Guest: Javeed Choudry, Tariq Azeem, Dr. Moed Pirzada, Najam Sethi, Hamid Gul, Mujeeb ur Rehman Shami, Hassan Nisar [Complete Program]
خوش آمدید شاہد مسعود ، پاکستان کی سڑکوں پر چلنے والے ٹرکوں پر لکھے گئے شعر بعض اوقات لوک دانا ئی کا بڑا عمدہ اظہار ہوتے ہیں آپ کی واپسی پر ٹیکسلا راولپنڈی روٹ پر نئے رنگ و روغن کے ساتھ چلنے والے ایک پرا نےٹرک پر لکھا ہوا مصرع یاد آ رہا ہے ” وقت نے ایک بار پھر دلہن بنا دیا “، اے آر وائی سے پی ٹی وی جیو اور پھر اب اے آر وائی ، یہ فرق ہے کھ آپ نے اس بار اپنے پرانے مالک کے خلاف کچھ نہیں کہا ، میرے مطابق کے آخری دنوں میں جیو نے آپ کے ساتھ جو کچھ کیا آپ پر بہت ترس آتا تھا، الطاف حسین نے اچھا کیا کھ آپ کو ” باعزت خروج ” دلوا دیا اب اے آر وائی والوں نے بھی قیمت تو وصول کرنا ہو گی آج کا پروگرام ٹھیک تھا ” چھمو بائی اپنی جوانی میں بجلیاں گرایا کرتی تھی ” اشتہار بازی ضروری تھی ،جناب مان لیا، آپ غا زہ تھوپ کر آ چکے اور ہم جیسے پرانے تماشبین بھی حا ضر ہیں ، ہاں پتہ نہیں کیوں میرے کاں تک زرداری کی دبی دبی ہنسی پہنچ رہی ہے