US airstrike on Mousul... end game for ISIS

hmkhan

Senator (1k+ posts)
ادھر دیکھیئے نہ صرف دو گروہ بلکہ دو خون آشام بھیڑیے،انسانیت کے دشمن،معصوم شہریوں
کےگلے کاٹنے والے وحشی درندے اور دھشت گرد اکھٹے ہو رہے ہیں
حزب اسلامی داعش سے الحاق کر سکتی ہے

جان سمپسننامہ نگار

آخری وقت اشاعت: منگل 2 ستمبر 2014 ,* 14:06 GMT 19:06 PST

ہم داعش کے کچھ ارکان کے س
140902130944_mirwais_afghanistan_commander_hizb_islami_624x351_bbc_nocredit.jpg
اتھ رابطے میں بھی ہیں: کمانڈر میر واعظ

افغانستان میں طالبان کے شانہ بشانہ لڑنے والے اسلامی گروہوں سے منسلک جنگجوؤں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ دولت اسلامیہ کے ساتھ الحاق کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
ان گروہوں کے کمانڈروں نے یہ بھی کہا ہے کہ اس برس افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے بعد بھی افغان حکومت کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے۔
کمانڈر میر واعظ کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ (جسے وہ داعش ہی کہتے ہیں) نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک سچی اسلامی خلافت ہے اور افغانی جنگجو اس نئی طاقت کے ساتھ الحاق کی کوشش کریں گے۔
ہم داعش کو جانتے ہیں اور ہم داعش کے کچھ ارکان کے ساتھ رابطے میں بھی ہیں۔ ہم اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا داعش ان لوازمات کو پورا کرتی ہے یا نہیں جو کہ کسی اسلامی خلافت کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔
اگر ہمیں یہ معلوم ہو گیا کہ داعش اس معیار پر پوری اترتی ہے تو ہمیں یقین ہے کہ ہمارے رہنما داعش کے ساتھ الحاق کا باقاعدہ اعلان کر دیں گے۔ داعش والے عظیم مجاہدین ہیں۔ ہم ان کے لیے دعاگو ہیں اور اگر ہمیں لگتا ہے کہ ان کے طریقہ کار میں کوئی خرابی نہیں ہے تو ہم ان میں شامل ہو جائیں گے۔
140902131119_provinve_baghlan_afghansitan_624x351_afp_nocredit.jpg
صوبہ بغلان کا بڑا حصہ دور افتادہ علاقوں پر مشتمل ہے جہاں تک رسائی آسان نہیں

افغان طالبان اور ان سے منسلک گروہوں کی یہ دھمکی افغان حکومت کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں ہے کیونکہ اگر طالبان دولتِ اسلامیہ کے ساتھ الحاق کر لیتے ہیں تو دولتِ اسلامیہ کی جد وجہد کو ایک بالکل نئی جہت مل جائے گی۔
اس وقت افغانستان میں کم و بیش ایسے 20 محاذ ہیں جہاں طالبان حکومتی اہلکاروں کے خلاف لڑ رہے ہیں جن میں سے ایک محاذ صوبہ بغلان کے صدر مقام پلِ خمری کے قریب ہی واقع ہے۔
مغربی ممالک کی بے شمار مالی امداد کے باوجود مقامی سطح پر بدعنوانیوں کی وجہ سے پلِ خمری کے نواح کی سڑکوں کی حالت نہایت خستہ ہے۔
اس علاقے میں حکومت کے خلاف برسرِ پیکار گروہ کے کمانڈر میر واعظ گذشتہ برسوں میں مخلتف طالبان گروہوں کے شانہ بشانہ لڑتے رہے لیکن آج کل وہ حزبِ اسلامی سے منسلک ہیں۔
ان برسوں میں حزبِ اسلامی نے خود کو اتنی بڑی جہادی طاقت کے طور پر تسلیم کرایا ہے کہ لوگ طالبان کو بھی اس کا ہم پلہ نہیں مانتے۔
ہمیں کمانڈر میر واعظ کے ساتھ رابطہ کرنے اور پھر انھیں انٹرویو کے لیے رضامند کرنے کے لیے کئی مراحل سے گزرنا پڑا۔
آخر کار جب پلِ خمری کے نواح میں وہ ہمیں سڑک کے کنارے ملنے آئے تو ان کا کہنا تھا کہ: ہماری جد وجہد کا بنیادی ہدف امریکی تھے، اور خدا کا شکر ہے کہ انھیں یہاں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ لیکن ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی بلکہ ہم اس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک کہ ہم ایک اسلامی ریاست کا قیام نہیں کر لیتے۔
140902131241_pul_khumri_afghanistan_624x351_bbc_nocredit.jpg
پلِ خمری علاقے کا مرکزی قصبہ ہے جہاں زرعی اجناس فروخت ہوتی ہیں مگر یہاں بے چینی بھی نظر آتی ہے

