United Parties brought only 5 Thousand People in Karachi Dharna?

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
So one thing is very clear that ISI is not supporting/funding IK and his dharna................. big slap on the faces of liars.

Buri Baat Bilal
Aisay Nahi Kehtay
Hamaray Abbasi Sahib is toeing the same line
He infact goes one step further and says that all arrangements are made by MQM...
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق:

۔1۔ عمران خان جا کر سنی تحریک کے قائدین سے ملا۔

۔2۔ اور حقیقی کو تو بہت پہلے ہی عمران خان نے اسلام آباد میں کئی بار گود لے چکا ہے۔

۔3۔ جماعت اسلامی کے قائدین نے بھی عمران خان کو دھرنے میں شامل ہونے کا یقین دلایا۔

۔4۔ جامعہ بنوریہ کے مہتمم سے بھی عمران خان نے ملاقات کر کے دھرنے کی حمایت حاصل کی۔

۔5۔ جمیعت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) نے بھی دھرنے کی حمایت کی۔

۔6۔ سندھ قوم پرست جماعتوں نے بھی دھرنے کی حمایت کی۔

یہ سب پارٹیاں مگر مل کر صرف 5 ہزار لوگوں کو دھرنے میں لا سکیں۔

ہو سکتا ہے کہ یہ تھریڈ قبل از وقت ہو اور ہمیں آج کے دن دیکھنا چاہیے کہ کتنے لوگ دھرنے میں شامل ہوتے ہیں۔

مگر آپ لوگوں پر ایک بات کھل کر بہرحال واضح ہو جانی چاہیے کہ:۔

۔1۔ عمران خان پاکستان جیسے ملک میں فیصلہ کن اکثریت حاصل نہیں کر سکے گا۔

۔2۔ اسکے باوجود اگر عمران خان نے سبق حاصل نہیں کیا اور اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنا کر بیٹھا رہا اور اس نے دوسری مثبت ترقی پسند قوتوں کے مل کر کام کرنا نہ سیکھا تو وہ کبھی پاکستان کو ترقی کی راہ پر نہیں لا سکے گا۔

Mehwish Ji ,
Even I do agree with most of your points .
But I am not agree with you on numbers game here on this issue.....No matter if there were only 5000 people.
We have to see his motivation ......IK game here with good motivation.
Yes , IK should make some type of UNION with other political party .
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Those who have been dividing and sewing the seeds of hatred all their lives, can't be changed only because Imran Khan is out there to change them. You can see and feel the topic of this thread which suggests you how much efforts have been put to dismiss the call to protect the dignity and sovereignty of the nation. It is not about Imran, It is not about TIP and it is not about the number game either, this gathering is about Pakistan and for the masses of Pakistan.For those who feel victor by passing the remarks of totall numbers, I will say, even if only one person would have joint the protest to rasise his/ her voice would have vindicated Imran khan, Because with the nation of 180 Millions herd, There would have still be a hope of getting out of this slavery of Dollars and cents.
 
xiaahmad

Nicely put
In Pakistan its where u have Jalsa by MQM after they force ppl to come and pay the other
Jalsa like Mushy did in Isb all paid ppl

Imran to do a jalsa like this in khi is big achievement.

these ppl who oppose him have no case against him so they come up with such petty issues
remember the number of muslim seat Muslim League on india India before 1940 :)
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
قائد تحریک پر ہونے والے قاتلانہ حملے

lol yeh bandar tu azizabad main patakha bhi phattay tu karkuno ko kehta tha k ja k dekho kia hoa hai mana karo inko buzdil choha...

خمینی صاحب کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی مدد سے فرانس میں رہتے ہوئے انقلاب برپا کرنا

es maloon ka inqilaab amrica israil or france k shoulders pay charh k aya hai (sunniuon k khoon pay aya hai) pakistan main firqawariyat
pehlaee es naam nehaad inqilaab nay fahashi k adday banay lahore main mutta k leyh yakki thoo aysay inqilab pay..

عمران خان طالبان کو "ہمارے بھائی" کہتے ہوئے انکو انکے فتنے سمیت گلے لگانے کو تیار بیٹھے ہیں،

2sal sabar karo InshahAllah or bhi log galay lagayingay Talban ki fath qareeb hai Alhamdolillah..

