US removes Pakistan from National Security threat list

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
امریکہ سے دشمنی بھی نقصان دیتی ہے لیکن امریکہ سے دوستی زیادہ نقصان دیتی ہے
امریکہ نے کچھ سوچ کر ہی ایسا کیا ہوگا تاکہ پاکستان میں موجود لبرلز کو خوش کیا جاسکے تاکہ وہ خوشی خوشی اپنے گھر امریکہ جاسکیں امریکہ بہادر کی تعریفیں پاکستانیوں کو بیان کرسکیں۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پرانا شکاری نیا جال بن رہا ہے. پاکستان امریکا کے لئے کبھی ہی خطرہ نہیں تھا. امریکا ایک عرصۂ سے پاکستان کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے