Views of AFAQ AHMAD KARACHI BAR MQM Haqiqi .. he makes good sense..

Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
سب سے پہلے میں ان لوگوں کاشکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ جن کے فضولیات پر مبنی ہٹلری خیالات نے مجھے یہ فورم جوائن کرنے پر مجبور کیا ۔
کسی نے کہا کہ آفاق احمد کو " 1989 میں بدمعاشیاں کرنے کے جرم میں ایم کیو ایم سے نکالا گیا تھا۔"
مجھےذرا بتائیے یہ ایم کیو ایم کس عدالت کا نام ہے جو لوگوں پر کسی جرم کا الزام لگا کر انہیں غدار اور موت کا حقدار ٹہراتی ہے.اے پڑھی لکھی قوم کہلانے والو! خدارا انصاف سے کام لو!

کسی نے کہا
"آفاق احمد جو کہ پوری ایک دھائی تک ایجنسیوں کا آلہ کار بنا رہا۔ آپ کی نظر میں ایجنسیوں کی ایماء پر معصوم اہلیان کراچی کا قتل عام کرنے والا یہ شخص پر خلوص ہو سکتا ہے"

ارے شاید آپ بھول گئے آپ کو بھی تو انہیں ایجنسیوں نے جنم دیا تھا ۔ بھول گئے ایوب خان اور خاص کر ضیاء الحق شہید کے احسانات ، جنہوں نے آپ کو فری ہینڈ دیا کہ شاید آپ اس ملک کے قومی دھارے میں شامل ہوجائیں ۔

پھراپنے قیام سے لیکر آج تک ایک دو کے علاوہ کون سے دور ِ حکومت میں آپ نے اقتدار کے مزے نہیں لوٹے ۔
ہمیشہ ایک کالیئے کے یہودی نواز مفادات کیلئے آپ نے ان لوگوں کا نام ، عزت اور نام نہاد (ٹھپہ مار) ووٹ بینک کو استعمال کر کے اُن غیور مہاجروں کو (کہ جنہوں نے اس پاکستان کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا) بدنام کرنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی ۔

پھر ایجنسیوں کا نام لینے والے مجھے زرا یہ بتائیں کہ پرویز مشرف کس کھیت کی مولی کا نام ہے کہ جس کے کاندھے پر سوار ہو کر آپ آفاق احمد کے زیر اثر علاقوں میں داخل ہوئے ، اور انجنسیوں کے زیر ِ سایہ مہاجر قومی موومنٹ کے مرکز بیت الحمزہ کو مسمار کیا جس کی تصاویر آج بھی مہاجر قومی موومنٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔
image.php

یہ لوگ کہتے ہیں کہ کراچی میں صرف ہمارا ووٹ بینک کے۔ میرے عزیز جب آپ لوگ کسی کو اور کو سیاست تو کیا سانس تک لینے کا حق دار نہ سمجھو گے تو پھر خود ہی ٹھپے لگا لگا کر جیتو گے ۔
ثبوت کہ طور پر ٹھپہ مار کاروائی کی ویڈیوپیش خدمت ہے
http://www.youtube.com/watch?v=sRMiDIDBToI

لیکن کب تک کبھی تو ایم کیو ایم اور اے این پی کا آقا امریکہ اور اس کے صلیبی اور یہودی (کیونکہ دونوں ہی لادین ہیں اور قوم پرستی کے نام ہر مہاجروں اور پشتونوں کا قتلِ عام کر اور کروا رہے ہیں تاکہ اپنا اپنا ووٹ بینک پکا کر سکیں)
افغانستان سے شکست خوردہ ہو کر نکلیں گے اور یہ کٹھ پتلیاں لاوارث ہونگی پھر کسی کے کہنے پر کوئی ایجنسی انہیں اسلام پسندوں اور محب وطن مہاجروں اور پٹھانوں پر شب خون مارنے کا لائسینس نہیں دے سکے گی ۔ ان شاء اللہ