Tumhe yaad ho ke na yaad ho !!!

PTICaptain

Minister (2k+ posts)

شرمندہ نہ ہونا فوٹو شاپ تصویروں پر دھاگا بناتے ہو ,,,,,,, اور آگے سے دانت نکال رہے ہو یوتھیا

صبر ماسٹر جی ۔۔ آپ کو جس تصویر پر اعتراض تھا وہ میں نے ختم کردی ۔

باقی تصویروں پر کیا رائے ہے آپ کی ؟؟؟؟؟

اگر آپ لوگ احتجاج کرو تو جائز اور حلال ہے لیکن اگر آپ کی حکومت کی نا اہلی وجہ سے لوگ احتجاج کریں تو جمہوریت خطرہ میں آجاتی ہے ۔۔۔۔۔

تم کرو تو فیشن کوئی اورکرےتوسالاکریکٹرڈھیلاہے

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
یہ ہے تھریڈ سٹارٹر کی اوقات ,,,,,, شرمندہ نہیں ہوا تھریڈ کی فوٹو بدل دی اب

2lcv33n.jpg

چاچا اوقات،، جس تصویر پر تم کو اعتراض تھا وہ ختم کی ہے باقی تصویروں کا جواب دو
 
pablo

Banned

صبر ماسٹر جی ۔۔ آپ کو جس تصویر پر اعتراض تھا وہ میں نے ختم کردی ۔

باقی تصویروں پر کیا رائے ہے آپ کی ؟؟؟؟؟

اگر آپ لوگ احتجاج کرو تو جائز اور حلال ہے لیکن اگر آپ کی حکومت کی نا اہلی وجہ سے لوگ احتجاج کریں تو جمہوریت خطرہ میں آجاتی ہے ۔۔۔۔۔

تم کرو تو فیشن کوئی اورکرےتوسالاکریکٹرڈھیلاہے

مجھے اس پر عتراض نہیں,,,,,,, جو تم نے لکھا ہے
میرا اعتراض,,,,,,, فوٹو شاپ تصویر پر ہے
جھوٹ بول کر تم لوگوں کے,,,,,, دل نہیں جیت سکتے
الٹا اپنی پارٹی کا,,,,,,, نقصان کر رہے ہو
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
مجھے اس پر عتراض نہیں,,,,,,, جو تم نے لکھا ہے
میرا اعتراض,,,,,,, فوٹو شاپ تصویر پر ہے
جھوٹ بول کر تم لوگوں کے,,,,,, دل نہیں جیت سکتے
الٹا اپنی پارٹی کا,,,,,,, نقصان کر رہے ہو

ماسٹر جی میں آپ کی طرح فوٹو شاپ استعمال نہیں کرتا ۔ آپ کا تو ڈیلی کا کام ہوا ایسی تصویریں بنانا اس لیے شاید آپ بہتر جانتے ہو گے ۔ لیکن تھریڈ جس پوائنٹ پر بنا ہے اس کا جواب دو اگر آپ لوگ احتجاج کرو تو جائز اور حلال ہے لیکن اگر آپ کی حکومت کی نا اہلی وجہ سے لوگ احتجاج کریں تو جمہوریت خطرہ میں آجاتی ہے ؟؟؟؟؟

رہی بات جھوٹ یا سچ بولنے کی اور عوام کے یقبین کی تو جناب اس پٹاری کو بند ہی رہنے دو۔

:):):):):):):):):):):):):):):):)​

چل ثابت کر میں نے ایک بھی دھاگا ,,,,,,,,,فوٹو شاپ تصویر پر کھولا ہو یا بغیر سورس کے ؟
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
پہلے تم نے صرف ایک تصویر لگائی تھی ,,,,,, جس پر بحث ہوئی
جب سبکی ہوئی تو فورن بدل کر,,,,,,, دوسری تصویریں لگا دی
تم ایک گھٹیا جھوٹے ,,,,,,,اور منافق انسان ہو شیم ان یو

جب تم پٹواریوں کے پاس جواب نہیں ہوتا تو تم لوگ ذاتیات پر اتر آتے ہو۔

اپنی نہیں تو کم از کم اپنے گھر والوں کی تربیت کی لاج رکھ لیا کرو۔

تہماری باتوں کا جواب میں تمہاری زبان میں دے سکتا ہوں لیکن اگر میں نے بھی ایسا کیا تو تم میں اور مجھ میں کیا فرق رہ جائے گا ۔
 
Harris35

MPA (400+ posts)
Can someone show the videos of these protest by his party lol you are such a retard just like your pictur, those protest are from 2012/2013 . How much lie you are going to tell yo defend your loser leaders , darbari and patwari mindset grow up moron Slave of mariyam safdar
 
Milk Shaykh

Banned
تری جی کی تو آپ لوگو نیے پھاڑکے ہاتھ مئی دے دیا ہے

مستری جی اب کیا بولتے ہو ؟

اب جو اور میری بلیٹ ٹرین لے کر او

پٹواریو کا مستری بھی پٹواریو ا جیسا نکلا
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اچھی پوسٹ ہے_ ن لیگ کو آپ جتنی بھی غیرت دلانے کی کوشش کر لیں کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو گا_

اتنی ڈھیٹ نسل ہے کہ بے عزتی کروانے کے بعد اور جھوٹ پکڑے جانے کے بعد بھی میڈیا میں آ کر دانت نکال رہے ہوتے ہیں_
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

images

چلو مانا کہ ن لہگی وزراء اور شریف خاندان بے حس ہے لیکن ان ہزاروں ن لیگی سپوٹران نے خود کو کہاں چھپا رکھا یے ؟؟ زرادی سے ابتر حکومت اور آئے روز عوام پر بوجھ ڈالنے والی نااہل حکومت کے خلاف تمہاری زبانوں کو تالے کیوں لگ گئے ہیں ؟
 
paki_

Banned
Re: is it real if yes then drama of privatisation is for what???

the banner is photoshopped I think
 
desan

President (40k+ posts)
Sorry, have no recollection...

These protests must have taken place in another parallel universe!!!
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar]ایک اور فوٹو شاپ دھاگا ,,,,,,,بینر پر پیپلز پارٹی اور جئے بھٹو کے نعرے لکھے ہیں

2lcv33n.jpg

Thread main yeh tasveer to hay he naheen??? pataa neheen kitho labh kay lia kay paish keeti o???
lagda a tairay phullaaan nu paani dain da time ho gyaa a...kadaan pipe??? ;)
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Thread main yeh tasveer to hay he naheen??? pataa neheen kitho labh kay lia kay paish keeti o???
lagda a tairay phullaaan nu paani dain da time ho gyaa a...kadaan pipe??? ;)

thread main yeh picture thi . lakin Master ko laga kay picture photoshop say edit ki hoi hay iss liya remove kar di ..lakin master point ka jawab nahi day saka aur DUM DABA KAR BAGH GIA .
(cry)