یہ متحدہ کا اندرونی معاملہ ہے جس میں تیسری پارٹی کو ٹانگ اڑانے کا حق نہیں

Bhatta humsay lay targit killing humari karay zakkat or khalayin humsay chinnay or mazay karay londen main wahh tera kia kehna.
bulaoo es buzdil chohay ko pak phir pata chalayga k awam main kitna maqbool hai yeh sandh ki gardan wala ;)
 
arslan4u

Minister (2k+ posts)
Kya karain ke jab 30000 loag 5000 nazar ayen? Apnay qareebi eye specialist se raabta karain.

Aur MQM ka to bohat principle stand tha drone attacks pe, to phir MQM is dharnay mai kyun nahi ayi? Kya NATO supplies roknay ke liay UK aur USA se ijazat chahiye?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مکڑے کے مکار نیت رکھنے والوں پر لعنت

اور یہ لوگ مکڑے کی طرح مکاری دکھا رہے ہیں، حالانکہ انکی نیت بالکل صاف ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ الطاف حسین کو پاکستان بلا کر ان کو کسی طرح شہید کر دیا جائے تاکہ ایم کیو ایم میں دڑاڑیں ڈال کر اسے ختم کر سکیں۔ انکی پچھلی تمام مکاریاں حقیقی اور اسکے قاتلانہ حملوں میں سامنے آ چکی ہیں، مگر یہ پھر بھی متحدہ کو تباہ نہ کر سکے اور متحدہ عوام میں مقبول ہی ہوتی چلی گئی۔
Could Altaf Hussain die before his time ?
These r the Ideas of a person who say Fajar prayer at 2:45 morning , but MQMer..

Who is Makra ? people know , who r sitting in london living on Bhatta ...not a person who is walking freely in the city of death...

Killers always hide, they dont know there hiding place is the web ...and one day they will be caught...

Khuda ki rassi draz to ho sakti he kelin us ki grift bri skhat hai.. Allah Maafi..
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Mehwish Ji ,
Even I do agree with most of your points .
But I am not agree with you on numbers game here on this issue.....No matter if there were only 5000 people.
We have to see his motivation ......IK game here with good motivation.
Yes , IK should make some type of UNION with other political party .

میری شکایت عمران خان سے یہ نہیں ہے کہ وہ پاکستان کا وفادار نہیں ۔۔۔۔

نہیں میری شکایت یہ ہے کہ عمران خان نے بالکل غلط راستہ چنا ہے۔۔۔۔ ایسا راستہ جس سے پاکستان کو انتہائی نقصان پہنچ سکتا ہے،۔۔۔۔ ایسا راستہ جو پاکستان کے مفادات کی نہیں بلکہ عمران خان کے مفادات کی حفاظت کرتا ہے۔

عمران خان کی نیت پاکستان کے لیے اچھائی کی ہے، مگر آپ بتلائیں کہ کیا مشرف صاحب کی نیت پاکستان کی بھلائی کی نہیں ہے؟ کیا مشرف صاحب نہیں چاہتے کہ امریکا ڈرون حملے نہ کرے؟ مگر پھر بھی عمران خان اور مشرف صاحب میں کیا فرق ہے؟

فرق یہ ہے کہ عمران خان آوٹ آف بیلنس ہے۔ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے وہ عوام کو دکھا رہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں مداخلت کر رہا ہے۔ مگر یہاں اسکی منافقت یہ ہے کہ وہ پاکستانی عوام کو یہ نہیں دکھا رہا کہ امریکہ سے بہت پہلے القاعدہ اور طالبان کا فتنہ بھی پاکستان میں مداخلت کر رہا ہے اور پاکستانی قانون کی رٹ توڑ کر پاکستانی عوام پر زبردستی اپنا نظام قائم کر رہا ہے اور پوری دنیا میں دہشتگردی کاروائیوں کے لیے کھلے عام سینکڑوں و ہزاروں کی تعداد میں غیر قانونی تربیتی کیمپ بنے ہوئے ہیں جہاں کئی ہزار ازبک دہشتگرد اور کئی ہزار عرب قاتل دہشتگرد غیر قانونی طور پر آ موجود ہوئے ہیں۔

پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف اپنی جنگ اُسی دن شروع ہو گئی تھی جب یہ ہزاروں ازبک و عرب و دیگر دہشتگرد پاکستانی سرزمین کو اپنی دہشتگرد سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے تھے اور انکے پاس مہلک آتشین ہتھیاروں کے انباروں کے انبار لگے ہوئے ہیں۔

مشرف صاحب کا سٹینڈ بیلنس ہے جہاں وہ امریکا کی مداخلت کے ساتھ ساتھ القاعدہ و طالبان کی پاکستان میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں۔

مگر دوسری طرف عمران خان ہے جو اسامہ و القاعدہ وہ طالبانی خونی درندوں کو ابھی تک ہیرو اور "ہمارے بھائی" بنا کر پیش کر رہا ہے اور قوم کو اس فتنے کے خلاف کنفیوز کر رہا ہے۔

اگر پاکستان واقعی سیریس ہے کہ پاک سرزمین اس امریکی مداخلت سے محفوظ ہو سکے، تو اسکا سب سے بہتر طریقہ ہے کہ پاک سرزمین پر موجود اس طالبانی فسادی فتنے کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا جائے۔ خس کم جہاں پاک۔ جس دن طالبانی فتنہ ختم ہو گیا، وہ دن امریکی ڈرونز کا پاکستان میں آخری دن ہو گا۔

عمران خان نے طالبان کو "ہمارے بھائی" کہنے کی یہ حماقت و بے وقوفی سوات میں بھی دکھائی تھی، اور پھر معاہدے کے بعد عمران خان کے ان "ہمارے بھائیوں" نے سینکڑوں معصوم سوات کے شہریوں کو ذبح کر ڈالا تھا اور اپنا فتنہ دیگر علاقوں میں بزور بندوق ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیا تھا۔ مگر اس نادان عمران خان نے سوات کے واقعے سے بھی کوئی سبق حاصل نہیں کیا اور ابھی تک سوات میں مارے جانے والے معصوموں کا خون عمران کے دامن پر موجود ہے۔

سستی شہرت کے چکر میں عمران خان نے سوات کو تو طالبان کے حوالے کر دیا تھا، مگر میں آپ کو یقین دلا سکتی ہوں کہ اگر عمران خان سے کہا جاتا کہ اگر صوفی محمد اور طالبان کی شریعت اسے اتنی ہی پسند ہے تو کیوں وہ اپنی بہنوں کو سوات میں اس طالبانی نظام کے سائے میں نہیں بھیجتا۔

اور قوم کے بچوں کو تو اس عمران خان نے اس گرمی میں سڑکوں پر کھڑا کر دیا ہے مگر اس کے اپنے بچے ایئر کنڈیشن کمروں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

اپنی اسی خود غرضی کے باعث عمران خان اپنے مفادات کی تو اچھی طرح حفاظت کر رہا ہے، مگر قوم کو ڈبو رہا ہے اور طالبان خود کش حملہ آور بطور ہیرو قوم میں پیش ہو رہے ہیں۔

یہ فرق ہے خود غرض عمران خان اور مشرف صاحب میں اور میں اسی بات پر عمران خان پر تنقید کر رہی ہوں۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ فرق ہے خود غرض عمران خان اور مشرف صاحب میں اور میں اسی بات پر عمران خان پر تنقید کر رہی ہوں۔

اصل دکھ یہ ہے کہ کرچی میں کوئی دوسرا کیوں آیا
کراچی اب کرچی ہو گیا ہے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے حيرت ھے کہ ابھی تک ايک آمر کے تلوے چاٹنے والے ،اپنے ارادے اور نيتوں کو حکمت و دانش گنوانے کی ہمہ تن کوشش ميں مصروف ہيں ۔ اس سارے فسانے ميں ايک آمر کی تعريف اور قومی غيرت کو سرے عام نیلام کرنے کی مشرف کی پاليسی کو نکتہ آغاز بنا کر ايک ايسے آمر کو جو ملک ميں قدم نہيں رکھ سکتا ،ايک ايسے سپاھی سے بہتر قرار دينا جو آج بھی اس قومی غيرت کا جنازہ اٹھنے پر اشکبار ھے ،انتہائ ذھنی پستی اور ھٹ دھرمی اور غلامانہ ذھنيت کی عکاسی کے علاوہ اور کچھ بھی نہيں
 
زیدی صاحب، مجھے یقین تو نہیں ہے کہ آپ کو میری بات سمجھ آ سکے گی، بہرحاک کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔

اوپر عبارت میں مشرف کا نام تبدیل کر دیں عمران خان، حمید گل ، جماعت اسلامی و دیگر مذہبی جماعتوں سے ، اور امریکا کا نام تبدیل کر دیں ہزاروں ازبک و چچین و عرب غیر قانونی دہشتگردوں، انکے سینکڑوں ٹریننگ سینٹرز، انکے اسلحہ کے انباروں کے۔۔۔۔ اسکے بعد آپ کو نکتہ آغاز بھی نظر آ جائے گا۔۔۔۔۔ آپ کو قومی غیرت کا جنازہ بھی نظر آ جائے گا ۔۔۔۔۔ آور شاید پھر آپ کو ان مذہبی جنونیوں کے ہاتھوں مرنے والے وہ ہزاروں تڑپتے لاشے بھی نظر آ جائیں جو سب کے سب پاکستانی تھے مگر انکے مذہبی پاگل پن کا شکار ہوئے۔ ۔۔۔۔۔ اور پھر شاید آپ کو یہ بھی نظر آ جائے کہ ان مذہبی جنونیوں امریکی ڈرونز کے مقابلے کئی سو گنا زیادہ معصوم پاکستانیوں کو قتل کر ڈالا ہے اور یہ امریکا سے کئی گنا بڑھ کر فسادی خونی ٹولہ ہے۔

مگر نہیں آپ کو بھلا یہ طالبانی فتنے کے ہاتھوں مرنے والے ہزاروں معصوم پاکستانی مسلمان کیسے نظر آ سکتے ہیں کیونکہ جب انکے جرائم کا ذکر ہوتا ہے تو آپ اندھے بہرے گونگے سب کچھ ہو جاتے ہیں۔ اللہ کرے کہ آپ کی یہ روش کبھی تبدیل ہو سکے۔ امین۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سستی شہرت کے چکر میں عمران خان نے سوات کو تو طالبان کے حوالے کر دیا تھا، مگر میں آپ کو یقین دلا سکتی ہوں کہ اگر عمران خان سے کہا جاتا کہ اگر صوفی محمد اور طالبان کی شریعت اسے اتنی ہی پسند ہے تو کیوں وہ اپنی بہنوں کو سوات میں اس طالبانی نظام کے سائے میں نہیں بھیجتا۔

اور قوم کے بچوں کو تو اس عمران خان نے اس گرمی میں سڑکوں پر کھڑا کر دیا ہے مگر اس کے اپنے بچے ایئر کنڈیشن کمروں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
متحدہ کتے موومنٹ صرف وزیر بننے کی لے دم ہلاتے ہیں
اور اپنے علاقے میں کسی کو برداشت نہی کرتے
یہ صرف آوارہ کتے ہیں ، دیکتے ہیں ان کو کون زہر کون دیتا ہے
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)

میری شکایت عمران خان سے یہ نہیں ہے کہ وہ پاکستان کا وفادار نہیں ۔۔۔۔

نہیں میری شکایت یہ ہے کہ عمران خان نے بالکل غلط راستہ چنا ہے۔۔۔۔ ایسا راستہ جس سے پاکستان کو انتہائی نقصان پہنچ سکتا ہے،۔۔۔۔ ایسا راستہ جو پاکستان کے مفادات کی نہیں بلکہ عمران خان کے مفادات کی حفاظت کرتا ہے۔

عمران خان کی نیت پاکستان کے لیے اچھائی کی ہے، مگر آپ بتلائیں کہ کیا مشرف صاحب کی نیت پاکستان کی بھلائی کی نہیں ہے؟ کیا مشرف صاحب نہیں چاہتے کہ امریکا ڈرون حملے نہ کرے؟ مگر پھر بھی عمران خان اور مشرف صاحب میں کیا فرق ہے؟

