Unvisible hands behind terrorism in Karachi. But who are the their local operators in Pakistan, spec

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Aap kuyon aisa iljam laga rahay hain. woh tou keh raha hai Pakistan jinda abad.

الجام تو اس بات پر ہوتا ہے جس پر شک ہو. اس پاکستان جندا باد کے پیچھے رام رام ہے اور اس کے بعد بغل میں چھری ہے

(serious).
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Agreed brother, but please enlighten me on the following questions:

1. Can these banned terrorist org work without support?
2. Suppose political parties don't support them, then who facilitates them? Black Water/XE? RAW? MOSSAD? CIA? Isn't it an open secret now?
3. Where are these spy and shooter agencies stationed? In all the big cities in Pakistan, specially in Karachi? They have hired dozens of large houses there with help of whom, isn't it government?
4. Whose is the most popular in Karachi politics and in Government since long?
5. Aren't MQM/PPPP/ANP committing treason against Pakistan?

What is your take?

تمام ایم کیو ایم اور اے این پی والوں سے عرض ہے کہ خدا را میرے سوال کا جواب دیں
 

Classified

Senator (1k+ posts)
تمام ایم کیو ایم اور اے این پی والوں سے عرض ہے کہ خدا را میرے سوال کا جواب دیں


جن لوگوں سے ٹرمینیٹر ریمنڈ ڈیوس جسے لوگ روابط رکھتے ہیں (تحریک طالبان پاکستان) یہ اب کسی سے بھی ڈھکا چھپا نہیں ہے، اور کراچی میں تحریک طالبان پاکستان نے جس تنظیم کا شیلٹر لیا ہوا ہے (اے-این-پی) یہ بھی کچھ ڈھکا چھپا نہیں ہے- ایم کیو ایم تو اک عرصے سے اس پر چیخ رہی ہے اور تھوڑے تھوڑے عرصے بعد ٹی-ٹی-پی کے دہشت گرد پکڑے بھی جاتے ہیں کراچی کے کچھ خاص علاقوں سے جہاں پر "سرخ جھنڈے" لگے ہوتے ہیں یہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں رہا-

میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کے فرقہ وارانہ فسادات کی جو سازش ہوتی رہی ہے ، پس پردہ سی آئی اے ہی ہے اسکے پیچھے جو کالعدم تنظیموں کو سپورٹ کر کے ان گھناونے کاموں کو کرواتے رہے ہیں-

بات سوچنے کی یہ ہے کا ہماری اپنی انٹیلیجنس ایجنسیز کیا مکھیاں مار رہی ہیں ؟ کراچی کی حد تک تو بڑی ڈھٹائی سے تمام الزام ایم کیو ایم کو دے دیا جاتا ہے مگر لاہور میں یہ جو واقعہ ہوا ہے اسکا ذمہ دار کون ہے ؟ ایم کیو ایم ؟ میرے خیال میں اب زید حامد کو بھی کچھ عقل کے ناخن لینے چاہیے-

اب آپکے سوالات کے جواب:


پوائنٹ ١: جی ہاں بغیر سپورٹ کے بھی سی آئی اے ، موساد اور را جیسی بدنام زمانہ سیکرٹ ایجنسیز اپنے کام کرتی رہتی ہیں ، میونخ کے اولمپک پر نظر دوڑائیں تو موساد کے ایجنٹس نے کتنے مونعظم طریقے سے وہاں بم دھماکے کئے تھے اور کیسے اپنے ٹارگٹس کو شکار کیا تھا ، اسکے علاوہ کچھ عرصے پہلے آسٹریلین پاسپورٹوں پر دبئی میں جو حماس کے لیڈر کا قتل ہوا اسکو بھی سامنے رکھیں ، بات یہ ہے کے مشن پر منحصر ہے کس طرح سے پورا کیا جاۓ ، پاکستان کی جہاں تک بات ہے یہاں پر پہلے سے ہی ایسے ایلیمنٹ موجود ہیں جن کو سپورٹ کر کے باسانی استعمال کیا جا سکتا ہے ، مثال کے طور پر کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسی کالعدم دہشت گرد تنظیمیں جو ہمہ وقت پر امن شیعہ اور بریلوی مسلمانوں کو قتل کرنے کے درپہ رہتی ہیں ، جنکا ایمان ہی یہی ہوتا ہے کے ساتھ شیعہ مارو تو ڈائریکٹ جنت میں جاؤ گے ، ایسے لوگوں کو تو بہت ہی آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے---

