سب سے زیادہ زہر ہر وقت حسن نثار اگلتا رہتا ہے، سب کو تنقید کا نشانہ بناتا ہے اور جب کوئِ اس پر تنقید کرے تو گندی گالیاں بکنا شروع کر دیتا ہے جیسا اس نے مشاہد اللہ خان کے ساتھ کیا تھا، نذیر ناجی پکا لفافے والا صحافی ہے، نواز شریف کے ساتھ مزے لیتا رہا ادھر نواز شریف گیا ادھر یہ بھی لوٹا بن گیا، حکومت سے پلاٹ یہ لیتا ہے اور پاکستان کو سیکولر دیکھنا چاہتا ہے، اور ان کے علاوہ ایک اور لڈو ہے مبشر لقمان جس کو ہر وقت ریٹنگ کی پڑی ہوتی ہے قادیانی نواز ہے، اور خود کو بڑا تیس مار خان سمجھتا ہے حالانکہ سب سے فضول پروگرام ، ڈاکٹر دانش کے بعد اس کے ہی ہوتے ہیں۔