کمانڈر میر واعظ کا مزید کہنا تھا کہ: کابل کی حکومت اب بہت کمزور ہے، جیسے سنہ 1989 میں سوویت یونین کے انخلا کے بعد نجیب اللہ کی حکومت ہوا کرتی تھی۔ ان دنوں ہم صرف گوریلا کارروائیاں کر رہے ہیں جن میں خاص افراد کو نشانہ بنا کر مارنا، دھماکے اور چھُپ کر حملے کرنا شامل ہیں۔
پکی سڑکوں سے دُور کے علاقوں میں حکومت کا کوئی اختیار نہیں ہے اور حکومت کے لوگ سکیورٹی اہلکاروں کی فوج کے بغیر کسی گاؤں میں داخل نہیں ہو سکتے۔
میر واعظ کی باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغربی ممالک کے فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان اور ان کے اتحادی افغانستان کی مرکزی حکومت کے ساتھ کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں کریں گے اور وہ ایک اسلامی ریاست سے کم کسی بھی چیز پر رضامند نہیں ہوں گے۔
لیکن کابل میں مقیم سیاست دان اور انٹیلیجنس کے ماہر امراللہ شاہ اس بات کو نہیں مانتے کہ طالبان یا ان کے دیگر انتہاپسند گروہ افغانستان میں حکومت پر قابض ہو سکتے ہیں۔
امراللہ شاہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ برسوں میں افغانستان میں سیاست اور معاشرے میں اتنی بڑی تبدیلیاں آ چکی ہیں کہ اب اس بات کے امکانات نہیں رہے ہیں۔
تاہم اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ طالبان افغانستان کی مرکزی حکومت کو شدید مشکلات سے دوچار کر سکتے ہیں اور اگر وہ دولتِ اسلامیہ کے ساتھ الحاق کر لیتے ہیں تو کابل حکومت کے لیے ان سے نمٹنا اتنا آسان بھی نہیں ہوگا۔
اپنے طویل پہاڑی سلسلوں اور دور دور تک پھیلے ہوئے صحراؤں کی وجہ سے افغانستان ہمیشہ سے باقی دنیا سے بالکل کٹا رہا ہے، اور یہ پہلا موقع ہے کہ اس ملک کے مزاحمت کار ایک ایسے گروہ کا ساتھ دینے کا سوچ رہے ہیں جو افغان سرحدوں سے بہت دور بیٹھا ہوا ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/09/140902_is_taliban_linkages_sq.shtml?print=1

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Kia khata ho gya? jis k paas koi jawab nhi hota woh yehi kehta hey..[hilar][hilar] Aur yeh tu poora forum janta hey k tum se bara jhoota koi aur nhi..

داعش والے دجال کی طرح کذاب ہی نہیں، بلکہ ڈھیٹ بھی ہیں۔

اس لیے مجھے علم تھا کہ اصل سوال کا آپ جواب ہی نہیں دیں گے بلکہ بے شرموں کی طرح فرار ہو جائین گے۔

پتا نہیں کتنے کذاب مرتے ہوں گے تو داعش کا ایک کذاب پیدا ہوتا ہو گا۔۔۔۔ ان دجالیوں دیر الزور کے ایئر بیس پر داعش کا جھوٹا قبضہ بھی کروا دیا مگر بے شرموں کو ایسا جھوٹ بولتے ہوئے حیا بھی نہ آئی۔

اگر آپکا دعوی ہے کہ داعش کذاب اور بے شرم نہیں تو اس خبر کا مستند لنک مہیا کیجئے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Bhagi khud aur ilzaam mujh per... Dil ka dur bhi zaban per aa gya k der izzor per qabza ho gya hey... Abhi tu larai start bhi nhi hoi thi k tumhara sher joote chor ker bhaag gya.. Abhi larai start hoi hey, Allah mujahideen ko fatah bhi de ga jald.. Acha is ka jawab tu de do...

سمجھ نہیں آتا کہ داعش والے کذاب زیادہ بڑے ہیں۔۔۔۔ یا پھر بے حیا زیادہ بڑے؟؟؟؟؟؟
دونوں چیزوں میں یہ دجالی سائز کے جھوٹے اور دجالی سائز کے بے حیا ہیں۔
اب یہ کیسے ڈھیٹ بن کر کہہ رہے ہیں کہ دیر الزور میں ابھی جنگ شروع ہی نہیں ہوئی۔۔۔۔ جبکہ اس سے قبل کی پوسٹ میں ان کذاب جہادیوں نے یہ دعوی کر دیا تھا کہ دیر الزور کے ہوائی بیس پر داعش کا قبضہ ہو چکا ہے اور شامی افواج جنرل ظہیر کی سربراہی میں فضائی بیس کو چھوڑ کر فرار ہو چکی ہیں۔

نیچے ان کی اوریجنل پوسٹ ملاحظہ کیجئے۔

Apne Khuda America ko tum kahan kahan bulao gi....
#Assad has abandoned #DeirEzzour airport and the soldiers to their fate. #IS #Syria. Commander Zahreddine flees. 100s of young men are left to die, again
. According to @TheSyrianWar, Brig. Issam Zahereddin evacuated 400 elite republican guards from Deir Ezzor airport
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

?????? ?? ????? ?? ???? ?? ?? ???? ?? ?? ????? ?? ????? ??????? ?? ???? ???? ????? ????????? ??? ?? ??????? ?????? ??? ??????? ?? ????? ??? ??? ???? ???? ?? ????? ?? ??????? ?????? ????? ?? ???? ?????????? ??????? ?? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ??????? ??? ???? ?? ?????? ?? ????? ?? ??? ????? ?????? ?? ???? ???? ???

?? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ????? ?? ??? ?? ?? ????? ???? ?? ??? ????? ?????? ?????? ??? ????? ???? ???????? ?? ?????? ???? ???? ? ????? ??? ???? ?? ??? ?????? ????? ?? ??????? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ????? ?? ?? ??? ???? ??? ????? ???? ??? ?? ?? ?? ??????? ?? ??? ???? ???? ??? ????? ????
????? ??? ????? ?????? ?? ?????? ?? ???? ?? ?????? ????? ?? ???? ?? ???? ???? ??? ??? ??? ??????? ?????? ?? ?????? ???? ??? ??? ??? ????? ?? ???? ??? ??? ?? ??
??? ??? ? ?? ?? ?? ?? ?? ??? ?????? ?????? ?? ????? ???? ??? ????? ??? ?? ?? ?????? ??? ????? ?? ??
?? ?? ???? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ?????? ?? ???? ??? ??? ??? ?? ??? ????? ?? ???
??? ???? ???? ???? ?? ??? ??? ?? ??? ????? ???? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ?? ??? ??
???? ????? ?? ?? ??? ?? ???? ?????? ??? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ????? ?? ???? ??

