US airstrike on Mousul... end game for ISIS

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے شائد پہلے بھی کھا تھا کے تم ایک بہت بڑے منافق ہو جو صرف اور صرف نفرت کی نگاہ سے حالت کو جانچتے ہو تم نے وہ بات کی ہے جس کو پڑھ کر غصہ آیا پھر ہنسی بھی ای بےشرمی کی بھی حد ہوتی ہے اس وقت ایران اس علاقے میں سب سے طاقتور تھا عراق کے پاس تھا ہی کیا اس وقت ؟
آپ کو اپنا ہر مخالف منافق ہی نظر آتا ہے، اس لئے شاید نہیں یقینا کہہ دیا ہو گا۔

اور ویسے بھی عراق پر ایک غاصب کی حکومت تھی تم کو شام میں تو اقلیتی میں جو لوگ ہیں انکی حکومت اچھی نہیں لگتی جب کے وہاں پر لوگ اسد کو پسند کرتے ہیں تمارے جیسے لوگ صرف یھاں بیٹھ کر ہی باتیں کرتے ہیں میں ادھر خود رہا ہوں لیکن تم ایک انتہائی چول بندے ہو عراق میں ستر فیصد شیعہ ہیں جو کبھی بھی صدام کی حکومت نہیں چاہتے تھے لیکن اس کو عرب ملکوں اور امریکہ کی حمایت حاصل تھی
شام میں ڈیڑھ لاکھ لوگ قتل ہو چکےہیں، اور تیس لاکھ آبادی ملک بدر ہے، اس کے بعد بھی اگر کوئی کہے کہ لوگ حکومت کو پسند کرتے ہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عراق پی جو حملہ ہوا وہ ایک بہترین مثال ہے کے کتا جب مالک کو ہی بھونکے تو اس کا کیا حشر ہوتا ہے ایک دفعہ دیکھنا یہ تمارے ناخدا عرب حکمران جب امریکہ کے خلاف بولے تو ان کا کیا حشر نشر وہ کرتا ہے
یہی تو سوال ہے کہ آخر صدام نے ایسا کیا "بھونک" دیا جو ایران نے نہیں "بھونکا"۔ کیا اس نے مرگ بر امریکا کے نعرے ایران سے ذیادہ لگائے، یا اسرائیل کو تباہ کرنے کی گیدڑ بھبھکیاں ایران سے ذیادہ دفعہ دیں۔جب کہ خود بقول آپکے ایران حماس کی مدد بھی کر رہا ہے۔پھر آخر ایسا کیوں کہ صدام جو بقول آپکے امریکی ایجنٹ اور دوست تھاپر تو امریکا نے خود حملہ کر دیا، مگر "برائی کے محور" کی مکھی بھی مارنے کی سعادت نہ ملی ۔

یہ سب چھوڑو اوپر جو میںنے تمارے ساتھ کو دوز دی ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا تم نے ویسے وہ مرکتب کے نہیں تماری کتب کے ہی حوالے ہیں
اب اگر کوئی جواب ہو تو دینا ورنہ ڈھیٹ بنے رہو گے تو کوئی فائدہ نہیں ہے میں تم لوگوں کی کلاس لیتا رہوں گا جب تک اس فورم پر موجود ہوں
اس ضمن میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ فرقہ ورانہ موضوع پر نہ میں بحث کرتا ہوں، اور نہ یہ اس کے لئے مناسب فورم ہے(وہ ساری پوسٹس حسب سابق ڈیلیٹ ہو چکی ہیں)۔البتہ اتنا ضرور عرض کروں گا کہ تمام باتوں اور اعتراضات کا جواب، اور جواب کا ردالجواب موجود ہوتا ہے ،اور جس طرح آپ نے کتابوں سے "ثابت" کیا ہےاسی طرح بہت کچھ آپ کی کتابوں سے بھی ثابت کیا جاسکتا ہے۔ مگر بات وہی ہے کہ نہ میں عالم ہوں اور کم از کم میرے پاس اتنا فضول وقت نہیں ہے کہ میں وہ بات آن لائن حل کرنے بیٹھ جائوں جو دونوں طرف کے علماء حضرات باالمشافہ بھی طے نہیں کر پائے۔
باقی جہاں تک "کلاس لینے"کی بات ہے تو جو مرضی خوش فہمی میں مبتلا رہیں، میری صحت پر اثر نہیں پڑتا۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو اپنا ہر مخالف منافق ہی نظر آتا ہے، اس لئے شاید نہیں یقینا کہہ دیا ہو گا۔

شام میں ڈیڑھ لاکھ لوگ قتل ہو چکےہیں، اور تیس لاکھ آبادی ملک بدر ہے، اس کے بعد بھی اگر کوئی کہے کہ لوگ حکومت کو پسند کرتے ہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہی تو سوال ہے کہ آخر صدام نے ایسا کیا "بھونک" دیا جو ایران نے نہیں "بھونکا"۔ کیا اس نے مرگ بر امریکا کے نعرے ایران سے ذیادہ لگائے، یا اسرائیل کو تباہ کرنے کی گیدڑ بھبھکیاں ایران سے ذیادہ دفعہ دیں۔جب کہ خود بقول آپکے ایران حماس کی مدد بھی کر رہا ہے۔پھر آخر ایسا کیوں کہ صدام جو بقول آپکے امریکی ایجنٹ اور دوست تھاپر تو امریکا نے خود حملہ کر دیا، مگر "برائی کے محور" کی مکھی بھی مارنے کی سعادت نہ ملی ۔

اس ضمن میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ فرقہ ورانہ موضوع پر نہ میں بحث کرتا ہوں، اور نہ یہ اس کے لئے مناسب فورم ہے(وہ ساری پوسٹس حسب سابق ڈیلیٹ ہو چکی ہیں)۔البتہ اتنا ضرور عرض کروں گا کہ تمام باتوں اور اعتراضات کا جواب، اور جواب کا ردالجواب موجود ہوتا ہے ،اور جس طرح آپ نے کتابوں سے "ثابت" کیا ہےاسی طرح بہت کچھ آپ کی کتابوں سے بھی ثابت کیا جاسکتا ہے۔ مگر بات وہی ہے کہ نہ میں عالم ہوں اور کم از کم میرے پاس اتنا فضول وقت نہیں ہے کہ میں وہ بات آن لائن حل کرنے بیٹھ جائوں جو دونوں طرف کے علماء حضرات باالمشافہ بھی طے نہیں کر پائے۔
باقی جہاں تک "کلاس لینے"کی بات ہے تو جو مرضی خوش فہمی میں مبتلا رہیں، میری صحت پر اثر نہیں پڑتا۔

جس طرح تم اہتمام کر کے پوسٹ کرتے ہو اس سے تو ثابت ہے کے وقت تمارےپاس بہت ہے ورنہ اتنا وقت اس پر نہ خراب کرتے تمارا جھوٹ سب سے بڑا یہہے کے تم صرف ان لوگوںکو گنتےھو جو تماری آنکھ میں دیکھتے ہیں ورنہ ان وحشیوں نے جس طرح لوگوں کو مارا ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے
تم یا تمارے جیسوں نے نہ تو شام دیکھا ہے نہ عراق نہہی ایران نہ ان کے لوگوں سے واسطہ پر ہے لیکن گمرہھو ان لوگوں کے ساتھ جو بغیر دیکھے یقین کر لیتے ہیں
تمکیا ثابت کرسکتے ہو ؟ ٹھیک ہے میں اس بات پر پورا یقین رکھتا ہوں کے اس فورم پر فرقہ واریت نہیں ہونے چاہے ؟
اب تممجهے میرا کوئی ایک تھریڈ دکھا دو جو کسی فرقے مذھب کے خلاف ہو ؟
اس کے مقابلے مینجن لوگوں کو تم دفاح کرتے ہو وہی لوگ ہیں جو کے یہاں تھریڈ بناتے ہیں تو میں نے جو تم کو کھا ہے کیا وہ غلط ہے ؟ یاد رکھو ظالموں کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہوتا ہے تماری شائد مجبوری ہو وانٹڈ کی طرح علم نہ رکھنے کی ورنہ کم تم بھی نہیں ہو ان فتنوں سے
باقی اگر کوئی بات کرنا چاہتے ہو تو پی ایم کرو بات کر لیں گے تم سے کس نے کھا کے ماملاتتہ نہیں ہوتے ؟ حق کو جاننے کے لے دل دماغ کے تالے کھلے ہونے چاہے ہیں
مرہ یہاں پر کسی سنی بھائی سے کوئی جھگڑا یا اختلاف نہیں ہے میں انکو ایک بہترین مسلمان سمجھتا ہوں اور یھاں جدھر رہتا ہوں ان کے ساتھ ان کی امامت میں نماز بھی پڑھتا ہوں میرا اختلاف تکفیری گروہ سے ہے جس کے ساتھ تمارا گٹھ جوڑ ہے
 
Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
ALLAH swt Mujahideen-e-Islam Ki Madad-o-Nusrat Farmatay Rehayin Ameen...

Sudaan govt nay Iraan Ko Lagam Dayni Shoro Kardi Tamam Iraani Cultural Central Ban Kardeyh Gayy Hain Alhamdolillah..

Essay Pehlay Yeh Iqdam Malaisia Nay outhaya ...

