ایجنسیوں کے ھاتھوں کھیلنے والا ھمارا لیڈر کیس طرح لیبرل آزاد ھو سکتا ھے۔ میں ایک ادنا کارکن ھونے کے ناتے اپنے لیڈر سے یہ سوال کرنے کا حق رکھتا ھوں کہ کیا یہ سچ ھے کہ ایم کیو ایم سے صلح کے پیچھے کوئی اور طاقت تھی۔ اب مافیا س نیچرل الیائنس کی باتیں۔
کس آزادی کی آپ بات کرتے ھیں۔ سچے صحافی قتل ھو رھے ھیں۔ آپ کو ان کے ساتھ ھونا کھڑے ھونا چاھئے تھا لیکن آپ کلفیاں کھا رھے ھیں۔ سچا اور آزاد انسان ھمیشہ سچ کے ساتھ اور سچ پر جان دینے والوں کے ساتھہ کھڑا ھوتا ھے۔
میرا خیال هےکہ کولمبس میں عباسی علی کی روح دهر آئی هے
[hilar][hilar][hilar][hilar]
Point of this thread is?
Point is that some many consider it a joke , hilarious , but its right one is the past and left one : the future!
آپ بابا ھارون رشید تو نہی?
میں هارون رشید تو نہیں لیکن آپ مجهے پورے پورے "اردشیر کاوس جی" لگتے هیں
Yaar iss tarha ki posting kar kay aap kiun anti-pti ki g---- per sigrat lagatay ho....abhi dekhna...tarrap kar jawaab dain ge.... Lolz
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|