Watch Babar Awan's reply on question regarding his old clip with Imran Khan

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​پاکستان میں اس سے بڑا منافق اور بے غیرت منافق نہ ہے نہ ہوگا ،نہ ہی تھا
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
This anchor mansoor is such an idiot person ,we are Muslim and being a Muslim our religion always teaches the lesson of forgiveness dur fitay munh to this idiot
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
​یہ جواب نہیں دے گا ، کس منہ سے دے ، کبھی نہیں دے گا ،ڈھیٹ ،بے شرم

اس منافق کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ۔ یہ لوگ تھالی کے بیگن کی طرح ھر طرف لڑھکتے رہتے ہیں ۔ ان سے ایتھکس کی بات کرنا ایسے ہی ہے جیسے طواۂف کو عزت کا سبق پڑھانا ۔

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
world number one Daaku Naaju aour ies daaku choor ltyray hawari jo paison kayliay apni maan bychtay hain .bay sharm patwari paarti . Laaant saab per jo daaku shrif kay saath hain
​یہ جواب نہیں دے گا ، کس منہ سے دے ، کبھی نہیں دے گا ،ڈھیٹ ،بے شرم
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
یار بڑے ہی چغت ہیں وہ جاہل جنھیں بابر اعوان کی پی ٹی آئی کی وکالت کاٹ رہی ہے

ایک ڈاکٹر اور کسی شخص کا آپس میں شدید سیاسی یا کسی اور قسم کا اختلاف ہو
پھر کسی دن وہ شخص اسی ڈاکٹر سے علاج کروانے آ جائے اور فیس ادا کر کے علاج
کروائے تو اس میں "نظریات " اپنی جگہ قائم ہونے کے باوجود "پروفیشنلزم کا تقاضا ہے
کہ
نہ ہی ڈاکٹر اور نہ ہی مریض کو اعتراض ہونا چاہیے

اور

کسی تیسری کو جو کیڑا کاٹ رہا ہے اسے اپنے آپ کو کاٹ کر اپنا سب کچھ لہو لہان کر لینا چاہیے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کے دل میں عمران خان کے لئے جیسی مرضی گھٹیا سے گھٹیا ترین حثیت ہو خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا خان کو اس کے بولنے اور بے ہنگم بولنے کی صلاحیت سے غرض ہے - یہی وہ وجہ ہے جو مجھ جیسے ہزاروں کو خان سے دور کرے جا رہی ہے - اب یہاں کوئی اخلاقیات کوئی ضمیر کی سیاست نہیں چلے گی
شرم کرو انصافیو شرم - بت پرستی کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے دو دن پہلے ایک سے ایک بڑھ کر اس شخص کی تعریفیں لکھی جا رہی تھیں
بہرحال کم از کم اس میں اتنا ظرف ضرور ہے کہ کس نے خان کے لئے اپنے برے خیالات کو دس اون نہیں کیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سر کار ڈر اس بات کا ہے کہ اس ڈاکٹر نے جو ٹیکا تم لوگوں کے پیچھے لگانا ہے نا وہ بھیس کے زیادہ دودھ والا ہونا ہے تم لوگوں کی بیماری کی دوائی نہیں ہونی
اس جیسا بے ضمیر اور بکاؤ انسان کل اگر نواجے نے خرید لیا تو شکایت کرنے سے پہلے تم لوگ تین چار چتر اپنے ماتھے پر مارنا اور پھر بولنا

یار بڑے ہی چغت ہیں وہ جاہل جنھیں بابر اعوان کی پی ٹی آئی کی وکالت کاٹ رہی ہے

ایک ڈاکٹر اور کسی شخص کا آپس میں شدید سیاسی یا کسی اور قسم کا اختلاف ہو
پھر کسی دن وہ شخص اسی ڈاکٹر سے علاج کروانے آ جائے اور فیس ادا کر کے علاج
کروائے تو اس میں "نظریات " اپنی جگہ قائم ہونے کے باوجود "پروفیشنلزم کا تقاضا ہے
کہ
نہ ہی ڈاکٹر اور نہ ہی مریض کو اعتراض ہونا چاہیے

اور

کسی تیسری کو جو کیڑا کاٹ رہا ہے اسے اپنے آپ کو کاٹ کر اپنا سب کچھ لہو لہان کر لینا چاہیے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یو ٹرن انقلاب یار پلیز یہ تصویر ہٹایں اپنے ایکون سے - تھوڑا سا سٹینڈرڈ رکھتے ہیں پورے انصافی لیول پر آنے کی کیا ضرورت ہے