PTI Or PAT Ki Suraat mai Iraani Dehshatgardh Pakistan Mai Anarki Pehla rahay Hain Rental Army mai Zara Si bhi Ghairat Baqi Hai
Tu Inko Khatam Karayy Warna InshahAllah Lashkar-e-Jhangvi Khodh Nimat Laygi Iraani Tattooon Say
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح تم اہتمام کر کے پوسٹ کرتے ہو اس سے تو ثابت ہے کے وقت تمارےپاس بہت ہے ورنہ اتنا وقت اس پر نہ خراب کرتے تمارا جھوٹ سب سے بڑا یہہے کے تم صرف ان لوگوںکو گنتےھو جو تماری آنکھ میں دیکھتے ہیں ورنہ ان وحشیوں نے جس طرح لوگوں کو مارا ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے
تم یا تمارے جیسوں نے نہ تو شام دیکھا ہے نہ عراق نہہی ایران نہ ان کے لوگوں سے واسطہ پر ہے لیکن گمرہھو ان لوگوں کے ساتھ جو بغیر دیکھے یقین کر لیتے ہیں
تمکیا ثابت کرسکتے ہو ؟ ٹھیک ہے میں اس بات پر پورا یقین رکھتا ہوں کے اس فورم پر فرقہ واریت نہیں ہونے چاہے ؟
اب تممجهے میرا کوئی ایک تھریڈ دکھا دو جو کسی فرقے مذھب کے خلاف ہو ؟
اس کے مقابلے مینجن لوگوں کو تم دفاح کرتے ہو وہی لوگ ہیں جو کے یہاں تھریڈ بناتے ہیں تو میں نے جو تم کو کھا ہے کیا وہ غلط ہے ؟ یاد رکھو ظالموں کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہوتا ہے تماری شائد مجبوری ہو وانٹڈ کی طرح علم نہ رکھنے کی ورنہ کم تم بھی نہیں ہو ان فتنوں سے
باقی اگر کوئی بات کرنا چاہتے ہو تو پی ایم کرو بات کر لیں گے تم سے کس نے کھا کے ماملاتتہ نہیں ہوتے ؟ حق کو جاننے کے لے دل دماغ کے تالے کھلے ہونے چاہے ہیں
مرہ یہاں پر کسی سنی بھائی سے کوئی جھگڑا یا اختلاف نہیں ہے میں انکو ایک بہترین مسلمان سمجھتا ہوں اور یھاں جدھر رہتا ہوں ان کے ساتھ ان کی امامت میں نماز بھی پڑھتا ہوں میرا اختلاف تکفیری گروہ سے ہے جس کے ساتھ تمارا گٹھ جوڑ ہے
میں نے فرقہ واریت کے بارے میں کہا تھا کہ اس کے لئے وقت نہیں ہے۔
اگر آپ کا یہ کہنا ہے کہ میں کبھی عراق یا شام نہیں گیا، تو کیا آپ کبھی وزیرستان یا طالبان کے زمانے میں افغانسان گئے ہو؟
تھریڈ کا نہیں معلوم، مگر فرقہ ورانہ پوسٹیں بے شمار ہیں۔
تعریف "کا شکریہ ، اور اس دفعہ اہتمام بھی نہیں کیا جواب میں۔"
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے فرقہ واریت کے بارے میں کہا تھا کہ اس کے لئے وقت نہیں ہے۔
اگر آپ کا یہ کہنا ہے کہ میں کبھی عراق یا شام نہیں گیا، تو کیا آپ کبھی وزیرستان یا طالبان کے زمانے میں افغانسان گئے ہو؟
تھریڈ کا نہیں معلوم، مگر فرقہ ورانہ پوسٹیں بے شمار ہیں۔
تعریف "کا شکریہ ، اور اس دفعہ اہتمام بھی نہیں کیا جواب میں۔"

اس کام کے لے بہت وقت ہے تمارے پاس اسی لے ان تھریڈ پر موجود بھی ہوتے ہو اور ان کو دلاسے بھی تم ہی دیتے ہی
آپ کا یہ کہنا کے میں وزیرستان نهیں گیا ؟ تو کیا آپ جواب دیں گے کے آپ کیا پاکستان کے چپے چپے پر جا چکے ہیں ؟
جی ہان میرا ننھیال اور سسرال پارہ چنار میں ہے اور میں اپنا بچپن کی گرمیوں کی چٹان وہیں پر گزارتا تھا افغانستان میرا پڑوسی ملک ہے اور میرے گھر والے ابھی بھی کابل ہی استمال کرتے ہیں باہر کے ملک جانے کے لے اس لے میں وہاں کے حالات پر بات کر سکتا ہوں کیا آپ شام یا لبنان عراق گئے ہیں ؟
میرا یہ سوال پوچھنے کا مقصد یہ نہیں ہے کے اگر آپ وھان نھین گے تو آپ بات نہیں کرسکتے نہیں اس کے لے کم از کم وہاں کے لوگوں ان کی تھذیب کے بارے جان لینا بھی کافی ہوتا ہے
کاش یہ بات اپنے یاروں کو کہتے جن کی پٹائی کا غم آپ کو بہت ہے کے جب کچھ معلوم نہیں تو وہ کیوں پنگے لیتے ہیں ؟
منافقت کس کو کہتے ہیں ؟ میری پوسٹ تو یاد ہیں لیکن جو لوگ تھریڈ بناتے ہیں وہ ٹھیک ہیں واہ کیا بات ہے مجھے کچھ مزید کہنے کی ضرورت نہیں تمارے اقدام نے ثابت کیا ہے کے تم کس طرح کا مزاج رکھتے ہو ورنہ ایک تھریڈ دکھاؤکے تمنے انکو بین کرنے کا کھا ہو ؟ ورنہ اپنی صحت کا خیال رکھو جل جل کے کیوں اپنی حالت خراب کرتے ہو ؟
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آج کل ميڈيا پر يہ بہت آسان ہے کہ کچھ افراد بلند وبانگ دعوے کريں اور پھر الزامات لگا کر کوئ ثبوت نہ پيش کريں۔ اس طريقہ کار سے محض نفرت سے بھرپور جذبے اور ايک غلط عوامی تاثر کو فروغ ملتا ہے جس کی نہ کوئ حقيقت ہوتی ہے اور نہ اس سے کسی مسلۓ کا حل نکلتا ہے۔

