گھمن کی ہر بات پر حضرت لفافہ شامی صاحب جس طرح اچھل رہے ہیں اور گھمن کو بات نہیں کرنے دی جا رہی اُس سے تو شک بھی یقین میں بدل جاتا ہے کہ لفافے دینے کی بات بالکل درست ہے . آنجناب کی اپنی دم پر پاؤں آ یا ہے تو تمام ادب و آداب بھول کر بیچ میں بولے جا رہے ہیں