Iss k bawajodd jo log inhain votes dain Allah karay unn k ghar walon ko youn he goleeyan mari jaain. Ameen
Wesay PTI ko yeh video apni campaign main throughout dikhatay rehna chahiye thi
پی ٹی آئ کی کیمپین شائد نون لیگ سے تو بہتر ہو سکتی ہے مگر میری نظر میں انتہائ کمزور تھی اُس مقابلے جو بن سکتی تھی۔
نون لیگ کوئ سیاسی نظریہ نہیں بلکہ شیطان کے پجاری ہیں۔ خون کی ہولی کھیلتے ہیں۔ عورتوں کی عزتوں کو روندتے ہیں اور جو خلاف بولے اُسکی عزت مال غرض ہر چیز کے ہی دشمن بن جاتے ہیں۔
پی ٹی آئ کو چاہیئے تھا ان کے تمام کرتوت جو آن ریکارڈ موجود ہیں لوگوں کو بار بار دکھاتی مگر انہوں نے انتہائ سستی کا مظاہرہ کیا۔ اگر ان کے پاس بغیر پیسے لیئے کام کرنے والے ورکر نہ ہوں تو پی ٹئ آئ کا اللہ ہی حافظ ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|