کيا آپ نہيں سمجھتے کہ يہ ستم ظريفی اور حيران کن امر ہے کہ ايک جانب تو امريکی فوج عراق ميں آئ ايس آئ ايس کے اہم ترين خفيہ ٹھکانوں پر تاک تاک کے حملے کر رہی ہے اور دوسری جانب يہ سرکاری طور پر دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظيم نا صرف يہ کہ امريکی شہريوں کے سر قلم کر رہی ہے بلکہ اپنی دہشت گردی کی مہم کو بڑھاوا دينے کے دعوے بھی کر رہی ہے، ليکن ان ناقابل ترديد زمينی حقائق کے باوجود زيد حامد جيسے ناقدین تجزيے کی آڑ ميں بدستور اپنی اس سوچ کی تشہير پر بضد ہيں کہ جن دہشت گردوں کو ہم نشانہ بنا رہے ہيں وہ ہمارے ہی "قيمتی اثاثے" ہيں۔

يہ غير حقيقی اور غير منطقی بحث جو اکثر اردو فورمز پر موجود ہے جس کے تحت امريکہ پر آئ ايس آئ ايس کی پشت پنائ کا لغو دعوی کيا جا رہا ہے، اسے پڑھ کر بے ساختہ يہ سوال سامنے آتا ہے کہ آئ ايس آئ ايس کے قائدين اور جنگجو کس دليل اور محرک کے تحت اس بات پر مجبور ہو سکتے ہيں وہ اپنے اس "دشمن" کے ايما پر اپنی جانوں کو خطرات ميں ڈالنے پر آمادہ ہو جائيں جو نا صرف يہ کہ اپنے تمام تر وسائل استعمال کر کے اتنے ختم کرنے کے درپے ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی اور علاقائ سطح پر بھی اپنے شراکت داروں اور اتحاديوں کے ساتھ مل کر بے شمار قدغنوں اور پابنديوں کے ذريعے ان کا ناطقہ بند کر رہا ہے؟

اور يہی نقطہ طالبان کو "امريکی اثاثے" قرار دينے کے حوالے سے بھی ہے۔ ہم کيونکر ہزاروں کی تعداد ميں اپنے فوجيوں کی قربانی اور ايک دہائ سے زيادہ عرصے تک اپنے فوجی وسائل ان افراد کے خلاف کاروائ کے ليے کھپائيں گے جو ماضی ميں مبينہ طور ہمارے ايجنڈے کی تکيمل پر آمادہ رہے ہيں؟

کوئ بھی ذی شعور اور منطقی سوچ رکھنے والا شخص ان کھوکھلے دلائل کو تسليم نہيں کر سکتا جو نا صرف يہ کہ غير حقيقی ہيں بلکہ بنيادی اور منطقی جانچ پڑتال کی کسوٹی پر بھی پورا نہيں اترتے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

جب شام پر حملہ ہوا تھا تو امریکا اور القائدہ والے مل کر حملہ آور ہوے تھے، سمجھ نہیں آ رہی کیوں؟ اگر وہ جانی دشمن تھے تو وہاں مل کیوں گیے؟
دوسرا دیش کی بھرتی امریکا اور یوروپی ممالک کی ناک کے نیچے سے ہو رہی ہے لیکن امریکا کو نظر نہیں آ رہی. بتاے تو کیوں؟
تیسرا دیش کے پاس امریکی اسلحہ اور امریکی فور وہیل گاڑیاں کہاں سے آئ؟
ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کون سے آئ ايس آئ ايس کے اہم ترين خفيہ ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے اور کون سے اہم لیڈرشپ اس میں مری ہے؟

