What should PTI do if PAT goes towards Parliament

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
There will be no resistance at all.

Pakistan Supreme court will order Pakistan Army to take charge of Govt. until new elections are done.

Pakistan Army will take charge and arrest Nawaz and Shahbaz Shareef.

I am very sure that this is going to happen.
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar tum rooz daal kha kar sotey ho isi liye tum hein ase ahmaqana khawab aate hein. Tumhari yeh khawish kabhi puri nahi hogi. Try going to parliament or PM house and yr butts will be kicked hard. I dare you to go and try. Mard kay bachey ho to jao aur koshish karo

Democrate

تم چھوڑو اس بات کو صرف یہ بتا دو انسان بننے کہ لئے کتنے پیسے لو گے
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar tum rooz daal kha kar sotey ho isi liye tum hein ase ahmaqana khawab aate hein. Tumhari yeh khawish kabhi puri nahi hogi. Try going to parliament or PM house and yr butts will be kicked hard. I dare you to go and try. Mard kay bachey ho to jao aur koshish karo

آج آپکے وزیر اعظم کو پاکستان آرمی نے زبردست تھپڑ رسید کیا جھوٹ بولنے پر

پاکستان آرمی نے نواز کو دو ٹوک کہا کہ پاکستان آرمی صرف دشمن پر گولی چلاتی ہے پاکستانی عوام پر نہیں

بے غیرت نواز اور شہباز چودہ قتل کر بیٹھے اور آرمی کے کہنے پر نواز کی بے غیرت پینڈو جمہوریت حرکت میں آئی اور ایک غلط ایف آئی آر درج کی

ن لیگی کرمنل ہیں۔ آپ اب بھی یہ توقع لگائے بیٹھے ہیں کہ فوج آپ کو چھوڑے گی؟؟؟

دیکھو وقت قریب ہے، کیا ہوتا ہے

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا چلو آج بات کرتے ہیں ..کیا کرنا ہے پارلیمنٹ میں جا کر؟دنگا فساد؟قتل و غارت کی خوائش ہے

آپ پوچھ ایسے رہے ہیں جیسے پارلیمنٹ ھماری نہ ہو۔

پارلیمنٹ کا بل اور اس کے اندر بیٹھنے والوں کی تنخواہیں تک پاکستانی عوام دیتی ہے۔ پاکستانی عوام پر حملہ کرنے کی کوئی جرات تو کرکے دیکھے۔

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar tum rooz daal kha kar sotey ho isi liye tum hein ase ahmaqana khawab aate hein. Tumhari yeh khawish kabhi puri nahi hogi. Try going to parliament or PM house and yr butts will be kicked hard. I dare you to go and try. Mard kay bachey ho to jao aur koshish karo

Dont push us your Wish cud comes true. But PTI should not it cud give life Line too NS, Also if fight breake out army cud comes in and s result NS becomes siasi shaheed, we xo not want that Also.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
آپ پوچھ ایسے رہے ہیں جیسے پارلیمنٹ ھماری نہ ہو۔

پارلیمنٹ کا بل اور اس کے اندر بیٹھنے والوں کی تنخواہیں تک پاکستانی عوام دیتی ہے۔ پاکستانی عوام پر حملہ کرنے کی کوئی جرات تو کرکے دیکھے۔

جناب بالکل آپ کی ہے۔ پارلیمنٹ بھی آپ کی ہے، وزیراعظم ہاوس بھی آپ کا ہے
یہ پبلک پراپرٹی ہے، یعنی تمام عوام کی۔

کیا آپ جی ایچ کیو، یا کہوٹہ پر قبضے کی بات بھی کر سکتے ہیں؟ وہ بھی پبلک پراپرٹی ہے ۔۔۔۔ ہے نا؟
مینار پاکستان بھی پبلک پراپرٹی ہے۔ کیا آپ چند ہزار لوگوں کے ساتھ اس پر قبضہ کر سکتے ہیں؟
کیا آپ کا دل کرے تو قائداعظم کے مزار کی جگہ کو آگ لگانے جا سکتے ہیں؟ کہ بھائی یہ میری ہے میں جو مرضی کروں؟
کیا آپ چند ہزار لوگ لے جا کرچشمہ نیوکلیر پاور پلانٹ پر قبضہ کر سکتے ہیں؟
توبھائی پھر طالبان کا کیا قصور ہے، وہ بھی عوام ہی ہیں، اور عوام کا جو دل آئے کرے۔
کچھ جگہیں، عمارات، ادارے، ریاست کی علامات ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ کھیلا نہیں جا سکتا
 
Asad Khan

MPA (400+ posts)
PTI should convince PAT never to go violent. Violence is in no one's interest, the state, the protesters or even the amazing cause the two are pursuing. At any cost PTI should talk round PAT, which undoubtedly has suffered more than PTI in terms of human suffering, to focus on the goal which with every passing moment is getting all the more nearer. Right now the government's desperation is turning its bad choices worse and with a little patience they are surely going to make that one fatal error, the straw that will finally break the camel's back. So just stay focused, stay peaceful and that is all PTI & PAT needs to do. Just like IK has been saying all around its a test match and it will all come down to nerves so stay put and keep it peaceful as it has been all along.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Billi kay khawab mein chechray

آج آپکے وزیر اعظم کو پاکستان آرمی نے زبردست تھپڑ رسید کیا جھوٹ بولنے پر

پاکستان آرمی نے نواز کو دو ٹوک کہا کہ پاکستان آرمی صرف دشمن پر گولی چلاتی ہے پاکستانی عوام پر نہیں

بے غیرت نواز اور شہباز چودہ قتل کر بیٹھے اور آرمی کے کہنے پر نواز کی بے غیرت پینڈو جمہوریت حرکت میں آئی اور ایک غلط ایف آئی آر درج کی

ن لیگی کرمنل ہیں۔ آپ اب بھی یہ توقع لگائے بیٹھے ہیں کہ فوج آپ کو چھوڑے گی؟؟؟

دیکھو وقت قریب ہے، کیا ہوتا ہے

Adonis

Banned
LOL, PTI is finished after they align themselves with PAT; All the blame of nonsense of PAT will be on PTI; This shows how nonsense they are; but I think their mentors ask them to conbine since the objective was not going to be achieved
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
I agree that there is no use of going into the parliament perhaps...
But which repute you are talking about????

Pak and Pakistanies are already considered ALLIENS all over the world due to our RULERS mainly!!! Noone even want/dare to come to Pak

What will they achieve by going into Parliament Building? I fail to understand.
Other than embarrassment on International level, for the state.
They'll do irreversible damage to repute of Pakistan and its army (who is there to protect).

By the way, No One will stop them when they'll try to go in. Not even army.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جناب بالکل آپ کی ہے۔ پارلیمنٹ بھی آپ کی ہے، وزیراعظم ہاوس بھی آپ کا ہے
یہ پبلک پراپرٹی ہے، یعنی تمام عوام کی۔

کیا آپ جی ایچ کیو، یا کہوٹہ پر قبضے کی بات بھی کر سکتے ہیں؟ وہ بھی پبلک پراپرٹی ہے ۔۔۔۔ ہے نا؟
مینار پاکستان بھی پبلک پراپرٹی ہے۔ کیا آپ چند ہزار لوگوں کے ساتھ اس پر قبضہ کر سکتے ہیں؟
کیا آپ کا دل کرے تو قائداعظم کے مزار کی جگہ کو آگ لگانے جا سکتے ہیں؟ کہ بھائی یہ میری ہے میں جو مرضی کروں؟
کیا آپ چند ہزار لوگ لے جا کرچشمہ نیوکلیر پاور پلانٹ پر قبضہ کر سکتے ہیں؟
توبھائی پھر طالبان کا کیا قصور ہے، وہ بھی عوام ہی ہیں، اور عوام کا جو دل آئے کرے۔
کچھ جگہیں، عمارات، ادارے، ریاست کی علامات ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ کھیلا نہیں جا سکتا

اچھا جى تو قائداعظم کے مزار کے اندر جو حرام کارياں اور زناکارياں ہو رہى ہيں کيا پوليس انتظاميہ يا پاک فوج ان کو روک پائي ہے يہ تو قائداعظم کے مزار کو آگ لگانے سے بھي بڑا جرم ہوا ہے جو پوليس اور قائداعظم مزار انتظاميہ سے صادر ہوا ہے