پوائنٹ نمبر ٢ پر میں دوبارہ آپکی توجہ اسی جانب کرواؤں گا کے کراچی میں " اے این پی" جیسی نام نہاد سیاسی
تنظیم کا ہی شیلٹر کیوں لیتے ہیں ٹی ٹی پی کے دہشت گرد ؟ مزید اور کتنے ثبوت چاہیے ہیں قوم کو ؟ ایم کیو ایم مسلسل چیختی آ رہی ہے اس نازک مسئلے پر---

پوائنٹ ٣ : ہماری اپنی ایجنسیاں کیا کر رہی ہیں ؟ سب سے پہلے تو قوم کو یہ بتایا جاۓ کے اتنا کھلے عام کس طرح سے ریمنڈ ڈیوس جسے ایجنٹوں کو پاسپورٹ دئیے گۓ؟
کرنا ہو تو جمہوریت پر شب خون مار لیا جاتا ہے "پاکستان بچانے کی خاطر" مگر ریمنڈ ڈیوس جسے ایجنٹوں کو پکڑنے میں بری طرح ناکام رہتی ہیں ہماری ایجنسیز---

پوائنٹ ٤: ایم کیو ایم ہی ہر دل عزیز سمجھی جاتی ہے کراچی میں لیکن یہ بات واضہ رہے ایم کیو ایم سیاسی تنظیم(تحریک) ہے ، کوئی سیکرٹ ایجنسی نہیں ہے ، اور جہاں تک سیاسی اقدام کا تعلق ہے ، مشرف کے دور میں جب تک قانون کی وزارت ایم کیو ایم کے ہاتھوں میں رہی ، کراچی میں امن رہا اور ملکی معیشت نے ترقی بھی کی ، ہر بات کا الزام منہ اٹھا کر ایم کیو ایم کو دے دینا کم از کم آپ جسے ذمہ دار میمبرز کو زیب نہیں دیتا---

پوائنٹ نمبر ٥ پر میں آپ سے یہ سوال کرتا ہوں کے وہ کیا وجوہات ہیں جن کی بنیاد پر آپ ایم کیو ایم کو مورد الزام
ٹھہرانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ؟ یا کوئی ثبوت ہیں تو ہم سے بھی شیئر کیجئے--
 
Last edited:

elipst

Minister (2k+ posts)
Agreed brother, but please enlighten me on the following questions:

1. Can these banned terrorist org work without support?
2. Suppose political parties don't support them, then who facilitates them? Black Water/XE? RAW? MOSSAD? CIA? Isn't it an open secret now?
3. Where are these spy and shooter agencies stationed? In all the big cities in Pakistan, specially in Karachi? They have hired dozens of large houses there with help of whom, isn't it government?
4. Whose is the most popular in Karachi politics and in Government since long?
5. Aren't MQM/PPPP/ANP committing treason against Pakistan?

What is your take?


Of course they have support! Some terrorists have been caught in Karachi, they had crores of rupees in their account. Again we have seen that Taliban leaders have been caught in Karachi, and big leaders.
They are supported by RAW, MOSSAD etc no doubt about it but the people who kill here are all Pakistanis, we cannot deny that. I dont think local spy agencies are involved in this bloodshed simply because these banned organisations are not in their control. Neither are political parties involved in supporting these terrorist organisations because they are against this religious extremism and have suffered casualties at their hands. We have seen ANP losing leaders in KPK, PPP losing workers\leaders, MQM losing its MPA in Karachi. We cannot say that they are involved.
If you are saying they commit treason simply because they are centre-left organisation then that would be unfair
 

Back
Top