امریکا اور دیش کی انتظامیہ میں گٹھ جوڑ ہے اس لئے دیش کے لیڈر امریکی حکم پر مسلمان ممالک میں دہشت گردی کروا رہے ہیں. لیکن عام دیش کے سپاہی کو یہ پتا نہیں ہے وہ خود کو مجاہد سمجھتا ہے. دیش لیڈر اسے پیادوں کو مزید بھرتی کے لئے مروا بھی دیں تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا کیوں کہ ان پیادوں کی موت سے مزید بھرتی کے لئے لوگوں کو کھینچا جا سکتا ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس کام کے لے بہت وقت ہے تمارے پاس اسی لے ان تھریڈ پر موجود بھی ہوتے ہو اور ان کو دلاسے بھی تم ہی دیتے ہی
آپ کا یہ کہنا کے میں وزیرستان نهیں گیا ؟ تو کیا آپ جواب دیں گے کے آپ کیا پاکستان کے چپے چپے پر جا چکے ہیں ؟
جی ہان میرا ننھیال اور سسرال پارہ چنار میں ہے اور میں اپنا بچپن کی گرمیوں کی چٹان وہیں پر گزارتا تھا افغانستان میرا پڑوسی ملک ہے اور میرے گھر والے ابھی بھی کابل ہی استمال کرتے ہیں باہر کے ملک جانے کے لے اس لے میں وہاں کے حالات پر بات کر سکتا ہوں کیا آپ شام یا لبنان عراق گئے ہیں ؟
میرا یہ سوال پوچھنے کا مقصد یہ نہیں ہے کے اگر آپ وھان نھین گے تو آپ بات نہیں کرسکتے نہیں اس کے لے کم از کم وہاں کے لوگوں ان کی تھذیب کے بارے جان لینا بھی کافی ہوتا ہے
کاش یہ بات اپنے یاروں کو کہتے جن کی پٹائی کا غم آپ کو بہت ہے کے جب کچھ معلوم نہیں تو وہ کیوں پنگے لیتے ہیں ؟
منافقت کس کو کہتے ہیں ؟ میری پوسٹ تو یاد ہیں لیکن جو لوگ تھریڈ بناتے ہیں وہ ٹھیک ہیں واہ کیا بات ہے مجھے کچھ مزید کہنے کی ضرورت نہیں تمارے اقدام نے ثابت کیا ہے کے تم کس طرح کا مزاج رکھتے ہو ورنہ ایک تھریڈ دکھاؤکے تمنے انکو بین کرنے کا کھا ہو ؟ ورنہ اپنی صحت کا خیال رکھو جل جل کے کیوں اپنی حالت خراب کرتے ہو ؟
وزیرستان یا افغانستان جانے کی بات میں نے ا س لئے کی تھی کہ آپ کی طرف سےاوٹ پٹانگ دلیل دی گئی تھی کہ جس علاقے کے بارے میں بات کرنی ہو تو وہاں جانا ضروری ہوتا ہے۔
یہ اندازہ کس بات سے لگا لیا کہ جو لوگ فرقہ ورانہ تھریڈ شروع کرتے ہیں ، میں نے ان کی حمایت کی۔آپکی فرقہ ورانہ پوسٹوں کا حوالہ اس لئے دیا تھا کہ آپ کا دعوی تھا کہ آپ نے کبھی کوئی فرقہ ورانہ تھریڈ شروع نہیں کیا۔
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

جب شام پر حملہ ہوا تھا تو امریکا اور القائدہ والے مل کر حملہ آور ہوے تھے، سمجھ نہیں آ رہی کیوں؟ اگر وہ جانی دشمن تھے تو وہاں مل کیوں گیے؟
دوسرا دیش کی بھرتی امریکا اور یوروپی ممالک کی ناک کے نیچے سے ہو رہی ہے لیکن امریکا کو نظر نہیں آ رہی. بتاے تو کیوں؟
تیسرا دیش کے پاس امریکی اسلحہ اور امریکی فور وہیل گاڑیاں کہاں سے آئ؟
ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کون سے آئ ايس آئ ايس کے اہم ترين خفيہ ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے اور کون سے اہم لیڈرشپ اس میں مری ہے؟

امریکا اور دیش کی انتظامیہ میں گٹھ جوڑ ہے اس لئے دیش کے لیڈر امریکی حکم پر مسلمان ممالک میں دہشت گردی کروا رہے ہیں. لیکن عام دیش کے سپاہی کو یہ پتا نہیں ہے وہ خود کو مجاہد سمجھتا ہے. دیش لیڈر اسے پیادوں کو مزید بھرتی کے لئے مروا بھی دیں تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا کیوں کہ ان پیادوں کی موت سے مزید بھرتی کے لئے لوگوں کو کھینچا جا سکتا ہے
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/09/140904_what_is_islamic_state_sq.shtml
دولتِ اسلامیہ ہے کیا؟
آخری وقت اشاعت: جمعرات 4 ستمبر 2014 ,* 16:47 GMT 21:47 PST
140904161548_islamic_state_fighters_624x351_ap_nocredit.jpg

دولت اسلامی کا ہدف ایک اسلامی خلافت کا قیام ہے
دولتِ اسلامیہ ایک شدت پسند اسلامی گروہ ہے جو گذشتہ کچھ عرصے میں شام اور عراق کے بڑے علاقوں کو اپنے زیر نگیں کر چکا ہے۔
دوسری جانب دولتِ اسلامیہ کے ظالمانہ ہتھکنڈوں کے خلاف دنیا بھر میں غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور اب امریکہ بھی اس معاملے میں اپنی فوجی طاقت کے ساتھ داخل ہو چکا ہے۔ دولت اسلامیہ کے جنگجو مشرقی شام اور عراق کے شمالی اور مغربی علاقوں میں اقلیتی عقائد اور اقلیتی نسلوں کے افراد کے اغوا اور سرعام قتل جیسی بہیمانہ کارروائیوں کے علاوہ اب تک کئی فوجیوں اور دو صحافیوں کے سر بھی قلم کر چکے ہیں۔
دولت اسلامیہ کا ہدف ایک اسلامی خلافت کا قیام ہے۔
اگرچہ فی الحال یہ گروہ عراق اور شام تک محدود ہے لیکن اس کا عہد ہے کہ وہ ’اردن اور لبنان کی سرحدوں کو مسمار کر کے فلسطین کو آزاد کرائے گا۔‘ دولت اسلامیہ کو دنیا بھر سے مسلمانوں کی حمایت حاصل ہو رہی ہے اور اس کا مطالبہ ہے کہ ہر مسلمان ان کے رہنما ابو بکر البغدادی کے ہاتھ پر بیعت کر لے۔

