے لیکن میرا ضمیر اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ میں ایک قاتل اور منی لانڈرر کی تصویر اپنی جیب میں رکھ کے جیب کی توہین کروں
میری جیب میں تو صرف خان صاحب کی تصویر ہوتی ہے , وہاں اور دل میں صرف اسی کی جگہ بنتی ہے

2q0oqar.jpg
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
اب چونکہ نواب صاحب کو فورم بدر کر دیا گیا ہے اس لئے ہم لمبے عرصے تک فورم کو لا وارث نہیں چھوڑ سکتے
یا تو نواب صاحب کو واپس لاؤ یا پھر یہ کڑوا گھونٹ مجھے پینے دو

:lol:

ٹھیک ہے ببلو جی ۔۔اگر آپ عزیز من کی سنتِ چاہ گری کو زندہ رکھنا چاہتےہیں تو جاؤ ایڈمن کے حوالے۔۔ لیکن سامانِ کِڑّکی میں چنگیز خان اور نوابزادہ نصراللہ خان کی ٹوپی ضرور پیک کر لینا تنہائی میں کام آئے گی۔۔۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے ببلو جی ۔۔اگر آپ عزیز من کی سنتِ چاہ گری کو زندہ رکھنا چاہتےہیں تو جاؤ ایڈمن کے حوالے۔۔ لیکن سامانِ کِڑّکی میں چنگیز خان اور نوابزادہ نصراللہ خان کی ٹوپی ضرور پیک کر لینا تنہائی میں کام آئے گی۔۔۔
ہم کسی اور کی ٹوپی نہیں پہن سکتے ... چلو پہلے گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دے کے دیکھتے ہیں کیا پتا ایڈمن نواب صاحب کو آزاد کر ہی دے
ورنہ ایک ریفرینڈم کروا کے ہم نواب مرحوم کا جان نشین چنیں گے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ہم کسی اور کی ٹوپی نہیں پہن سکتے ... چلو پہلے گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دے کے دیکھتے ہیں کیا پتا ایڈمن نواب صاحب کو آزاد کر ہی دے
ورنہ ایک ریفرینڈم کروا کے ہم نواب مرحوم کا جان نشین چنیں گے

واپسی مبارک
ایک بات کہنا چاہتا ہوں ،مجھے نہیں پتا فاطمہ ،نادان ،مسکراہٹ،نیشا, شہلا اور عینی لڑکیاں ہیں ،نا تو میں کبھی انسے ملا ،نہ کبھی انسے انکی اصلیت کے بارے پوچھا اور نا ہی کبھی شق کیا
انہوں نے اپنے نام لڑکیوں والے رکھ لئے تو مرے لئے انکی عزت اور تکریم میرے سیاسی سوچ سے بڑھ کرر ہے
انمیں سے کسی کے ساتھ بھی میرے سیاسی خیالات نہیں ملتے،لیکن ایک احترام کا رشتہ قائم ہے وجہ یہی کے ہمارے میشارے میں ایک خاتون کو عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ،اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کے آپ سیاسی گفتگو نہیں کر سکتے
یہی حال مقدس کا ہے ،بخدا مقدس کی بہت سی باتوں اور خیالات سے میں بھی متفق نہیں ہوتا لیکن جس زبان میں آپ اور تحریک انصاف والے اسکو مخاطب کرتے ہیں نہایت ہی افسوسناک ہے،یہ کیسی سیاست ہے جو آپ کو ایک عورت سے لڑنے ،مرنے اور گالیاں دینے پر مجبور کر دے
آپ لوگوں نے ایک اچھا بہانہ تراشا ہوا ہے کے مقدس لڑکی نہیں لہٰذا کھل کر اسے گالی دو اور ناموں سے پکارو
کیا یہی کلیہ کوئی نوں لیگ والے استمال نہیں کر سکتا ؟کون سے جیسے مینے پہلے کہا کسی کو دیکھا ہوا ہے
میں بھی کہ سکتا ہوں یہ لڑکیاں نہیں اور انسے اسی طرح نمٹوں جیسے آپ لوگ کرتے ہو ،مینے ابھی تک کسی نوں لیگ کٹر کو بھی کسی تحریک انصاف کی حامی لڑکی سے جھگڑتے نہیں دیکھا
اور آپ ایک لڑکی سے لڑ جھگڑ کر پابند سلاسل ہووے اور اب ایسے تقریر کر رہے ہیں جیسے بہت بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے

