Watch why Asad Umar is running?

Nice2MU

President (40k+ posts)
Dear Route is not Necessary

روٹ اگر ضروری نہیں تو پھر آپکی بات بھی غلط ہے کہ اگر ایک بھائی حکومت کیساتھ ہو اور دوسرا بھائی دوسری پارٹی میں ہو تو اسکو بھی وہی سہولیات میّسر ہو ورنہ اسکا دماغ خراب تھا جو لاکھوں کی نوکری چھوڑ کے سڑکوں پہ اسطرح بھاگنے کے لیے پی ٹی آئی میں شامل ہوا ہو؟ میں تو اسکو نہیں مانتا۔

اتنا شک کرنے کی ضرورت نہیں جب تک کوئی واضح بات نہ دیکھے۔

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Phatak band ha chain se...zr mazeed ghor se dekhye :biggthumpup:

مندرجہ ذیل تصویر کو غور سے دیکھے کہ چین گاڑیوں کے لیے لگا ہے پیدل چلنے والوں کے لیے نہیں۔

عامر مُغل جہاں سے گزر رہے ہیں وہ جگہ پیدل چلنے والوں کے لیے کُھلا ہے۔


12274729_850838245032885_6257398252788369797_n.jpg