​پاکستان میں اس سے بڑا منافق اور بے غیرت منافق نہ ہے نہ ہوگا ،نہ ہی تھا
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
سر کار ڈر اس بات کا ہے کہ اس ڈاکٹر نے جو ٹیکا تم لوگوں کے پیچھے لگانا ہے نا وہ بھیس کے زیادہ دودھ والا ہونا ہے تم لوگوں کی بیماری کی دوائی نہیں ہونی
اس جیسا بے ضمیر اور بکاؤ انسان کل اگر نواجے نے خرید لیا تو شکایت کرنے سے پہلے تم لوگ تین چار چتر اپنے ماتھے پر مارنا اور پھر بولنا

نہیں سرکار
نورا وکیل نہیں خریدتا براہ راست جج کرتا ہے
غالبا آپ نے آج کا ٹیکا نہیں لگوایا جائیں لگوا لیں
یاداشت بوہت ضروری چیز ہوتی ہے بحث مباحثہ کے لیے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
جی ابھی ہٹا دیتا ہوں
یو ٹرن انقلاب یار پلیز یہ تصویر ہٹایں اپنے ایکون سے - تھوڑا سا سٹینڈرڈ رکھتے ہیں پورے انصافی لیول پر آنے کی کیا ضرورت ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں اس دفع سستے میں ہی کام نکل جانا ہے نواجے کا - اس دفع اس کو ہی خرید لینا ہے نواجے نے
تم لوگ ضرب المثل یاد کر لو کہ
کتی چوراں نال رل گئی
تم لوگوں کو ماتم اچھا کرنے میں کام اے گی

نہیں سرکار
نورا وکیل نہیں خریدتا براہ راست جج کرتا ہے
غالبا آپ نے آج کا ٹیکا نہیں لگوایا جائیں لگوا لیں
یاداشت بوہت ضروری چیز ہوتی ہے بحث مباحثہ کے لیے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​منافق حیوان نے جو کچھ عمران کے بارے کہا ،تم اسکی تائید کرتے ہو ؟؟؟
نہیں سرکار
نورا وکیل نہیں خریدتا براہ راست جج کرتا ہے
غالبا آپ نے آج کا ٹیکا نہیں لگوایا جائیں لگوا لیں
یاداشت بوہت ضروری چیز ہوتی ہے بحث مباحثہ کے لیے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کرتے ہیں کرتے ہے - یہ سارے جم جم کرتے ہے - پوچھنے کی کیا ضرورت ہے جناب
یہ تو فواد چودھری کی اس بات کی بھی تائید کرتے ہے جو ان کو ڈوگی سمجھتا ہے - سب نے دیکھا تھا اس کا ٹویٹ اور حساب پورا کر کے گالیاں دی تھیں سب نے اس کو بھی - اب وہ ڈو گیز کا سپوکس پرسن ہے

​منافق حیوان نے جو کچھ عمران کے بارے کہا ،تم اسکی تائید کرتے ہو ؟؟؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں اس دفع سستے میں ہی کام نکل جانا ہے نواجے کا - اس دفع اس کو ہی خرید لینا ہے نواجے نے
تم لوگ ضرب المثل یاد کر لو کہ
کتی چوراں نال رل گئی
تم لوگوں کو ماتم اچھا کرنے میں کام اے گی

دونوں صورتوں میں جیت ہماری ہی ہے
کیسے
کتے / کتیوں کا ہانکا جاری ہے تمام کو ایک جگہ جمع کر کے
بیک وقت ایک ساتھ کچلا ڈالیں گے انشاء الله
;)
لہذا اوس صورت میں بھی ہماری جیت ہی ٹھری
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
​منافق حیوان نے جو کچھ عمران کے بارے کہا ،تم اسکی تائید کرتے ہو ؟؟؟

تھوڑا عقل کو ہاتھ مارو

کل تک جو خان پر بھونکتے تھے وہ آج خان کے لیے بھونک رہے ہیں

جیت کس کی ہوئی ؟؟؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
تھوڑا عقل کو ہاتھ مارو

کل تک جو خان پر بھونکتے تھے وہ آج خان کے لیے بھونک رہے ہیں

جیت کس کی ہوئی ؟؟؟

اس میں خوشی کی کونسی بات ہے ۔ مجھے ان صدیوں کے لوٹوں کا تبدیل ہونا ناممکن نظر آتا ہے ۔ وجہ یہ نہیں کہ عمران خان اب کافی کشادہ دل ہوگیا ہے ، ٹلیوں ، اعوانوں اور شہدیوں کو کافی سہولت دینے لگا ہے :lol:۔ ؟ شاید الیکٹیبلز کی ٹیم بنانی ہے ۔

Back
Top