سالے ایک مڈل کلاس، بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والے 'مہمان اداکار' نے پچھلے تریسٹھ سال سے میوزیکل چیئرز کھیلنے والی ساری حکمران اشرافیہ کی واٹ لگائی ہوئی ھے. اب ساروں کو باری کا بخار چڑھا ہوا ھے. حالانکہ اب کسی کی باری نہیں آنے والی کیونکہ سب امیدواروں کے منہ میں، منہ کے سائز کے مطابق ہڈی ڈال کر سب کا منہ بند کر دیا ھے. اب کی بار "کُبّا" جمہوری نظام کو اچھے طریقے سے 'مستحکم' کیے بغیر ڈرائیونگ سیٹ نہیں چھوڑنے والا. اسی لیے اسنے کہا تھا کہ اب صرف ایمبولینس سے باہر جاۓ گا
imran khan if ppp mqm and q league help him why not zardari ka kam too ikad khan kar reha hey jiss tarah dooroon ko wzarteen baant raha hey zadari aik dafa iss ki kwahish bi pori karde