اسرائیل میں قادیانیوں کا مرکز ہے اور اسرائیل قادیانیوں کو پوری سپورٹ کرتا ہے کروڑوں ڈالر کی یعنی اربوں روپے سالانہ کئ امداد بھی دیتا ہے باجوے نے اسی لئے پی ٹی وی سے اینکر کو بھیجا ہے۔ اور جیسا کہ باجوے کے بارے میں یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں اور سب کو معلوم ہے کہ یہ سازش کیوں اور کیسے ہوئی اصل ٹارگٹ ہے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو رول بیک کرکے اسرائیل اور انڈیا کو محفوظ بنانا باجوے کی سازش رجیم چینج جو امریکہ نے باجوے اور اس کے کرونیز کی مدد سے کرائی اصل مقصد پاکستان میں خانہ جنگی کراکے ایٹمی اثاثے نیوٹرلائز کرنا ہے قوم کو جاگتے رہنے کی ضرورت ہے