فرق یہ ہے کہ عمران خان آوٹ آف بیلنس ہے۔ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے وہ عوام کو دکھا رہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں مداخلت کر رہا ہے۔ مگر یہاں اسکی منافقت یہ ہے کہ وہ پاکستانی عوام کو یہ نہیں دکھا رہا کہ امریکہ سے بہت پہلے القاعدہ اور طالبان کا فتنہ بھی پاکستان میں مداخلت کر رہا ہے اور پاکستانی قانون کی رٹ توڑ کر پاکستانی عوام پر زبردستی اپنا نظام قائم کر رہا ہے اور پوری دنیا میں دہشتگردی کاروائیوں کے لیے کھلے عام سینکڑوں و ہزاروں کی تعداد میں غیر قانونی تربیتی کیمپ بنے ہوئے ہیں جہاں کئی ہزار ازبک دہشتگرد اور کئی ہزار عرب قاتل دہشتگرد غیر قانونی طور پر آ موجود ہوئے ہیں۔

پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف اپنی جنگ اُسی دن شروع ہو گئی تھی جب یہ ہزاروں ازبک و عرب و دیگر دہشتگرد پاکستانی سرزمین کو اپنی دہشتگرد سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے تھے اور انکے پاس مہلک آتشین ہتھیاروں کے انباروں کے انبار لگے ہوئے ہیں۔

مشرف صاحب کا سٹینڈ بیلنس ہے جہاں وہ امریکا کی مداخلت کے ساتھ ساتھ القاعدہ و طالبان کی پاکستان میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں۔

مگر دوسری طرف عمران خان ہے جو اسامہ و القاعدہ وہ طالبانی خونی درندوں کو ابھی تک ہیرو اور "ہمارے بھائی" بنا کر پیش کر رہا ہے اور قوم کو اس فتنے کے خلاف کنفیوز کر رہا ہے۔

اگر پاکستان واقعی سیریس ہے کہ پاک سرزمین اس امریکی مداخلت سے محفوظ ہو سکے، تو اسکا سب سے بہتر طریقہ ہے کہ پاک سرزمین پر موجود اس طالبانی فسادی فتنے کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا جائے۔ خس کم جہاں پاک۔ جس دن طالبانی فتنہ ختم ہو گیا، وہ دن امریکی ڈرونز کا پاکستان میں آخری دن ہو گا۔

عمران خان نے طالبان کو "ہمارے بھائی" کہنے کی یہ حماقت و بے وقوفی سوات میں بھی دکھائی تھی، اور پھر معاہدے کے بعد عمران خان کے ان "ہمارے بھائیوں" نے سینکڑوں معصوم سوات کے شہریوں کو ذبح کر ڈالا تھا اور اپنا فتنہ دیگر علاقوں میں بزور بندوق ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیا تھا۔ مگر اس نادان عمران خان نے سوات کے واقعے سے بھی کوئی سبق حاصل نہیں کیا اور ابھی تک سوات میں مارے جانے والے معصوموں کا خون عمران کے دامن پر موجود ہے۔

سستی شہرت کے چکر میں عمران خان نے سوات کو تو طالبان کے حوالے کر دیا تھا، مگر میں آپ کو یقین دلا سکتی ہوں کہ اگر عمران خان سے کہا جاتا کہ اگر صوفی محمد اور طالبان کی شریعت اسے اتنی ہی پسند ہے تو کیوں وہ اپنی بہنوں کو سوات میں اس طالبانی نظام کے سائے میں نہیں بھیجتا۔

اور قوم کے بچوں کو تو اس عمران خان نے اس گرمی میں سڑکوں پر کھڑا کر دیا ہے مگر اس کے اپنے بچے ایئر کنڈیشن کمروں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

اپنی اسی خود غرضی کے باعث عمران خان اپنے مفادات کی تو اچھی طرح حفاظت کر رہا ہے، مگر قوم کو ڈبو رہا ہے اور طالبان خود کش حملہ آور بطور ہیرو قوم میں پیش ہو رہے ہیں۔

یہ فرق ہے خود غرض عمران خان اور مشرف صاحب میں اور میں اسی بات پر عمران خان پر تنقید کر رہی ہوں۔
This will be continue, till he doesn't get some share in politics.
Share in politics doesn't mean, space in media.

Till today, not a Single "MUHALLAH", "GALI", even a bus stop has given him a political mandate.
Right now, he doesn't have to bother about the people problem, who give the mandate.
Therefore, he is having this Luxury.

3 years back, he was cashing MQM fobia & MUSHARRAF.
Since, it is STALE now, so he is doing DHARNA.