[/right]

آپکا شکریہ کے آپ نے ویلکم کیا
رہی بات کارنامے کی تو میرا نہیںخیال میں نے کہیں یہ فخر سے کہا ہے کے بین ہو کے بہت اچھا لگا ... البتہ مذاق میں ضرور کہہ رہا ہوں کہ کہیں مجھے چسکا نہ پڑ جاے ورنہ شوق تو ایسا کوئی نہیں ہے.
بھائی صاحب عزت کروائی جاتی ہے ، نہ تو کوئی بھیک میں دیتا ہے نہ ہی خریدنے سے ملتی ہے
مقدس جب بار بار ایک شخص کو ٹارگٹ کرے گی اور دوسرے فورم ممبرز کو بار بار اکسانے کے لئے ہر دوسرے تھریڈ میں فضول کمنٹس لکھے گی یہ جانتے ہوے کے ہم تحریک انصاف والے پہلے ہی خان صاحب کی وجہ سے پریشان ہیں تو پھر کسی نہ کسی کا صبر جواب دے گا ہی دے گا
جب وہ سیاسی ایشوز پے بات کرے گی تو کوئی کچھ نہیں کہے گا ... مگر جب وہ پرسنل خان صاحب کی پرسنل لائف کو ٹارگٹ کر کے دوسرے ممبرز کو اکساۓ گی تو معذرت کے ساتھ کوئی نہ کوئی جواباسے جواب ضرور دے گا اور وہ جواب ضروری نہیں مقدس کے الفاظ جیسا ہی ہو .... پھر بات دور تک ہی جاۓ گی
میں نارملی نہ تو کسی سے لڑائی کرتا ہوں نہ ہی لڑنے کا شوق ہے، شریف طبعیت ہے اور کافی ٹھنڈے دماغ کا مالک بھی ہوں پر کبھی کبھی انسان کا صبر جواب دے جاتا ہے.
میں نے اس دن کمینٹ ٹھیک نہیں کیا تھا اسکا مجھے احساس ہے ... اور اسی وجہ سے میں نے مقدس کے سوا تمام فورم ممبرز سے اسکی معذرت کی ہے حلانکے نہ بھی کروں تو کسی کا ڈر نہیں ہے
مقدس سے اس لئے نہیں کی نہ ہی کروں گا کیوں کے اس کے کمنٹس کی وجہ سے یہ بات ہوئی تھی
آپ نے عورتوں کے بارے اچھا لیکچر دیا ہے ... اللہ کرے آپکا یہ لیکچر میاں نواز شریف اور شہباز شریف بھی پڑھ سکیں ... جتنے غلیظ اور گرے ہوے یہ دونوں بھائی اور انکی باقی جماعت ہے یقین کیجیئے پاکستان کیا پوری دنیا میں ایسا گرا ہواکوئی دوسرا نہیں ہے
پاکستانی سیاست میں عورتوں پی کیچڑ اچھالنا میاں نواز شریف کا ہی کرشمہ تھا اور ہے ... اسی غلیظ شخص نے بے نظیر کی فوٹو شوپڈ تصویریں پھیلائی تھیں اسی گھٹیا انسان نے چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز کیا اور اسی گرے ہوے شخص نے جمائما اور عمران کی ذاتی زندگی کو ٹارگٹ بنا کے انکا گھر اجاڑا اور اب آپ لکھ لیں یہی نواز شریف ریہام خان کو عمران خان کے خلاف استمعال کرے گا
اگر آپ واقعی عورتوں کا اتنا ہی خیال رکھتے ہیں تو اس گرے ہوے شخص کو بھی برا بھلا کہیں میں آپکو اپنی گارنٹی دیتا ہوں میں کبھی کسی خاتون کا نہ کوئی نام لوں گا نہ ہی کسی کے خلاف کوئی کمینٹ کروں گا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آپکا شکریہ کے آپ نے ویلکم کیا
