We will not allow Imran Khan to address the nation on PTV :- Ch.Nisar

desan

President (40k+ posts)

یہ صرف وزیر اعظم اور..... صدر کی صوابدید ہے ذاتی ہو یا ملکی
آئینی ہو یا غیر آئینی ..... یہ پلیٹ فارم وہی استمال کر سکتا ہے
:) مثال کے طور پر جب بھی مارشل لا لگا ..... میرے عزیز ہموطنوں والے نے ہی خطاب کیا

A very legit example for an Unelected Civilian Dictator....
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے پانچ سال پی پی پی کے دور میں کوریج نہ دیکھانے گلہ خود ہی کررھا ھے اور
عجب جسٹیفیکشن ھے کہ آج یہی کام اپنے دورِ حکومت میں کررہا ھے۔

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
A very legit example for an Unelected Civilian Dictator....

His response actually shocked me.

We, as a nation, have descended to such a level that we have started accepting every undemocratic action of a supposed democratic prime minister, thinking that they must be legit.
 
ISIKHAN

Senator (1k+ posts)
it is government channel. Why you paying for government then? It is not PTI governent so stop paying taxes until he is your PM and pmln should stop paying taxes when pti is in power.
baita ya govt ghunda tax le rahi hai zaberdasti bill main cutting hu rahi hai... asa jesa captn safdar na maryam nawaz ki phuddddi zaberdasti mari hai ise tara
 
pkzindabad

Politcal Worker (100+ posts)
Maybe IK knew that he wont get approval but it created more pressure on Government and looks more defensive, seems political gimmick and media needs such things to discuss.
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)

سب لیڈروں کو کیوں نہ اجازت ہو ، اپنے قومی چینل کو استمعال کرنے کی ؟؟؟
یہ ہماری قوم کے ہی لیڈر ہیں

بلکہ پی ٹی وی کو لیڈروں کا مناظرہ کروانا چاہئے ، تاکہ قوم ٹھیک بندہ سلیکٹ کر سکے

مناظروں کی حد تک بات درست ہے لیکن وہ بھی الیکشن سے پہلے ہونے چاہیے جس طرح سی این این وغیرہ میں ہوتے ہیں ..لیکن اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ کسی لیڈر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ میرے عزیز ہم وطنوں کو مخاطب کر سکے ریاست ہائے متحدہ امریکا کے سربراہ کے علاوہ ..
میں اس بات پر قسم اٹھانے کے لئے تیار ہوں کہ پاکستان میں پی ٹی وی صرف ٥ فیصد سے بھی کم لوگ دیکھتے ہیں اور باقی پرائیویٹ چنیل ٩٥ فیصد .. دوسری بات یہ کہ خان
صاحب اور اپوزیشن اس لئے قومی چنیل پر نہیں آ سکتے کیوں کہ وہ حکومت کا موقف دینے کے طور پر استعمال ہوتا ہے .. عوام کا منتخب وزیراعظم پوری قوم سے اس چینل سے مخاطب ہوتا ہے .. عوام نے حکومت نواز شریف کو دی ہے بھائی جان .. اپوزیشن کو نہیں .. وہ اپنا موقف پرائیویٹ چینل پر روز دے سکتے ہیں لیکن وزیر اعظم روز پرائیویٹ چینل پر نہیں آ سکتا ..
اگر یہ ریت چل پڑی تو دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ اس ملک میں عوام کس کی بات پر اعتماد کریں گے ؟ کیا حکومت وقت اپنے آپ کو اپوزیشن سے گالیاں دلوانے کا بندوبست بھی خود کرے ؟ کل عمران خان وزیر اعظم ہوں گے تو یہ ان کی حکومت کا حق ہو گا کہ وہ قوم سے مخاطب ہوں سکیں .اپوزیشن کے پاس کیوں کہ کوئی اختیار نہیں ہوا کرتا نہ ہی وہ کوئی پالیسی یا ریفارم کر سکتی ہے ..
صریحا بیہودہ خواھش ہے خان صاحب کی .. ٹاک شوز یا انٹرویوز تو ہو سکتے ہیں لیکن قوم سے خطاب صرف منتخب وزیر اعظم کا حق ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

حکومت کا موقف ٹی وی چینل سے لنک نہی ہے بلکہ حکومتی وزیر سے لنک ہوتا ہے
پرویز رشید کسی بھی چینل پر ہو وہ حکومتی موقف دے گا

میرے بھولے بادشاہ ، پی ٹی وی ایک پبلک کاپوریشن سے بڑھ کر کچھ نہی ، جس کو ہمارے دوست بہت بڑا سمجھ رہے ہیں ، خان سمیت

وہ ایسا ہی ہے جیسا جیسے پی آئی اے ہے
کیا اس پر عام لوگ سفر نہی کرتے ؟؟؟

ویسے خان کو بھی اس زد نہی کرنی چاہئے
وہ روز تو انٹر ویو دیتا ہے جس کو کوئی نہی سنتا آجکل
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
it is government channel. Why you paying for government then? It is not PTI governent so stop paying taxes until he is your PM and pmln should stop paying taxes when pti is in power.
Well if I am blocked off from using the roads and infrastructure built by my government money, then yes i wont pay taxes. Has it happened that you get on a highway, pay your toll and then not allowed to even use it. Secondly, I am just saying that PTV is blocking off ALL the opposition leaders, while it shouldn't discriminate
 
Back
Top