Although I am against disturbing Islamabad residents however it is also against democracy to not allow people to protest peacefully.
Ch Nisar is right that IK doesn't have the right to officially speak on PTV, but if PTI is blocking off opposition as well, then this TV shouldn't be paid by the people. It is then government channel, not state channel.
ویسے عمران خان صاحب نے پی ٹی وی پرخطاب کی خواھش کر کے چول ہی ماری ہے .. اب خان صاحب سے کوئی پوچھے خان صاحب آپ کے بعد خورشید شاہ صاحب اظہارکریں کریں گے پھر فاروق ستار صاحب کہیں گے کہ ہم نے کون سا گناہ کیا ہے ہمیں بھی قوم سے خطاب کا موقع دیا جائے . پھر مولانا صاحب کہیں گے کہ ہمیں بھی موقع ملنا چاہیے ہم بھی کے پی کے کے بارے میں قوم کو اعتماد میں لینا چاہتے ہیں..
پورا میڈیا میاں صاحب کی کلاس لے رہا تھا یکا یک میڈیا خان صاحب کی کھچ کے پیچھے لگ گیاہے . سچی بات ہے خان صاحب کے مشیروں کو بندہ چوک میں پکڑ چتھر مارے جو انھیں بیٹھے بیٹھے عجیب و غریب کی قسم کے مشوروں سے نوازتے ہیں ...
کس ملک میں ہوا ہو کے بندہ اپوزیشن لیڈر بھی نہ ہو..... اور سرکاری چینل پر عوام سے خطاب کیا ہو ؟سیمپلی بات پی ٹی وی رائیونڈ کی لونڈی
کس ملک میں ہوا ہو کے بندہ اپوزیشن لیڈر بھی نہ ہو..... اور سرکاری چینل پر عوام سے خطاب کیا ہو ؟
کسی ملک میں یہ بھی نہیں ہوا کہ ملک کا وزیر اعظم اپنے اور اپنے کنبے کے ذاتی دفاع کے لئے قومی نشریاتی ادارہ استعمال کرے
ویسے عمران خان صاحب نے پی ٹی وی پرخطاب کی خواھش کر کے چول ہی ماری ہے .. اب خان صاحب سے کوئی پوچھے خان صاحب آپ کے بعد خورشید شاہ صاحب اظہارکریں کریں گے پھر فاروق ستار صاحب کہیں گے کہ ہم نے کون سا گناہ کیا ہے ہمیں بھی قوم سے خطاب کا موقع دیا جائے . پھر مولانا صاحب کہیں گے کہ ہمیں بھی موقع ملنا چاہیے ہم بھی کے پی کے کے بارے میں قوم کو اعتماد میں لینا چاہتے ہیں..
پورا میڈیا میاں صاحب کی کلاس لے رہا تھا یکا یک میڈیا خان صاحب کی کھچ کے پیچھے لگ گیا ہے . سچی بات ہے خان صاحب کے مشیروں کو بندہ چوک میں پکڑ چتھر مارے جو انھیں بیٹھے بیٹھے عجیب و غریب کی قسم کے مشوروں سے نوازتے ہیں ...
سب سے پہلے الطاف حسین کو اجازت ملنی چاہیے ..... کب سے خطاب رکا ہوا ہے
سب لیڈروں کو کیوں نہ اجازت ہو ، اپنے قومی چینل کو استمعال کرنے کی ؟؟؟
یہ ہماری قوم کے ہی لیڈر ہیں
بلکہ پی ٹی وی کو لیڈروں کا مناظرہ کروانا چاہئے ، تاکہ قوم ٹھیک بندہ سلیکٹ کر سکے
:lol::lol:
یہ صرف وزیر اعظم اور..... صدر کی صوابدید ہے ذاتی ہو یا ملکی
آئینی ہو یا غیر آئینی ..... یہ پلیٹ فارم وہی استمال کر سکتا ہے
:) مثال کے طور پر جب بھی مارشل لا لگا ..... میرے عزیز ہموطنوں والے نے ہی خطاب کیا
سب سے پہلے الطاف حسین کو اجازت ملنی چاہیے ..... کب سے خطاب رکا ہوا ہے
یہ صرف وزیر اعظم اور..... صدر کی صوابدید ہے ذاتی ہو یا ملکی
آئینی ہو یا غیر آئینی ..... یہ پلیٹ فارم وہی استمال کر سکتا ہے
:) مثال کے طور پر جب بھی مارشل لا لگا ..... میرے عزیز ہموطنوں والے نے ہی خطاب کیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|