There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
Jawab dou baat ko gool mool na karo
سنی لوگوں کے مطابق رسول الله کی زندگی کے بعد قرآن کی تفسیر و تاویل ، حکومت سازی وغیرہ کی کوئی رہنمائی نہیں کی گئی تھی
جبکہ ہمارے مطابق قرآن کی تفسیر ، تاویل ، اور حکومت سازی وغیرہ کی مکمل رہنمائی موجود ہے
. . . . . . .
ان دونوں جملوں کو غور سے پڑھو اور سمجھو کہ اختلاف کہاں ہے جب سمجھ آ گیا تو تمھیں پتا چل جائے گا کہ شیعہ سنی کا کیا جھگڑا ہے . پھر شاید تمہارے احمقانہ سوالات ختم ہو جایئں