رہی بات کارنامے کی تو میرا نہیںخیال میں نے کہیں یہ فخر سے کہا ہے کے بین ہو کے بہت اچھا لگا ... البتہ مذاق میں ضرور کہہ رہا ہوں کہ کہیں مجھے چسکا نہ پڑ جاے ورنہ شوق تو ایسا کوئی نہیں ہے.
بھائی صاحب عزت کروائی جاتی ہے ، نہ تو کوئی بھیک میں دیتا ہے نہ ہی خریدنے سے ملتی ہے
مقدس جب بار بار ایک شخص کو ٹارگٹ کرے گی اور دوسرے فورم ممبرز کو بار بار اکسانے کے لئے ہر دوسرے تھریڈ میں فضول کمنٹس لکھے گی یہ جانتے ہوے کے ہم تحریک انصاف والے پہلے ہی خان صاحب کی وجہ سے پریشان ہیں تو پھر کسی نہ کسی کا صبر جواب دے گا ہی دے گا
جب وہ سیاسی ایشوز پے بات کرے گی تو کوئی کچھ نہیں کہے گا ... مگر جب وہ پرسنل خان صاحب کی پرسنل لائف کو ٹارگٹ کر کے دوسرے ممبرز کو اکساۓ گی تو معذرت کے ساتھ کوئی نہ کوئی جواباسے جواب ضرور دے گا اور وہ جواب ضروری نہیں مقدس کے الفاظ جیسا ہی ہو .... پھر بات دور تک ہی جاۓ گی
میں نارملی نہ تو کسی سے لڑائی کرتا ہوں نہ ہی لڑنے کا شوق ہے، شریف طبعیت ہے اور کافی ٹھنڈے دماغ کا مالک بھی ہوں پر کبھی کبھی انسان کا صبر جواب دے جاتا ہے.
میں نے اس دن کمینٹ ٹھیک نہیں کیا تھا اسکا مجھے احساس ہے ... اور اسی وجہ سے میں نے مقدس کے سوا تمام فورم ممبرز سے اسکی معذرت کی ہے حلانکے نہ بھی کروں تو کسی کا ڈر نہیں ہے
مقدس سے اس لئے نہیں کی نہ ہی کروں گا کیوں کے اس کے کمنٹس کی وجہ سے یہ بات ہوئی تھی
آپ نے عورتوں کے بارے اچھا لیکچر دیا ہے ... اللہ کرے آپکا یہ لیکچر میاں نواز شریف اور شہباز شریف بھی پڑھ سکیں ... جتنے غلیظ اور گرے ہوے یہ دونوں بھائی اور انکی باقی جماعت ہے یقین کیجیئے پاکستان کیا پوری دنیا میں ایسا گرا ہواکوئی دوسرا نہیں ہے
پاکستانی سیاست میں عورتوں پی کیچڑ اچھالنا میاں نواز شریف کا ہی کرشمہ تھا اور ہے ... اسی غلیظ شخص نے بے نظیر کی فوٹو شوپڈ تصویریں پھیلائی تھیں اسی گھٹیا انسان نے چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز کیا اور اسی گرے ہوے شخص نے جمائما اور عمران کی ذاتی زندگی کو ٹارگٹ بنا کے انکا گھر اجاڑا اور اب آپ لکھ لیں یہی نواز شریف ریہام خان کو عمران خان کے خلاف استمعال کرے گا
اگر آپ واقعی عورتوں کا اتنا ہی خیال رکھتے ہیں تو اس گرے ہوے شخص کو بھی برا بھلا کہیں میں
آپکو اپنی گارنٹی دیتا ہوں میں کبھی کسی خاتون کا نہ کوئی نام لوں گا نہ ہی کسی کے خلاف کوئی کمینٹ کروں گا

