- Featured Thumbs
- https://img.youtube.com/vi/54zzMuI2nP8/0.jpg
تم لل ہو سمجھ لواسد عمر کی پالیسی کا ناقد ہوں لیکن یہ طے ہے کہ اسد عمر کا استعفی تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کی بنیاد کمزور کرے گا۔ اسد عمر ایک نام نہیں بلکہ تحریک انصاف کا چہرہ تھے۔ ایسے شخص کو عہدے سے ہٹانا عمران خان کی بڑی غلطی ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|