1270273_274598969397955_6150784897083372526_o.jpg

<font size="4">
 
Freemedia

Politcal Worker (100+ posts)

min pehlay bhe tumhain kai baar aik jhoota aur makkar shakhs sabit kar chuka hon lo phir dekho kalay jhandon kay baaray min Hozur e Paak(SAW) kay kia farman hin

Thawban said:
??? ????? ??????? ????? ???? ?? ??? ?????? ?????? ??? ???? ? ??? ???? ????? ???? ?????? "
If you see the black flags coming from Khurasan then go there even if you have to crawl because there is the Khalifah of Allah, the Mahdi."[Mustadrak al Hakim hadeeth no: 8578, Behaqi in Dalail an-Nabuwwah 6/516].Source:
http://www.islamweb.net/newlibrary/d..._no=74&ID=8409

1574%20BADAR.JPG

129%20YUSUF.jpg

1580%20BADAR.jpg

easticeyusuf181-large.jpg
 
Freemedia

Politcal Worker (100+ posts)

یہ تو آپ پر اور داعش پر اللہ کی لعنت ہے کہ آپ اپنے ہی سلفی تکفیری بھائی بندوں ایف ایس اے اور النصرہ کے سینکڑوں دہشتگردوں کے گلے کاٹ کر انہیں ذبح کر رہے ہیں۔

اگر داعش کی ماں بھی انکے سٹینڈرڈز کے مطابق تکفیرہ اور خونی خصلت نہ دکھائے گی تو یہ اپنی ماں کو بھی ایک منٹ میں ذبح کر ڈالیں گے۔ اس سے بڑھ کر ان پر اللہ کا عذاب اور کیا ہو سکتا ہے۔

اللہ کے اسی عذاب کے تحت پوری دنیا کی انسانیت انکے خلاف متحد ہو کر ان دجال کی اولادوں کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے اور حتی کہ امریکی حکومت کو بھی اپنی عوام کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنی اس ناجائز اولاد پر دکھانے کے لیے حملے کرنے پڑ رہے ہیں۔

یہ داعش کی ناجائز امریکی اولاد پہلے دن سے ہی امریکی حکومت کا ڈسپوزایبل اثاثہ تھے اور ایک دن امریکہ کو ہی انہیں ایسے ختم کرنا تھا جیسے کہ اس سے قبل اپنی دوسری ناجائز اولاد طالبان کی حکومت کو ختم کر چکے ہیں۔

آپ دجالی طاقت امریکا کے غلام ہیں
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
ادھر دیکھیئے نہ صرف دو گروہ بلکہ دو خون آشام بھیڑیے،انسانیت کے دشمن،معصوم شہریوں
کےگلے کاٹنے والے وحشی درندے اور دھشت گرد اکھٹے ہو رہے ہیں
حزب اسلامی داعش سے الحاق کر سکتی ہے

جان سمپسننامہ نگار

آخری وقت اشاعت: منگل 2 ستمبر 2014 ,* 14:06 gmt 19:06 pst

ہم داعش کے کچھ ارکان کے س
140902130944_mirwais_afghanistan_commander_hizb_islami_624x351_bbc_nocredit.jpg
اتھ رابطے میں بھی ہیں: کمانڈر میر واعظ

افغانستان میں طالبان کے شانہ بشانہ لڑنے والے اسلامی گروہوں سے منسلک جنگجوؤں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ دولت اسلامیہ کے ساتھ الحاق کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
ان گروہوں کے کمانڈروں نے یہ بھی کہا ہے کہ اس برس افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے بعد بھی افغان حکومت کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے۔
کمانڈر میر واعظ کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ (جسے وہ داعش ہی کہتے ہیں) نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک سچی اسلامی خلافت ہے اور افغانی جنگجو اس نئی طاقت کے ساتھ الحاق کی کوشش کریں گے۔
ہم داعش کو جانتے ہیں اور ہم داعش کے کچھ ارکان کے ساتھ رابطے میں بھی ہیں۔ ہم اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا داعش ان لوازمات کو پورا کرتی ہے یا نہیں جو کہ کسی اسلامی خلافت کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔
اگر ہمیں یہ معلوم ہو گیا کہ داعش اس معیار پر پوری اترتی ہے تو ہمیں یقین ہے کہ ہمارے رہنما داعش کے ساتھ الحاق کا باقاعدہ اعلان کر دیں گے۔ داعش والے عظیم مجاہدین ہیں۔ ہم ان کے لیے دعاگو ہیں اور اگر ہمیں لگتا ہے کہ ان کے طریقہ کار میں کوئی خرابی نہیں ہے تو ہم ان میں شامل ہو جائیں گے۔
140902131119_provinve_baghlan_afghansitan_624x351_afp_nocredit.jpg
صوبہ بغلان کا بڑا حصہ دور افتادہ علاقوں پر مشتمل ہے جہاں تک رسائی آسان نہیں