اچھا ،یہ لو سب سے پہلے تمہارے ایک خواھش کا احترام
سب سے پہلے تو میں لعنت بھیجتا ہوں نواز اور شہباز پر ،انکی سیاست پر جنکا انکو ٹکے کا بھی پتا نہیں
انکی اس بری حرکت پر جو انہوں نے محترمہ بینظر یا کسی خاتون کے بارے کی ..کیا خیال ہے اب ان تحریکیوں کو بھی نا لپیٹ لوں جو اس کارنامے نواز کو زندہ رکھنے کی بھرپور کوشش میں مگن ہیں ،جو یہاں تھریڈ بنا کر ایک لڑکی کو کو تضحیق کا نشانہ بنانے میں صف اول کے سپاہی ہیں
میرے پاس ایسی تحریریں ہیں یا میں آپ کو ڈھونڈھ کر دکھا سکتا ہوں جہاں پر تحریکی انصاف کی خواتین نے بدزبانی کی کوشش کی لیکن نوں لیگ والوں نے انکو جواب نہیں دیا یا بات کا رخ بدل دیا
اور کیا انصافی بات کی ہے جس کو گالی دی یا برے القاب سے نوازا اسے معذرت نہیں کی اور باقی لوگوں سے کر لی ،کسی سے نہ کرتے کوئی ضرورت تھی ہی نہیں جیسے خود فرمایا ،لیکن چونکہ یہ ایک اچھی عادت ہے تو میں اسکو ویلکم ہی کہوں گا شاید آپ کا پیمانہ ٹھیک ہوتا
کوئی بھی سیاسی لیڈر پرسنل نہیں ہوتا ،انکی ذاتی زندگی عوام کے لیے مشعل راہ ہوتی ہے ،میں بھی کمینٹ کرتا ہوں ،آپ لوگ بھی مریم پر کرتے ہو اس میں پرسنل ہونے کی کیا بات اور وہ بھی ایک خاتون سے
بھر حال جیسے آپ نے فرمایا کے آپ کو لیکچر دیا ہے ایسی کوئی بات نہیں ،آپ کو صرف اصل رخ دکھانے کی کوشش کی ہے اور موازانہ کیا ہے تحریک انصاف اور نوں لیگ والوں کے رویے کا صنف نازک کی طرف

باقی رہی میری اپنی بات تو آپ سب خواتین سے خود پوچھ سکتے ہیں ،میں پیغمبر نہیں لیکن اس معاملے میں شاید میرا ریکارڈ کچھ اچھا ہی ہو
امید ہے اب تمہاری گارنٹی کار آمد ہو جائے گی
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی لوگو میں آپ سب کا انتہائی مشکور ہوں کہ آپ نے میرے لئے آواز بلند کی
اگر میرے کمینٹ سے آپ لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں مقدس کے علاوہ تمام فورم ممبرز سے معذرت خواہ ہوں
میں نورملی کسی سے خا مخواہ چھیڑ چھا ڑ نہیں کرتا مگر اس دن اس کے کمنٹس کی وجہ سے جذبات پے قابو نہ رکھ سکا اس لئے نہ چاہتے ہوے بھی وہ کمینٹ لکھ دیا.
آپ لوگوں نے میری رہائی کے لیے آواز بلند کی اس سے نہ صرف جمہوریت مضبوط ہو گی بلکہ مفاہمت کی سیاست کو بھی فروغ ملے گا
اور ہاں مجھے ایڈمن نے ان بین کیا ان کے لئے بس یہی کہوں گا
شکریہ راحیل شریف

:lol::lol:

نان اسٹاپ لیو صاحب آپ کا خاص شکر گزار ہوں کہ آپ نے تھریڈ بنا کے ایڈمن کے ظلم و ستم کو دنیا کے سامنے پیش کیا
:lol:

ببلوووووووووووو

tumblr_lm7dcnynfA1qii6tmo1_400.gif

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ،یہ لو سب سے پہلے تمہارے ایک خواھش کا احترام سب سے پہلے تو میں لعنت بھیجتا ہوں نواز اور شہباز پر ،انکی سیاست پر جنکا انکو ٹکے کا بھی پتا نہیں
انکی اس بری حرکت پر جو انہوں نے محترمہ بینظر یا کسی خاتون کے بارے کی ..کیا خیال ہے اب ان تحریکیوں کو بھی نا لپیٹ لوں جو اس کارنامے نواز کو زندہ رکھنے کی بھرپور کوشش میں مگن ہیں ،جو یہاں تھریڈ بنا کر ایک لڑکی کو کو تضحیق کا نشانہ بنانے میں صف اول کے سپاہی ہیں
میرے پاس ایسی تحریریں ہیں یا میں آپ کو ڈھونڈھ کر دکھا سکتا ہوں جہاں پر تحریکی انصاف کی خواتین نے بدزبانی کی کوشش کی لیکن نوں لیگ والوں نے انکو جواب نہیں دیا یا بات کا رخ بدل دیا
اور کیا انصافی بات کی ہے جس کو گالی دی یا برے القاب سے نوازا اسے معذرت نہیں کی اور باقی لوگوں سے کر لی ،کسی سے نہ کرتے کوئی ضرورت تھی ہی نہیں جیسے خود فرمایا ،لیکن چونکہ یہ ایک اچھی عادت ہے تو میں اسکو ویلکم ہی کہوں گا شاید آپ کا پیمانہ ٹھیک ہوتا
کوئی بھی سیاسی لیڈر پرسنل نہیں ہوتا ،انکی ذاتی زندگی عوام کے لیے مشعل راہ ہوتی ہے ،میں بھی کمینٹ کرتا ہوں ،آپ لوگ بھی مریم پر کرتے ہو اس میں پرسنل ہونے کی کیا بات اور وہ بھی ایک خاتون سے
بھر حال جیسے آپ نے فرمایا کے آپ کو لیکچر دیا ہے ایسی کوئی بات نہیں ،آپ کو صرف اصل رخ دکھانے کی کوشش کی ہے اور موازانہ کیا ہے تحریک انصاف اور نوں لیگ والوں کے رویے کا صنف نازک کی طرف

باقی رہی میری اپنی بات تو آپ سب خواتین سے خود پوچھ سکتے ہیں ،میں پیغمبر نہیں لیکن اس معاملے میں شاید میرا ریکارڈ کچھ اچھا ہی ہو
امید ہے اب تمہاری گارنٹی کار آمد ہو جائے گی

میں نے اس کو گالی نہیں دی تھی البتہ لفظ مناسب نہیں تھا اور وہ میں نے اس وقت کے لحاظ سے ٹھیک استمعال کیا تھا کیوں کو اس نے خود مجھے ایسا کہنے پے مجبور کیا تھا
مجھے اس چیز کا احساس ہے اسی لئے میں نے پورے فورم بشمول پی ایم ایل این ممبرز سے معذرت کی تھی سواۓ مقدس کے
اور سچ بات یہ ہے کے تب جو بات میں نے کہی تھی اس پے مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے کیوں کے موقعے کے لحاظ سے میں نے گالی دینے کی بجاے نآ مناسب الفاظ کہنا ہی مناسب سمجھا تھا
پر آئندہ احتیاط برتی جاے گی
اللہ ہم سب کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرماے خاص طور پے خواتین کا ... آ مین
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
روٹی ٹھیک گول تھی مگر دال میں نے کھائی ہی نہیں کیوں کہ مجھے پہلے ہی پتا چل گیا تھا
images

ہاہاہاہا کیسے پتہ چلا ، ویسے ایسا کہہ کیا دیا تھا کہ ڈائریکٹ ہی بین
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top