این-اے ١٢٢ کا فیصلہ آگیا
___________________
By: Muhammad Tahseen
نادرا کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقے این-اے ١٢٢ کی فرانزک رپورٹ آنے کے بعد ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے. دونوں جماعتیں اپنے اپنے موقف کو درست ثابت کرنے پر تلی ہیں. اس بیچ نواز لیگ کے وزرا خصوصا'' پرویز رشید نے ہمیشہ کی طرح جھوٹ...