افغان طالبان اور ان سے منسلک گروہوں کی یہ دھمکی افغان حکومت کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں ہے کیونکہ اگر طالبان دولتِ اسلامیہ کے ساتھ الحاق کر لیتے ہیں تو دولتِ اسلامیہ کی جد وجہد کو ایک بالکل نئی جہت مل جائے گی۔
اس وقت افغانستان میں کم و بیش ایسے 20 محاذ ہیں جہاں طالبان حکومتی اہلکاروں کے خلاف لڑ رہے ہیں جن میں سے ایک محاذ صوبہ بغلان کے صدر مقام پلِ خمری کے قریب ہی واقع ہے۔
مغربی ممالک کی بے شمار مالی امداد کے باوجود مقامی سطح پر بدعنوانیوں کی وجہ سے پلِ خمری کے نواح کی سڑکوں کی حالت نہایت خستہ ہے۔
اس علاقے میں حکومت کے خلاف برسرِ پیکار گروہ کے کمانڈر میر واعظ گذشتہ برسوں میں مخلتف طالبان گروہوں کے شانہ بشانہ لڑتے رہے لیکن آج کل وہ حزبِ اسلامی سے منسلک ہیں۔
ان برسوں میں حزبِ اسلامی نے خود کو اتنی بڑی جہادی طاقت کے طور پر تسلیم کرایا ہے کہ لوگ طالبان کو بھی اس کا ہم پلہ نہیں مانتے۔
ہمیں کمانڈر میر واعظ کے ساتھ رابطہ کرنے اور پھر انھیں انٹرویو کے لیے رضامند کرنے کے لیے کئی مراحل سے گزرنا پڑا۔
آخر کار جب پلِ خمری کے نواح میں وہ ہمیں سڑک کے کنارے ملنے آئے تو ان کا کہنا تھا کہ: ہماری جد وجہد کا بنیادی ہدف امریکی تھے، اور خدا کا شکر ہے کہ انھیں یہاں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ لیکن ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی بلکہ ہم اس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک کہ ہم ایک اسلامی ریاست کا قیام نہیں کر لیتے۔
140902131241_pul_khumri_afghanistan_624x351_bbc_nocredit.jpg
پلِ خمری علاقے کا مرکزی قصبہ ہے جہاں زرعی اجناس فروخت ہوتی ہیں مگر یہاں بے چینی بھی نظر آتی ہے

کمانڈر میر واعظ کا مزید کہنا تھا کہ: کابل کی حکومت اب بہت کمزور ہے، جیسے سنہ 1989 میں سوویت یونین کے انخلا کے بعد نجیب اللہ کی حکومت ہوا کرتی تھی۔ ان دنوں ہم صرف گوریلا کارروائیاں کر رہے ہیں جن میں خاص افراد کو نشانہ بنا کر مارنا، دھماکے اور چھُپ کر حملے کرنا شامل ہیں۔
پکی سڑکوں سے دُور کے علاقوں میں حکومت کا کوئی اختیار نہیں ہے اور حکومت کے لوگ سکیورٹی اہلکاروں کی فوج کے بغیر کسی گاؤں میں داخل نہیں ہو سکتے۔
میر واعظ کی باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغربی ممالک کے فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان اور ان کے اتحادی افغانستان کی مرکزی حکومت کے ساتھ کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں کریں گے اور وہ ایک اسلامی ریاست سے کم کسی بھی چیز پر رضامند نہیں ہوں گے۔
لیکن کابل میں مقیم سیاست دان اور انٹیلیجنس کے ماہر امراللہ شاہ اس بات کو نہیں مانتے کہ طالبان یا ان کے دیگر انتہاپسند گروہ افغانستان میں حکومت پر قابض ہو سکتے ہیں۔
امراللہ شاہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ برسوں میں افغانستان میں سیاست اور معاشرے میں اتنی بڑی تبدیلیاں آ چکی ہیں کہ اب اس بات کے امکانات نہیں رہے ہیں۔
تاہم اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ طالبان افغانستان کی مرکزی حکومت کو شدید مشکلات سے دوچار کر سکتے ہیں اور اگر وہ دولتِ اسلامیہ کے ساتھ الحاق کر لیتے ہیں تو کابل حکومت کے لیے ان سے نمٹنا اتنا آسان بھی نہیں ہوگا۔
اپنے طویل پہاڑی سلسلوں اور دور دور تک پھیلے ہوئے صحراؤں کی وجہ سے افغانستان ہمیشہ سے باقی دنیا سے بالکل کٹا رہا ہے، اور یہ پہلا موقع ہے کہ اس ملک کے مزاحمت کار ایک ایسے گروہ کا ساتھ دینے کا سوچ رہے ہیں جو افغان سرحدوں سے بہت دور بیٹھا ہوا ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/09/140902_is_taliban_linkages_sq.shtml?print=1

يہ حزب اسلامی کے چور اب دعش کے لٹيروں کے ساتھ مل کر لوٹ کے مال ميں اپنا حصّہ بٹورنا چاہتے ہيں۔ اب ديکھيں کہ جناب خليفہ ملّا عمر صاحب کا کيا جواب آتا ہۓ؟ وہ کچھ منہ سے پھوٹيں گے يا پھر وہی لمبی خاموشی؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
دجال کے یہ پیروکار پہلے یہ پروپیگنڈا کرتے تھے کی خلافت اسلامیہ والے امریکا اور اسرائیل کے ایجنٹ ہیں مگر اب یہی دجالی لوگ امریکا کی دجالی فضائی امداد کے زور پر مجاہدین کو شکست دینے کی کوشش میں لگے ہویے ہیں. یا الله کفر اور اس کے حامیوں کودنیا میں بدترین شکست اور جہنم کے سب سے دردناک عذاب دے امین
یہ ان بیچاروں کی مجبوری ہے۔ اب ان حملوں کے بعد جو کچھ حیا والے ہیں وہ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، اور باقی "ڈسپوزایبل ایسٹ" یا "امریکا کا پلان ہی یہ تھا" ٹائپ کی تھیوریاں پیش کر کے اپنی خفت مٹانے کی کوشش کر رہےہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ادھر دیکھیئے نہ صرف دو گروہ بلکہ دو خون آشام بھیڑیے،انسانیت کے دشمن،معصوم شہریوں
کےگلے کاٹنے والے وحشی درندے اور دھشت گرد اکھٹے ہو رہے ہیں
’حزب اسلامی داعش سے الحاق کر سکتی ہے‘

http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/09/140902_is_taliban_linkages_sq.shtml?print=1

