وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے بھی استعفٰی لے لیا گیا ، جبکہ وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیا نی سے بھی وزیر اعظم نے استعفی لے لیا۔
فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی اطلاعات لگادیا گیا۔
علاوہ ازیں وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ، امور کشمیر علی امین گنڈا پور سے بھی استعفی لے لیاگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ...