What is your age?

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Dosri shadi ki umar aa gae hei.
U asked age ,now find someone for me.



میں خود اس چکر میں ہوں. اول خویش بعد درویش

دوسرا یہ کہ میں تجربہ کرنے بعد آپ کو مشورہ دوں گا. عقلمند وہ ہے جو دوسرے کے تجربے سے فائدہ اٹھائیے اور میرا آپ کو پتا ہے اتنا عقلمند نہیں ہوں خود تجربہ کرنے کا قائل ہوں. پس انتظار فرمایے پرانے پی ٹی وی والا
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
(hmm)Sparrow yar soch lo....................pata hay yaar log "Fountain of Youth" kisay kehtay hein;)

چڑی مار سے اور کیا امید ہے
اگر کوئی بندہ نشے میں اچانک قبر مے گر جاے تو وہ یہی سمجھتا ہے میں بوڑھا نہی ہوا
 

Back
Top