Who is More Dangerous for Paksitan:- TTP or Pakistani Media?

Which one is more dangerous for Pakistan

  • Pakistani Media?

    Votes: 83 76.1%
  • Tehreek-e-Taliban Pakistan?

    Votes: 26 23.9%

  • Total voters
    109

pikhan

Citizen
حث کی ضرورت نھیں اپنی راے دے کر سائیڈ لائین لیں
بھت واضح ھے کہ طالبان اس وقت ملک میں افراتفری اور لاقانونیت کا باعث ھیں پچاس ھزار افراد کو مار چکے ھیں اور ابھی تک انکی پاور جوں کی توں ھے آرمی چیف کھتا ھے کہ ان سے لڑنا اسکے بس سے باھر ھے۔
میڈیا اچھے اور برے لوگوں سے بھرا ھوا ھے لیکن میڈیا پر کسی کو قتل کی ترغیب تو کوی نھیں دیتا۔ مادر پدر آزادی کی باتیں کرنے والے ایسے چینل کیوں لگاتے ھیں نا دیکھیں ایسے فحش ڈرامے اور فلمیں۔ میڈیا پر ھر ظلم ، ناانصافی، دھشت گردی، کرپشن، فراڈ، ڈکیٹی اور قتل جیسے جرائم کو ھای لائیٹ کیا جاتا ھے جس سے مجرم پکڑنا پولیس کی مجبوری بن جاتا ھے۔ شاھ زیب کیس اور سنبل کیس اسکی تازھ مثال ھیں۔اگر ٹی وی پر بریکنگ نیوز اجاے تو پولیس کی دوڑیں آی جی لگوا دیتا ھے اسلیلے میں میڈیا کو ملک کے لیے فائدے مند ھی کھوں گا اور طالبان کو نقصان دھ۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

اس ملک کا الميہ يہي ہے کہ قادياني اس ملک کے اہم عہدوں پر براجمان ہيں اور وہ ہي اس ملک کے اہم فيصلے کررہے ہيں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وارایچ بھائی ، آپ ایک ملک میں میڈیا کوآسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو ، لیکن دہشت گردی کی اجازت نہی دے سکتے

اور یہ لوگ سادہ کپڑوں میں دہشت گردی کرتے ہیں ، ام لوگوں کی طرح ہوتے ہیں اور واردات کر دیتے ہیں

یہ لوگ بھی جھوٹ بول کر لوگوں کو خود کشی پر اکساتے ہیں اور ہزاروں قتل کر دئے

امریکہ میں بھی سارے چینل پرایویٹ ہیں اور لوگوں کے فنڈ سے ہی چلتے ہیں

کسی کا کا کوئی مقصد ہوتا ہے تو کسی کا کوئی ، لیکن ان کا ایک ضابطہ اخلاق بھی ہے ، اور ان پر نذر رکھی جاتی ہے

لیکن دہشت گردی کو اجازت نہی دے جاسکتی ، کسی بھی صورت ، اور ٹی ٹی پی ایک دہشت گرد تنظیم ہے اسلامی نہی

یہ لوگ بھی اسی امریکہ سے فنڈ ڈ ہیں جو میڈیا کو فنڈ کرتا ہے
 
Back
Top