دولت اسلامیہ کا آغاز
140904162017_abu_bakr_al-baghdadi_624x351_ap_nocredit.jpg

سنہ 2010 میں جب ابوبکر البغدادی آئی ایس آئی کے سربراہ بنے تو اس تنظیم کو تقویت ملی
دولت اسلامیہ کی جڑیں اردن کے مرحوم ابو مصعب الزرقاوی کی تنظیم سے ملتی ہیں جنھوں نے سنہ 2002 میں ’توحید والجہاد‘ نامی تنظیم کی بنیاد رکھی تھی۔عراق پر امریکہ کی قیادت میں مغربی ممالک کے حملے کے ایک سال بعد الزرقاوی نے اسامہ بن لادن کے ہاتھ پر بیعت کر لی اور پھر عراق میں القاعدہ قائم کی جو اتحادی فوجوں کے خلاف سب سے بڑی مزاحمتی تحریک ثابت ہوئی۔
سنہ 2006 میں الزرقاوی کی وفات کے بعد ’القاعدہ فی العراق‘ نے ’دولت اسلامیہ فی العراق‘ یا آئی ایس آئی کے نام سے ایک تنظیم قائم کی جسے عراق میں مزاحمتی گروہوں کی نمائندہ تنظیم کہنا بے جا نہ ہوگا۔ امریکی افواج کی مسلسل کارروائیوں کی وجہ سے آئی ایس آئی آہستہ آہستہ کمزور ہوتی گئی اور پھر عراق کے سنی قبائل کی تنظیم ’سہوا‘ کے منظر پر آنے سے آئی ایس آئی مزید ماند پڑ گئی۔
سنہ 2010 میں جب ابوبکر البغدادی آئی ایس آئی کے سربراہ بنے تو اس تنظیم کو تقویت ملی اور اس کی استعداد میں بھی اضافہ ہو گیا۔ اور پھر سنہ 2013 میں یہ تنظیم دوبارہ اتنی منظم ہو گئی کہ اس نے ایک برس کے اندر اندر عراق میں درجنوں کامیاب حملے کر ڈالے۔ اس دوران آئی ایس آئی نے شام میں بشارالاسد کے خلاف جاری مزاحمت کے ساتھ روابط بنا لیے اور ایک نئی تنظیم ’النصرہ، بھی قائم کر لی۔
اپریل 2013 میں ابوبکر البغدادی نے عراق اور شام میں اپنی تنظیموں کو یکجا کرنے کا اعلان کیا اور’دولت اسلا میہ فی العراق ولشام‘ یا داعش کے نام سے ایک بڑی تنظیم بنا لی۔ اس موقع پر النصرہ اور القاعدہ کے رہنماؤں نے البغدادی کی نئی تنظیم کو ماننے سے انکار کر دیا، لیکن النصرہ کے وہ جنگجو جو البغدادی کے حامی تھے انھوں نے داعش میں شمولیت اختیار کر لی۔
سنہ 2013 کے اختتام پر داعش نے اپنی توجہ ایک مرتبہ پھر عراق پر مرکوز کر لی اور ملک کی شیعہ اکثریتی حکومت اور سنی آبادی کے درمیان موجود سیاسی تناؤ سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ یہی وہ موقع تھا جب مقامی قبائل کی مدد سے داعش نے عراق کے مرکزی شہر فلوجہ پر قبضہ کر لیا۔ بات یہاں رکی نہیں بلکہ سنہ 2014 میں داعش کے جنگجو شمالی شہر موصل کو روندتے ہوئے بغداد کی جانب پیش قدمی کر رہے تھے۔
140904162229_islamic_state_fighters_624x351_reuters_nocredit.jpg

