nuzhatghazali
Minister (2k+ posts)
آج کل براہ راست جنگ سے زیادہ ، اندرونی شورش ، بغاوت ، عسکریت پسند ، اس طرح کے گروہوں ، معاملات پر زیادہ محنت کی جاتی ہے
اور ساتھ ساتھ ، کسی بھی ملک کو "اقتصادی" طور پر ، محکوم بنانے پر بھی مسلسل توجہ ،
(omg)ہم اس وقت دونوں جنگوں کا شکار ہیں ، مگر ہمارے میزائل "اسرا ئیل" تک کو نشانہ بنا سکتے ہیں ،
سب جانتے ہیں کہ اگر میزائل کا کھیل کھیلا تو دنیا منٹوں میں اپنے انجام کو پہنچ جایے گی ....... اسی لئے اس اندرونی شورش کو ہوا دے کر تباہی پھیلانے سے ملکوں کا کم آسان ہو گیا ہے . .