جس نے بھی یہ آرٹیکل لکھا ہے وہ کنفیوژ لگتا ہے اور اس نے طالبان اور حزب اسلامی کو گڈ مڈ کر دیا ہے اور زمینی حقائق سے نابلد نظر آتا ہے۔
الحاق کا مطلب اگر یہ ہے کہ طالبان کسی دوسرے کے ساتھ بیعت کر لیں گے تو یہ مشکل ہے، کیونکہ وہ پہلے ہی ملا عمر کے ہاتھ پر بیعت کر چکے ہیں اور امیرالمومنین مانتے ہیں۔
لیکن اگر الحاق کا مطلب ایک دوسرے کی مدد ہے تو یہ نہ صرف ممکن ہے بلکہ عین مطلوب ہے، کیونکہ اگر کفر اور اس کے حواری( امریکا،برطانیہ، ایران، ، نیٹو وغیرہ)، متحد ہیں تو مجاہدین کو بھی ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئے، ہر ممکن مدد کرنی چاہئے تا کہ طاغوت کو شکست دی جا سکے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]FREAKING IDIOTS JALEE MOULVEES OPENING NEW BRANCHES ITS ALL BS, TERRORISTS ARE JUST TERRORIST, DOGS OF HELL

Al Qaedas new branch established in Indian subcontinent[/h]
20 mins ago
Ayman-al-Zawahri.jpg

A new branch of militant organization, Al-Qaeda, has announced to establish a new branch in the Indian subcontinent reportedly named as Qaedat al-Jihad.
SITE intelligence group revealed on Wednesday that the militant organisation have announced its new branch in the Indian subcontinent under leadership of Asim Umar, the Chief of al Qaedas Shariah Committee for Pakistan. Ustad Usama Mahmoud has been appointed as Qaedat al-Jihad spokesperson while the newly formed branch would focus Ahmadabad (India), Assam (India), Bangladesh, Burma and Kashmir.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
جس نے بھی یہ آرٹیکل لکھا ہے وہ کنفیوژ لگتا ہے اور اس نے طالبان اور حزب اسلامی کو گڈ مڈ کر دیا ہے اور زمینی حقائق سے نابلد نظر آتا ہے۔
الحاق کا مطلب اگر یہ ہے کہ طالبان کسی دوسرے کے ساتھ بیعت کر لیں گے تو یہ مشکل ہے، کیونکہ وہ پہلے ہی ملا عمر کے ہاتھ پر بیعت کر چکے ہیں اور امیرالمومنین مانتے ہیں۔
لیکن اگر الحاق کا مطلب ایک دوسرے کی مدد ہے تو یہ نہ صرف ممکن ہے بلکہ عین مطلوب ہے، کیونکہ اگر کفر اور اس کے حواری( امریکا،برطانیہ، ایران، ، نیٹو وغیرہ)، متحد ہیں تو مجاہدین کو بھی ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئے، ہر ممکن مدد کرنی چاہئے تا کہ طاغوت کو شکست دی جا سکے
۔
داعش کے نظریہ خلافت کے مطابق فقط 1 خلافت قائم ہو سکتی ہے اور دوسرا جوبھی خلافت کا دعوے دار ہو گا، اسے ہر ہر صورت میں قتل کرنا ہو گا۔
اب چاہے یہ طالبان کی خلافت ہو یا پھر بوکو حرام کی خلافت، داعش کے نزدیک یہ دونوں کی دونوں فساد ہیں اور انہیں ہر حال میں تباہ کرنا ہو گا۔

اسی لیے آپ کو کہیں بھی طالبان یا بوکو حرام کھل کر داعش کو سپورٹ کرتا نظر نہیں آئیں گے، اور نہ ہی داعش انکو سپورٹ کر رہی ہو گی اور نہ ان سے براہ راست مدد مانگ رہی ہو گی۔

یہ بھی ان خونخوار جہادیوں پر اللہ کا عذاب ہے۔

رہ گئی بات ایران کی، تو ایران تو اسوقت بھی امریکہ کو نہیں روک پایا جب وہ اپنی ان طالبان اور داعش اور ایف ایس اے اور النصرہ جیسی ناجائز اولادوں کی ولادت کروا رہا تھا۔
تو اب جب حالات کے تحت امریکہ اور مغرب کو خود ہی اپنی ان ناجائز اولادوں کی خونریزی کے باعث اپنی عوام کے دباؤ میں آ کر انہیں ڈسپوز کرنا ہے تو ایران اس پر ان سے لڑ کر انہیں کیوں روکے؟ ایران کیا پاگل ہے جو انہیں بچانے کے لیے امریکہ سے جنگ کرے؟

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح خمینی یا خامنہ ای یا روحانی اور دوسرے آپ کے نذدیک محترم ہیں اسی طرح ملا عمر یا دوسرے علماء کا دوسری طرف احترام کیا جاتا ہے ۔ جو کوئی دوسروں پر کیچڑ اچھالتا ہے اسے خود کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے۔

میں نےحواری لکھا تھا۔ اور کیا آپ کو اس بات سے انکار ہے کہ ایران ، شام، وغیرہ داعش کے خلاف امریکا کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں؟اگر انکار نہیں ہے تو اعتراض بھی نہیں ہونا چاہئے، اور اگر انکار ہے تو ثبوت دئے جا سکتے ہیں۔

تمارے کو یہ تو ایک آنکھ سے نذر آ رہا ہے کے ایران وغیرہ امریکہ کی مدد کررہے ہیں جو کے بلکل الٹ ہے اصل میں تمارے جیسے لوگ بے بس ہیں اور جب وہ دیکھتے ہیں کے ان کے اکابرین کیا گل کھلا رہے ہیں تو وہ بجاہے اس کے کے انکو کوسے وہ دوسروں پی بھی الزام دھرتے ہیں
یاد رکھیں ایران ہی ملک ہے جس کے اربوں ڈالر امریکہ نے روکے ہووے ہیں یہی وہ ملک ہے جس کے اوپر صدام ملوں کو مسلط کیا گیا
کس نے صدام کو اسلحہ دیا ؟ امریکہ اور عرب ریاستوں نے بعد میں وہی بے شرم انکے اپر بھی بھونکا اور مارا گیا کیوں مرا گیا ؟ جب کتا اپنی حد پار کرتا ہے تو ملک اس کو پھر کتا بنا کر مارتے ہیں
حماس کی کون مدد کر رہا ہے ؟ حزب اللہ ک کون مدد کر رہا ہے ؟
ایران کیوں دا عیش کی مدد کرے ؟ کیا وہ پاگل ہیں جو ان کے خون کے پیاسے ہوں اور یزید کی سنت کو تازہ کریں وہ انکی مدد کریں ؟
کچھ انصاف کرو مجھے تمارے جیسوں پر ترس آتا ہے اس فورم پر وہ سب جھوٹے الزام جو میں بچپن سے سنتا آتا تھا انکو ایک ایک کر کے ہزاروں بار غلط ثابت کیا ہے پر تم لوگوں کا نہ تو کتاب پر ایمان ہے نہ ہی سنت پر حدیث پر تم لوگ صرف وہ لوگ ہو جو کے مسلمانوں کو قتل کرتے ہو اور کفار کے ساتھ ملے ہوے ہو اور اسلام کو جتنا تم لوگون نے بدنم کیا ہے بنو امیہ کے بعد کسی شائد ہی کیا ہو

AbuDujana

Banned
جھوٹ بولنے میں داعش کذاب تو اپنے باپ دجال کے ہم پلہ ہیں۔

اتنے بڑے دجالی جھوٹ کے بعد میں ضرورت ہی محسوس نہیں کرتی کہ آپکی کذب بیانیوں کا کوئی جواب دیا جائے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

ان معصوموں کے قتل کے ذمہ دار اسد نہیں بلکہ یہ فسادی امریکی جہادی ہیں جنہوں نے شام کی عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور انہیں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور بجائے باہر نکل کر کھلے میدان میں مقابلہ کرنے کے، شہروں میں چھپ کر حملے کرتے ہیں۔

اسد حکومت اور ان فسادی جہادیوں میں فرق یہ ہے کہ اسد تو ان چوہے جہادیوں کو مارنے کے لیے حملے کرتا ہے جس کے دوران یہ یرغمالی شہری بے چارے بھی شہید ہو جاتے ہیں،۔۔۔۔ مگر یہ فسادی جہادی جان بوجھ کر شہریوں کونشانہ بناتے ہیں اور جس جگہ بھی حملہ کرتے ہیں وہاں 'جان بوجھ' کر انسانوں اور بچوں کو 'ذبح' کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

hatlah-massacre.jpg
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
تمارے کو یہ تو ایک آنکھ سے نذر آ رہا ہے کے ایران وغیرہ امریکہ کی مدد کررہے ہیں جو کے بلکل الٹ ہے اصل میں تمارے جیسے لوگ بے بس ہیں اور جب وہ دیکھتے ہیں کے ان کے اکابرین کیا گل کھلا رہے ہیں تو وہ بجاہے اس کے کے انکو کوسے وہ دوسروں پی بھی الزام دھرتے ہیں
یاد رکھیں ایران ہی ملک ہے جس کے اربوں ڈالر امریکہ نے روکے ہووے ہیں یہی وہ ملک ہے جس کے اوپر صدام ملوں کو مسلط کیا گیا
کس نے صدام کو اسلحہ دیا ؟ امریکہ اور عرب ریاستوں نے بعد میں وہی بے شرم انکے اپر بھی بھونکا اور مارا گیا کیوں مرا گیا ؟ جب کتا اپنی حد پار کرتا ہے تو ملک اس کو پھر کتا بنا کر مارتے ہیں
حماس کی کون مدد کر رہا ہے ؟ حزب اللہ ک کون مدد کر رہا ہے ؟
ایران کیوں دا عیش کی مدد کرے ؟ کیا وہ پاگل ہیں جو ان کے خون کے پیاسے ہوں اور یزید کی سنت کو تازہ کریں وہ انکی مدد کریں ؟

عراق شام کے معاملے میں مسلمانوں کے خلاف، ایران امریکا گٹھ جوڑ اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے، سوائے ان کے جنہوں نے فرقہ پرستی کی عینک پہن رکھی ہے۔
جوپابندیاں ایران پر عائد ہیں، اسی طرح کی پابندیاں صدام کے عراق پر بھی عائد تھیں،اور ایران عراق جنگ کا اصل نشانہ عراق ہی کو کمزور کرنا تھااور اس جنگ میں ذیادہ نقصان بھی عراق کا ہی ہوا تھا۔(بظاہر وہ عراق کے ساتھ تھا، مگر درون خانہ ایران کے ساتھ ملا ہوا تھا، بلکہ ایسے ہی جیسے اکہتر میں وہ پاکستان کے ساتھ تھا، مگر اصل میں انڈیا کے ساتھ تھا، چنانچہ آج تک ہم وہ ساتواں بحری بیڑہ پہنچ کے نہیں دیا)، اور امریکا کا دو مرتبہ عراق پر حملہ کرنا اس کا ناقابل تردید ثبوت ہے۔(تیسری مرتبہ کی تیاری ہے)۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ان معصوموں کے قتل کے ذمہ دار اسد نہیں بلکہ یہ فسادی امریکی جہادی ہیں جنہوں نے شام کی عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور انہیں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور بجائے باہر نکل کر کھلے میدان میں مقابلہ کرنے کے، شہروں میں چھپ کر حملے کرتے ہیں۔

اسد حکومت اور ان فسادی جہادیوں میں فرق یہ ہے کہ اسد تو ان چوہے جہادیوں کو مارنے کے لیے حملے کرتا ہے جس کے دوران یہ یرغمالی شہری بے چارے بھی شہید ہو جاتے ہیں،۔۔۔۔ مگر یہ فسادی جہادی جان بوجھ کر شہریوں کونشانہ بناتے ہیں اور جس جگہ بھی حملہ کرتے ہیں وہاں 'جان بوجھ' کر انسانوں اور بچوں کو 'ذبح' کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
بلکل صحیح کہاہے، اسد تو بلکل بے گناہ ہے، ڈیڑھ لاکھ مسلمان تو بس غلطی سے شہید ہو گئے ہیں، ورنہ اس کا ان کو مارنے کا بلکل ارادہ نہیں تھا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
داعش کے نظریہ خلافت کے مطابق فقط 1 خلافت قائم ہو سکتی ہے اور دوسرا جوبھی خلافت کا دعوے دار ہو گا، اسے ہر ہر صورت میں قتل کرنا ہو گا۔
اب چاہے یہ طالبان کی خلافت ہو یا پھر بوکو حرام کی خلافت، داعش کے نزدیک یہ دونوں کی دونوں فساد ہیں اور انہیں ہر حال میں تباہ کرنا ہو گا۔
اسی لیے آپ کو کہیں بھی طالبان یا بوکو حرام کھل کر داعش کو سپورٹ کرتا نظر نہیں آئیں گے، اور نہ ہی داعش انکو سپورٹ کر رہی ہو گی اور نہ ان سے براہ راست مدد مانگ رہی ہو گی۔
یہ بھی ان خونخوار جہادیوں پر اللہ کا عذاب ہے۔

ابھی صرف شروعات ہے۔ ابھی بہت سی تبدیلیاں رونما ہوں گی۔اور ویسے بھی طالبان نے پہلے بھی خلافت کا اعلان نہیں کیا تھا۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ تمام دنیا کے مجاہدین کا آپس کا تعاون طاغوت کی نیندیں حرام کر دے گا۔اور اگر آپ کو توقع ہے تو فی الحال مستقبل قریب میں مجاہدیں کے ٹکرائو کا کوئی امکان نہیں ہے، اور جو اس وقت بھی آپسی لڑائیاں ہیں، وہ بھی انشاءاللہ جلد ختم ہو جائیں گی۔کفار اور ان کے حواریوں کے لئے پریشانی کا اصل وجہ یہ ہونی چاہئے کہ ابھی تو شام اور عراق میں ہے۔ جب افغانستان میں بھی امارت قائم ہو گی تو اپنے ظلموں کی جوابدہی کے خوف سے ان کو ٹھیک سے نیند بھی نہیں آ سکے گی۔​

رہ گئی بات ایران کی، تو ایران تو اسوقت بھی امریکہ کو نہیں روک پایا جب وہ اپنی ان طالبان اور داعش اور ایف ایس اے اور النصرہ جیسی ناجائز اولادوں کی ولادت کروا رہا تھا۔
تو اب جب حالات کے تحت امریکہ اور مغرب کو خود ہی اپنی ان ناجائز اولادوں کی خونریزی کے باعث اپنی عوام کے دباؤ میں آ کر انہیں ڈسپوز کرنا ہے تو ایران اس پر ان سے لڑ کر انہیں کیوں روکے؟ ایران کیا پاگل ہے جو انہیں بچانے کے لیے امریکہ سے جنگ کرے؟
آپ کو کس بات سے یہ محسوس ہوا کہ امریکا کی "جائز" اولاد ایران کی طرف مدد کےلئے دیکھا جا رہا ہے۔ جاننے والے تو بہت پہلے سے جانتے تھے، مگر اب جس طرح اس "جائز "اولاد کا اپنے پاپا جانی کے ساتھ گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے ، وہ یقینا کوئی پاگل ہی ہو گا جو کفر کے مقابلے میں ایران سے مدد کی امید لگائے گا۔
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
زید حامد نے دیش کے قیام کے ابتدائی دنوں میں ہی بتا دیا تھا کہ اس جماعت کو امریکا جب تک زندہ رکھنا چاہے گا، زندہ رکھے گا اور جب چاہے گا اس کو مرنے کے لئے چھوڑ دے گا. انہوں نے اس جماعت کو اور ٹی ٹی پی کو ڈسپوسبلے اسیٹس کہا تھا. یہ دیش کے ظہور کے ابتدائی دنوں کی بات ہے.

ویسے میرا خیال ہے کہ ابھی امریکا دیش کو زندہ رکھے گا ابھی تو بہت کام باقی ہے.

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آج کل ميڈيا پر يہ بہت آسان ہے کہ کچھ افراد بلند وبانگ دعوے کريں اور پھر الزامات لگا کر کوئ ثبوت نہ پيش کريں۔ اس طريقہ کار سے محض نفرت سے بھرپور جذبے اور ايک غلط عوامی تاثر کو فروغ ملتا ہے جس کی نہ کوئ حقيقت ہوتی ہے اور نہ اس سے کسی مسلۓ کا حل نکلتا ہے۔

کيا آپ نہيں سمجھتے کہ يہ ستم ظريفی اور حيران کن امر ہے کہ ايک جانب تو امريکی فوج عراق ميں آئ ايس آئ ايس کے اہم ترين خفيہ ٹھکانوں پر تاک تاک کے حملے کر رہی ہے اور دوسری جانب يہ سرکاری طور پر دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظيم نا صرف يہ کہ امريکی شہريوں کے سر قلم کر رہی ہے بلکہ اپنی دہشت گردی کی مہم کو بڑھاوا دينے کے دعوے بھی کر رہی ہے، ليکن ان ناقابل ترديد زمينی حقائق کے باوجود زيد حامد جيسے ناقدین تجزيے کی آڑ ميں بدستور اپنی اس سوچ کی تشہير پر بضد ہيں کہ جن دہشت گردوں کو ہم نشانہ بنا رہے ہيں وہ ہمارے ہی "قيمتی اثاثے" ہيں۔

يہ غير حقيقی اور غير منطقی بحث جو اکثر اردو فورمز پر موجود ہے جس کے تحت امريکہ پر آئ ايس آئ ايس کی پشت پنائ کا لغو دعوی کيا جا رہا ہے، اسے پڑھ کر بے ساختہ يہ سوال سامنے آتا ہے کہ آئ ايس آئ ايس کے قائدين اور جنگجو کس دليل اور محرک کے تحت اس بات پر مجبور ہو سکتے ہيں وہ اپنے اس "دشمن" کے ايما پر اپنی جانوں کو خطرات ميں ڈالنے پر آمادہ ہو جائيں جو نا صرف يہ کہ اپنے تمام تر وسائل استعمال کر کے اتنے ختم کرنے کے درپے ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی اور علاقائ سطح پر بھی اپنے شراکت داروں اور اتحاديوں کے ساتھ مل کر بے شمار قدغنوں اور پابنديوں کے ذريعے ان کا ناطقہ بند کر رہا ہے؟

اور يہی نقطہ طالبان کو "امريکی اثاثے" قرار دينے کے حوالے سے بھی ہے۔ ہم کيونکر ہزاروں کی تعداد ميں اپنے فوجيوں کی قربانی اور ايک دہائ سے زيادہ عرصے تک اپنے فوجی وسائل ان افراد کے خلاف کاروائ کے ليے کھپائيں گے جو ماضی ميں مبينہ طور ہمارے ايجنڈے کی تکيمل پر آمادہ رہے ہيں؟

کوئ بھی ذی شعور اور منطقی سوچ رکھنے والا شخص ان کھوکھلے دلائل کو تسليم نہيں کر سکتا جو نا صرف يہ کہ غير حقيقی ہيں بلکہ بنيادی اور منطقی جانچ پڑتال کی کسوٹی پر بھی پورا نہيں اترتے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
عراق شام کے معاملے میں مسلمانوں کے خلاف، ایران امریکا گٹھ جوڑ اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے، سوائے ان کے جنہوں نے فرقہ پرستی کی عینک پہن رکھی ہے۔
جوپابندیاں ایران پر عائد ہیں، اسی طرح کی پابندیاں صدام کے عراق پر بھی عائد تھیں،اور ایران عراق جنگ کا اصل نشانہ عراق ہی کو کمزور کرنا تھااور اس جنگ میں ذیادہ نقصان بھی عراق کا ہی ہوا تھا۔(بظاہر وہ عراق کے ساتھ تھا، مگر درون خانہ ایران کے ساتھ ملا ہوا تھا، بلکہ ایسے ہی جیسے اکہتر میں وہ پاکستان کے ساتھ تھا، مگر اصل میں انڈیا کے ساتھ تھا، چنانچہ آج تک ہم وہ ساتواں بحری بیڑہ پہنچ کے نہیں دیا)، اور امریکا کا دو مرتبہ عراق پر حملہ کرنا اس کا ناقابل تردید ثبوت ہے۔(تیسری مرتبہ کی تیاری ہے)۔

میں نے شائد پہلے بھی کھا تھا کے تم ایک بہت بڑے منافق ہو جو صرف اور صرف نفرت کی نگاہ سے حالت کو جانچتے ہو تم نے وہ بات کی ہے جس کو پڑھ کر غصہ آیا پھر ہنسی بھی ای بےشرمی کی بھی حد ہوتی ہے اس وقت ایران اس علاقے میں سب سے طاقتور تھا عراق کے پاس تھا ہی کیا اس وقت ؟
اور ویسے بھی عراق پر ایک غاصب کی حکومت تھی تم کو شام میں تو اقلیتی میں جو لوگ ہیں انکی حکومت اچھی نہیں لگتی جب کے وہاں پر لوگ اسد کو پسند کرتے ہیں تمارے جیسے لوگ صرف یھاں بیٹھ کر ہی باتیں کرتے ہیں میں ادھر خود رہا ہوں لیکن تم ایک انتہائی چول بندے ہو عراق میں ستر فیصد شیعہ ہیں جو کبھی بھی صدام کی حکومت نہیں چاہتے تھے لیکن اس کو عرب ملکوں اور امریکہ کی حمایت حاصل تھی
عراق پی جو حملہ ہوا وہ ایک بہترین مثال ہے کے کتا جب مالک کو ہی بھونکے تو اس کا کیا حشر ہوتا ہے ایک دفعہ دیکھنا یہ تمارے ناخدا عرب حکمران جب امریکہ کے خلاف بولے تو ان کا کیا حشر نشر وہ کرتا ہے
تم کو شرم آنی چاہے ایران وہ واحد ملک ہے جو فلسطینیوں کی امداد کر رہا ہے اس کے علاوہ کوئی ملک ان کی مدد نہیں کررہا ہے
یہ سب چھوڑو اوپر جو میںنے تمارے ساتھ کو دوز دی ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا تم نے ویسے وہ مرکتب کے نہیں تماری کتب کے ہی حوالے ہیں
اب اگر کوئی جواب ہو تو دینا ورنہ ڈھیٹ بنے رہو گے تو کوئی فائدہ نہیں ہے میں تم لوگوں کی کلاس لیتا رہوں گا جب تک اس فورم پر موجود ہوں