Watch Babar Awan's reply on question regarding his old clip with Imran Khan

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)


اس میں خوشی کی کونسی بات ہے ۔ مجھے ان صدیوں کے لوٹوں کا تبدیل ہونا ناممکن نظر آتا ہے ۔ وجہ یہ نہیں کہ عمران خان اب کافی کشادہ دل ہوگیا ہے ، ٹلیوں ، اعوانوں اور شہدیوں کو کافی سہولت دینے لگا ہے :lol:۔ ؟ شاید الیکٹیبلز کی ٹیم بنانی ہے ۔




جناب
آپ پریشان نہ ہوں کھوتا ہو یا گھوڑا، خان کو کام لینا خوب آتا ہے
اس کا اطمینان رکھیں
[hilar]
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جناب
آپ پریشان نہ ہوں کھوتا ہو یا گھوڑا، خان کو کام لینا خوب آتا ہے
اس کا اطمینان رکھیں
[hilar]



پریشانی کی بات نہیں ، صرف وقت کا رجحان ہے ۔ آج تک فیصلوں کے نتاۂج میں کھگو ہی دریافت ہوۓ ہیں ۔




 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)


پریشانی کی بات نہیں ، صرف وقت کا رجحان ہے ۔ آج تک فیصلوں کے نتاۂج میں کھگو ہی دریافت ہوۓ ہیں ۔







چلیں آپ گونگلوؤں پر مطمین رہیں ہم کھگو سے ریس جیتنے کی کوشش جاری رکھتے ہیں
کم از کم اس چیز کا یقین ہے کہ

ہم کسی گونگلو کی خاطر کارکردگی کے بجائے کسی "کویتی" خط کی لعنت نہیں پائیں گے
 

datruth

MPA (400+ posts)
Its all rubbish, no sense in this discussion, the anchor has his own liking and disliking, tv's have created some new brand of terrorists, they have no knowledge but only thing , in most cases is they are hipers, or on drugs, dont undeeeeeeeeeerstand, why these famous persons agreed to be interviewed by these ankers
 

musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
ایک پاکستانی سیاست دان ہونے کے ناطے کچھ تو ذلّت اٹھانا پڑے گی اسکو- لیکن اس میں کم از کم اتنی اخلاقیات تو باقی ہیں کہ اپنی بات سے پھرا نہیں- یہاں تو ایک ایسا سیاسی خاندان بھی بستا ہے جو اخیر ڈھٹائی سے جھوٹ بولتا اور مکرتا ہےلیکن پھر بھی اس قوم کا منظور نظر ہے- اتنا در گزر کرنی والی قوم اس سے بھی در گزر کر ہی دے گی-

​یہ جواب نہیں دے گا ، کس منہ سے دے ، کبھی نہیں دے گا ،ڈھیٹ ،بے شرم
 

Back
Top