Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
میں نے شائد پہلے بھی کھا تھا کے تم ایک بہت بڑے منافق ہو جو صرف اور صرف نفرت کی نگاہ سے حالت کو جانچتے ہو تم نے وہ بات کی ہے جس کو پڑھ کر غصہ آیا پھر ہنسی بھی ای بےشرمی کی بھی حد ہوتی ہے اس وقت ایران اس علاقے میں سب سے طاقتور تھا عراق کے پاس تھا ہی کیا اس وقت ؟
آپ کو اپنا ہر مخالف منافق ہی نظر آتا ہے، اس لئے شاید نہیں یقینا کہہ دیا ہو گا۔
باقی جہاں تک "کلاس لینے"کی بات ہے تو جو مرضی خوش فہمی میں مبتلا رہیں، میری صحت پر اثر نہیں پڑتا۔
شام میں ڈیڑھ لاکھ لوگ قتل ہو چکےہیں، اور تیس لاکھ آبادی ملک بدر ہے، اس کے بعد بھی اگر کوئی کہے کہ لوگ حکومت کو پسند کرتے ہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ویسے بھی عراق پر ایک غاصب کی حکومت تھی تم کو شام میں تو اقلیتی میں جو لوگ ہیں انکی حکومت اچھی نہیں لگتی جب کے وہاں پر لوگ اسد کو پسند کرتے ہیں تمارے جیسے لوگ صرف یھاں بیٹھ کر ہی باتیں کرتے ہیں میں ادھر خود رہا ہوں لیکن تم ایک انتہائی چول بندے ہو عراق میں ستر فیصد شیعہ ہیں جو کبھی بھی صدام کی حکومت نہیں چاہتے تھے لیکن اس کو عرب ملکوں اور امریکہ کی حمایت حاصل تھی
یہی تو سوال ہے کہ آخر صدام نے ایسا کیا "بھونک" دیا جو ایران نے نہیں "بھونکا"۔ کیا اس نے مرگ بر امریکا کے نعرے ایران سے ذیادہ لگائے، یا اسرائیل کو تباہ کرنے کی گیدڑ بھبھکیاں ایران سے ذیادہ دفعہ دیں۔جب کہ خود بقول آپکے ایران حماس کی مدد بھی کر رہا ہے۔پھر آخر ایسا کیوں کہ صدام جو بقول آپکے امریکی ایجنٹ اور دوست تھاپر تو امریکا نے خود حملہ کر دیا، مگر "برائی کے محور" کی مکھی بھی مارنے کی سعادت نہ ملی ۔عراق پی جو حملہ ہوا وہ ایک بہترین مثال ہے کے کتا جب مالک کو ہی بھونکے تو اس کا کیا حشر ہوتا ہے ایک دفعہ دیکھنا یہ تمارے ناخدا عرب حکمران جب امریکہ کے خلاف بولے تو ان کا کیا حشر نشر وہ کرتا ہے
اس ضمن میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ فرقہ ورانہ موضوع پر نہ میں بحث کرتا ہوں، اور نہ یہ اس کے لئے مناسب فورم ہے(وہ ساری پوسٹس حسب سابق ڈیلیٹ ہو چکی ہیں)۔البتہ اتنا ضرور عرض کروں گا کہ تمام باتوں اور اعتراضات کا جواب، اور جواب کا ردالجواب موجود ہوتا ہے ،اور جس طرح آپ نے کتابوں سے "ثابت" کیا ہےاسی طرح بہت کچھ آپ کی کتابوں سے بھی ثابت کیا جاسکتا ہے۔ مگر بات وہی ہے کہ نہ میں عالم ہوں اور کم از کم میرے پاس اتنا فضول وقت نہیں ہے کہ میں وہ بات آن لائن حل کرنے بیٹھ جائوں جو دونوں طرف کے علماء حضرات باالمشافہ بھی طے نہیں کر پائے۔
یہ سب چھوڑو اوپر جو میںنے تمارے ساتھ کو دوز دی ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا تم نے ویسے وہ مرکتب کے نہیں تماری کتب کے ہی حوالے ہیں
اب اگر کوئی جواب ہو تو دینا ورنہ ڈھیٹ بنے رہو گے تو کوئی فائدہ نہیں ہے میں تم لوگوں کی کلاس لیتا رہوں گا جب تک اس فورم پر موجود ہوں
باقی جہاں تک "کلاس لینے"کی بات ہے تو جو مرضی خوش فہمی میں مبتلا رہیں، میری صحت پر اثر نہیں پڑتا۔