Important thing is, the area, the province, where drone attacks have been done.
People are not coming out on the streets, to protest and not blocking NATO supplies.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اوپر عبارت میں مشرف کا نام تبدیل کر دیں عمران خان، حمید گل ، جماعت اسلامی و دیگر مذہبی جماعتوں سے ، اور امریکا کا نام تبدیل کر دیں ہزاروں ازبک و چچین و عرب غیر قانونی دہشتگردوں، انکے سینکڑوں ٹریننگ سینٹرز، انکے اسلحہ کے انباروں کے۔۔۔۔ اسکے بعد آپ کو نکتہ آغاز بھی نظر آ جائے گا۔۔۔۔۔

when we got more dead bodies, none of عمران خان، حمید گل ، جماعت اسلامی in govrnment..Only MQM and PPP...both are killer...

Mehwish bb , allah aap ko altaf bhai jesa beta de.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بی بی ، اگر کسی وقت ان نگاہوں کے سامنے مفاد پرستی اور خود غرضی کی دبيز عينک چڑھ گئ تو پھر شايد آپ کی يہ خوہش پوری ہوسکے ـليکن آپ بحث کس چيز پہ کر رھی ہيں ؟
کسی بھی جگہ اگر کسی شدت پسند ،دھشت گرد کی موجودگی کے شوہد مليں تو ،اس ملک کے مجوزہ قانون حرکت ميں آنے چاھيں اور ان کے جراۂم کا فيصلہ بھی قانون کے مطابق ہونا چاھيے ۔ان ڈرون حملوں ميں ملک کی سا لميت کے علاوہ کئ بے گناہ اپنی جان سے ھاتھ دھو رھے ہيں ـاگر آپ اتنا ہی جانتی ہيں جو کہ ميرے خيال ميں بہت کافی ھے اس بات کے ادراک کرنے ميں ، تو پھر اس بحث براۓ بحث کی گنجاۂش نہيں نکلتی ، اگر وجہ اپنی عادت کی مجبوری ھے تو پھر يہ مرض لاعلاج ھے ۔اور اگر امريکہ کی چاکری ہی مفہوم ھے تو پھر ميں اپنے سارے الفاظ واپس ليتا ہوں ۔
 
Last edited:

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
کیا امریکا طالبان اور القاعدہ کے وجود سے بھی پہلے سے دخیل نہیں ہو رہا ؟ کیا طالبان اور القاعدہ کی افزائش اور بڑھوتری میں بھی امریکا نے اپنا کردار ادا نہیں کیا ؟ کیا ٩/١١ سے پہلے طالبان اور القاعدہ پاکستان سے اسی طرح لڑ رہے تھے ؟ کیا ہماری افواج طالبان اور القاعدہ سے لڑائی کے بعد امریکہ کو 'بل' بنا کر نہیں دیتیں ؟ کیا غیر کی اس لڑائی میں دونوں طرف ہمارے لوگ نہیں مر رہے ؟ کیا اس سے پہلے ہماری قوم میں دوست اور دشمن کے معاملے پر اتنی کنفوزن دیکھنے میں آئ؟ کیا اس غیر فطری لڑائی نے ہمارے نظریاتی وجود میں دراڑیں نہیں ڈال دیں ؟ کیا ہمارے ملک کے دشمن ہماری فوج کے اس غیر ضروری پھیلاؤ کا فائدہ بلوچستان اور کراچی میں نہیں اٹھا رہے ؟

عمران آوٹ آف بیلنس نہیں ہے اس کا دماغ ابھی کام کر رہا ہے جبکہ ہم لوگ بطور قوم مردہ ہو چکے ہیں ہمری تمام تر توانائی دوسری نسل زبان اور فرقے کو روندنے میں لگی ہوئی ہے چاہے وہ ہمارے ہم وطن ہی کیوں نا ہوں ؟ "عمل" اور "ردعمل" کے نام پر ہم آج بھی قتل و غارت گری اور خون ریزی کو جائز سمجھتے ہیں کیا یہ جنون نہیں کیا جنونیت صرف مذہبی ہوتی ہے ؟ کیا مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کروانے کے احکام صرف لسانیت پرستوں کی باہمی لڑائیوں پر لاگو ہوتے ہیں یا مذہبی جنونی بھی اس کیٹگری میں آتے ہیں ؟ میرا سوال یہ ہے کہ وہ مذہبی جنونی پیدا ہی کیوں ہوے ؟ آپ نے کیوں غیر سے ڈالر لے کے اس کی لڑائی کو اپنے سر لیا ؟ عمران ٹھیک کہتا ہے کہ اگر آج بھی ہم امریکی امداد کو ٹھکرا دیں اپنے قبائل کو یہ باور کروائیں کہ ہم امریکا سے ایک پیسہ بھی نہیں لیں گے لیکن اپنے ملک کے خلاف لڑنے والوں سے پوری قوت سے مقابلہ کریں گے تو مجھے یقین ہے ٨٠ فیصد لوگ ویسے ہی لڑنا چھوڑ دیں گے جو رہ جائیں گے وہ اپنی لڑائی کا اخلاقی جواز کھو بیٹھیں گے اسکے بعد اگر امریکا ڈرون پھینکے گا بھی تو نزلہ امریکا پر ہی گرے گا

ڈریں اس دن سے جب یہ طالبنائزیشن ' پختون نشنلزم کا لبادہ اوڑھ کر ایک ایسا عفریت بن جاۓ جس کو روکنا کسی کے بس میں نا رہے
 
Kurwaa Such

Voter (50+ posts)
Khuda ki Qasam, meiN ne sirf tumhare jese mind set hi se suna hai, kabhi personally nahi dekha keh Altaf Hussain is killing or ordering for killing. You might have some proofs but I don't.
The day when I get all the allegations proven I will join you, until then I am ok with AH and MQM.
BTW, why should I rely on you? Are you an authentic source? Who never been to Karachi in his entire life.
I just believe what I witness, and my witness are the votes, affection and love for AH and MQM. I go with those millions. If they are happy, I am happy. If they are satisfied by MQM, I am too. If they don't listen to your mind set, why should I?
There must be any good reason to believe on you, not them.

Brother First of all I would like to say that I don't support any political party as most of them are corrupt and baghairat. How can a politician support their families if they SERVE THE NATION 24 HOURS?

I've asked many people from karachi, who say that THIS BANDER KILLA get Bhatta in karores every month and lives a luxurious life in London. Can any of MQM supporter let me know what is his source of income and how he supports him and his family any legal?
Likewise our muhataram president sahib ( I'm not respecting him but only his munsib presidency), whole world knows about his and all his allies corruption including his big chamchas, like big mouths faisal raza abdi and baber awan and corrupt ex FIA director malik and others. What do they do to earn for their kids?
Sharif brothers who are businessmen whose business flourishes only when they are in power.
Likewise, chaudherys, pirs, lugharies, whattos, miranis, ect ect have their corruption one way or other.

I always say that it is dirty politics and we can't live with them or without them.

They look after themselves and not nation. MAY ALLAH TAALA give them taufeeq to look after people to help them with load shading, unemployment and other problems.

I'm really sorry if anyone is hurt by this and ask for forgiveness, but that is a common pakistani's voice.
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Brother First of all I would like to say that I don't support any political party as most of them are corrupt and baghairat. How can a politician support their families if they SERVE THE NATION 24 HOURS?

I've asked many people from karachi, who say that THIS BANDER KILLA (1) get Bhatta in karores every month and lives a luxurious life in London. (2) Can any of MQM supporter let me know what is his source of income and how he supports him and his family any legal?
Likewise our muhataram president sahib ( I'm not respecting him but only his munsib presidency), whole world knows about his and all his allies corruption including his big chamchas, like big mouths faisal raza abdi and baber awan and corrupt ex FIA director malik and others. What do they do to earn for their kids?
Sharif brothers who are businessmen whose business flourishes only when they are in power.
Likewise, chaudherys, pirs, lugharies, whattos, miranis, ect ect have their corruption one way or other.

I always say that it is dirty politics and we can't live with them or without them.

They look after themselves and not nation. MAY ALLAH TAALA give them taufeeq to look after people to help them with load shading, unemployment and other problems.

I'm really sorry if anyone is hurt by this and ask for forgiveness, but that is a common pakistani's voice.
Same people said about JINNAH PUR, HAKEEM SAEED MURDER, MAJOR KALEEM case, etc. And what was proven, nothing.
(1)

Elaborate, his luxurious life.
And don't post ASIAN JOURNAL FREE DOMAIN SERVER base story about ALTAF MANSION.

(2)

Asset Details
of
MQM Founder & Leader Altaf Hussain

Last edited:

Back
Top