USAID Advertisement in Pakistan: Biggest Fraud

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
USAID is telecasting its advertisements on all radio TV and print media and trying to portray that they are going to help Pakistan to come out of energy crises.

The fact is that they are helping Pakistan only for 400 Megawatt though Pakistan surge 6000 megawatt
They are also claiming the Mangla Rising project although they helped a very little around 5% of what is being spent on this

On the other hand Fact is that USA is major culprit behind the Pakistan’s energy crisis. Opposing Energy from IRAN and opposing Hydal Projects in Kashmir and Baltistan as it support Indian point of view on this conflict








 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
The biggest portion of this US bribe goes to the madrisas such as Jamia Banoria and Jamia Alrasheed and many other big madrisas of JUI F. JUI Fazlaur rehman's madrisa is a biggest aid seeker of USAID programme.Rest of the few dollars goes to private schools.
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


آپ حيران کن طور پر امريکہ کو پاکستان ميں توانائ کے اس بحران کے ليے ذمہ دار قرار دے رہے ہيں جو کئ برسوں پر محيط ہے۔ ميں نہيں جانتا کہ آپ کن اعداو شمار اور شواہد کی بنياد پر يہ دعوی کر رہے ہيں


صورت حال کو اس کے درست تناظر ميں سمجھنے کے ليے يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت نے پاکستان کو اپنی توانائ کے بحران پر قابو پانے کے ليے کسی بھی دوسرے ملک سے زيادہ تکنيکی اور معاشی مدد فراہم کی ہے۔ يہ ايک ايسی ناقابل ترديد حقيقت ہے جسے پاکستانی ميڈيا ميں امريکہ کے سخت ترين نقاد بھی رد نہيں کر سکتے۔

امريکی حکومت کی جانب سے منگلا ڈيم کی توسيع کے ليے 150 ملين ڈالرز کی گرانٹ کا اعلان کيا گيا ہے۔ اس منصوبے کے ذريعے 310 ميگا واٹ بجلی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔


پاکستان ميں امريکی سفير رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ ماہ دسمبر ميں اسلام آباد ميں انرجی ورکنگ گروپ کے ساتھ ايک تفصيلی نشست کا اہتمام کيا گيا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے يہ بھی واضح کيا کہ بھاشا ڈيم کی تعمير امريکی ترجيحات ميں شامل ہے۔


اس موقع پر واپڈا کے چيرمين سيد عباس شاہ نے کہا کہ منگلا ڈيم کی توسيع پر 400 ملين ڈالرز کی رقم خرچ کی جاۓ گی جس کی بدولت اگلے 40 برس تک اضافی بجلی کی پيداوار ممکن ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ 5 مزيد منصوبوں کے حوالے سے حتمی رپورٹ مرتب کی جا رہی ہے۔ اگلے 5 برسوں ميں 5000 ميگا واٹ بجلی کی اضافی پيداور پر کام کيا جا رہا ہے جس سے ايک ملين صارفين مستفيد ہو سکيں گے۔



اکتوبر 2009 ميں کيری لوگر بل کی منظوری کے بعد سے امريکی حکومت نے سول سيکٹر ميں 8۔2
بلين ڈالرز کی خطير رقم فراہم کی ہے جس ميں قريب ايک بلين ڈالرز انسانی بنيادوں پر دی جانے والی مدد کے ضمن ميں ہيں۔ جن شعبوں ميں يہ رقم فراہم کی گئ ہے ان ميں تعليم، معاشی ترقی اور صحت کے علاوہ توانائ کا شعبہ بھی خصوصی اہميت کا حامل ہے


 

Back
Top