داعش نے خلافت کے قیام کا اعلان کر دیا اور اپنا نام تبدیل کر کے ’دولتِ اسلامیہ‘ رکھ لیا
اُس ایک ماہ کے دوران عراق کے درجنوں شہروں اور قصبوں پر کامیابی سے اپنی تنظیم کے جھنڈے گاڑرنے کے بعد داعش نے خلافت کے قیام کا اعلان کر دیا اور اپنا نام تبدیل کر کے ’دولتِ اسلامیہ‘ رکھ لیا۔
دولت اسلامیہ کے زیر اثر علاقہ
کچھ اندازوں کے مطابق دولتِ اسلامیہ اور اس کی اتحادی تنظیمیں شام اور عراق کے تقریباً 40 ہزار مربع کلومیٹر کے علاقے پر قبضہ کر چکی ہیں جو کہ بیلجئم کے کل رقبے کے برابر ہے۔ دیگر کا خیال ہے کہ یہ رقبہ اس سے کہیں زیادہ، یعنی 90 ہزار مربع کلومیٹر ہے جو کہ اردن کے کل رقبے کے برابر ہے۔ اندازوں میں یہ فرق اپنی جگہ، لیکن یہ حقیقت ہے کہ عراق کے چار بڑے شہر موصل، تکریت، فلوجہ اور طل افعار اور شام میں رقہ کے بڑے علاقے کے علاوہ تیل کے کئی کنویں، ڈیم، مرکزی سڑکیں اور سرحدی چوکیاں دولت اسلامیہ کے قابو میں ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق اس وقت 80 لاکھ لوگ ان علاقوں میں پائے جاتے ہیں جو کہ کلی یا جزوی طور پر دولت اسلامیہ کے کنٹرول میں ہیں۔ یہ وہ علاقے ہیں جہاں اس تنظیم نے نہایت سخت گیر شریعت کا اطلاق کیا ہوا جس میں عورتوں کو پردے پر مجبور کیا جا رہا ہے، غیرمسلموں سے کہا جاتا ہے کہ وہ اسلام قبول کر لیں ورنہ جزیہ دیں اور چھٹے موٹے جرائم پر بھی سخت سزائیں دی جارہی ہیں جن میں مجرموں کو دُرے لگانا اور سرعام پھانسی یا گولی مار دینا بھی شامل ہیں۔
دولتِ اسلامیہ کے جنگجو
140904162407_islamic_state_fighter_624x351_getty_nocredit.jpg

دولت اسلامیہ کا خیال ہے کہ ان کے علاوہ باقی دنیا مذہب سے عاری لوگوں پر مشتمل ہے

امریکی افسران کا خیال ہے کہ دولت اسلامی کے جنگجوؤں کی تعداد تقریباً 15 ہزار ہے، تاہم عراقی ماہر ہشام الہشامی کہتے ہیں کہ ان کے اندازے کے مطابق رواں ماہ کے اوائل میں دولت اسلامیہ کے پاس 30 سے 50 ہزار جنگجو موجود تھےجن میں سے تقریباً 30 فیصد پکے ’نظریاتی‘ تھے جبکہ باقی وہ تھے جنہوں نے خوف یا دباؤ کے تحت اس تنظیم میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔
دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کی ایک اچھی خاصی تعداد نہ تو عراقی ہے اور نہ ہی شامی۔ ایک تازہ ترین اندازے کے مطابق دولت اسلامیہ میں 81 ممالک کے کم و بیش 12 ہزار جنگجو شامل ہیں جن میں سے 2,500 ایسے ہیں جو پچھلے تین سالوں میں مغربی ممالک سے شام میں جاری جنگ میں حصہ لینے آئے تھے۔
دولتِ اسلامی کا اسلحہ
دولت اسلامیہ کے پاس نہ صرف مختلف انواع کے چھوٹے اور بڑے ہتھیار موجود ہیں بلکہ اس کے جنگجو ان ہتھیاروں کو استعمال کرنا بھی جانتے ہیں۔ ان ہتھیاروں میں ٹرکوں پر لگی ہوئی مشین گنز، راکٹ لانچر، طیارہ شکن بڑی توپیں، اور زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل شامل ہیں جنہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا سکتا ہے۔ ان کے پاس وہ ٹینک اور بکتربند گاڑیاں بھی موجود ہیں جو انھوں نے شامی اور عراقی فوجیوں سے چھینی تھیں۔
اس کے علاوہ دولت اسلامیہ نے بارود اور چھوٹے ہتھیاروں کی ترسیل کا ایک نظام بھی ترتیب دے رکھا ہے جس کے تحت وہ جب چاہیں نیا اسلحہ اور بارود منگوا سکتے ہیں۔ یہ دولت اسلامیہ کی بے پناہ بارودوی طاقت ہی تھی جس کی بدولت انھوں نے اگست میں شمالی عراق میں کرد پیشمرگہ فوجی کی چوکیوں پر قبضہ کر کے سب کو حیران کر دیا تھا۔
دولت اسلامیہ کی دولت
140904162142_iraqs_yazidis_624x351_reuters_nocredit.jpg

راق کے یزیدیوں کو دولتِ اسلامی نے بےگھر کیا ہے
اطلاعات کے مطابق دولتِ اسلامیہ کے پاس دو ارب ڈالر کیش کی شکل میں موجود ہیں جو اسے دنیا کا امیر ترین شدت پسند گروہ بناتے ہیں۔ ابتدا میں اسے زیادہ تر مالی مدد خلیجی ریاستوں کے مخیر افراد سے ملی، تاہم آج کل یہ تنظیم کافی حد تک خو کفیل ہو چکی ہے اور لاکھوں ڈالر کما رہی ہے۔ تیل اور گیس کی فروخت، اپنے زیر اثر علاقوں میں ٹیکسوں کی آمدنی ، چونگی، سمگلنگ، اغوا برائے تاوان اور بھتہ تنظیم کے مختلف ذرائع آمدن ہیں۔
اتنے خوفناک ہتھکنڈے کیوں؟
دولت اسلامیہ کے ارکان ان جہادیوں پر مشتمل ہیں جو سنی اسلام کی سخت گیر تعبیر پر یقین کرتے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ ان کے علاوہ باقی دنیا مذہب سے عاری ان لوگوں پر مشتمل ہے جو اسلام کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔
تنظیم ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اپنے مخالفین کے سر قلم کرنے، سرعام مصلوب کرنے اور کئی لوگوں کو قطار میں کھڑے کر کے گولیاں مارنے جیسے اقدامات سے مقالی لوگوں اور باقی دنیا میں خوف ہراس پھیلانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ اگرچہ دولتِ اسلامیہ کا کہنا ہے کہ وہ قرآنی احکامات کی پیروی کر رہے ہیں، لیکن باقی دنیا کے مسلمان ان سے اتفاق نہیں کرتے۔ یہاں تک کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے بھی الزرقاوی کو سنہ 2005 میں کہہ دیا تھا کہ اس قسم کی بہیمانہ کارروائیوں سے مسلمانوں کے دل و دماغ نہیں جیتے جا سکتے۔
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
دیش کے پاس امریکی اسلحہ اور امریکی فور وہیل گاڑیاں کہاں سے آئ؟

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جہاں تک آئ ايس آئ ايس کی فنڈنگ اور ان کے وسائل کے حوالے سے کيے جانے والے سوالات ہيں تو اس ضمن ميں آپ کو ان کے مذہبی نعروں اور عوام کی بھلائ کے ليے اپنی خود ساختہ خلافت کے دعوؤں سے ہٹ کر ان کے اصل روپ کو ديکھنا ہو گا۔ حقيقت يہ ہے کہ کسی بھی دوسری دہشت گرد تنظيم کی طرح، آئ ايس آئ ايس عراق اور شام ميں بنک ڈکيتيوں سميت مجرمانہ کاروائيوں پر انحصار کرتی ہے۔ سنٹرل بنک آف موصل ميں ہونے والی 425 ملين ڈالرز کی حاليہ ڈکيتی اس ضمن ميں ايک مثال ہے۔

http://www.washingtonpost.com/news/...nd-became-the-worlds-richest-terrorist-group/

اس کے علاوہ يہ گروہ بھتہ خوری، چوری چکاری، سمگلنگ، اغوا براۓ تاوان اور ديہاتوں اور قصبوں پر حملوں کے ليے بھی خاصہ بدنام ہے۔ يہی نہيں، يہ گروہ اسد حکومت کو تيل کی فروخت کے ساتھ ساتھ قيمتی نواردات کی چوری ميں بھی ملوث ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ آئ ايس آئ ايس بيرونی ذرائع سے کچھ امداد ضرور حاصل کرتی ہے ليکن يہ رقم ان وسائل کے مقابلے ميں آٹے ميں نمک کے برابر ہے جو اس تنظيم نے مجرمانہ اور دہشت گرد کاروائيوں سے حاصل کیے ہيں۔

شام اور ديگر علاقوں ميں متشدد دہشت گردوں تک فنڈنگ کی رسائ اور اس کی روک تھام ايک ايسا معاملہ ہے جو خطے کی تمام رياستوں کے ساتھ ہماری گفتگو ميں اہم ترين ترجيحات ميں شامل ہوتا ہے۔

پرتشدد دہشت گردی کے ليے حمايت، خاص طور پر شام ميں سب کے ليے ايک مشترکہ درد سر ہے۔ تمام سفارتی ملاقاتوں ميں اس پر غور و فکر کيا جاتا ہے۔ تاہم اس ضمن ميں مزيد کام کرنے کی ضرورت ہے۔ خطے ميں ہمارے شراکت دار دہشت گردی سے لاحق خطرات کی حقيقت کو تسليم کرتے ہيں اور يہ خدشات صرف شام اور ہمسايہ ممالک کے ليے ہی نہيں ہیں بلکہ ان کے اپنے ممالک بھی اس سے مبراء نہيں ہيں۔

امريکہ اور عالمی مالياتی نظام ميں ديگر اہم کردار دہشت گردی کی مالی اعانت سے متعلق خطرات اور اس پر کڑی نگاہ رکھنے کی ضرورت سے پوری طرح آشنا ہيں۔ عالمی مالياتی نظام ميں اپنے جن شراکت داروں کے ساتھ ہم ان معاملات پر نظر رکھتے ہيں ان ميں ايف اے ٹی ايف (انٹر گورمينٹل فائنينشل ايکشن ٹاسک فورس) کے علاوہ معاشی محتسب، معاشی ادارے اور ان کے ايسے اعلی عہديدار شامل ہيں جو قواعد وضوابط پر عمل داری کو يقینی بناتے ہيں۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جنگ سے تباہ حال ملک شام کے بینک لوٹ کر دیش کے پاس اتنا پیسہ آ گیا کہ اس نے عراق و شام پر کامیابی سے چڑھائی کر لی؟دوسرا امریکا نے فنڈز ٹرانسفر کرتے ہوئے بن لادن کو ٹریک کر لیا تھا، اب کیوں نہیں کر پا رہے. دیش ڈالرز سے امریکی جنگی مصنوعات خرید رہی ہے اب ٹریک کیوں نہیں ہو پا رہی؟

میری پچھلی پوسٹ میں کل ٤ سوالات اٹھاے گیے تھے. باقی ٣ کا جواب سوچنے میں کتنا وقت لگے گا؟
 
Last edited: