سسٹم چاہے کوئی ہو، بس کرپٹ نہ ہو۔ کرپشن کا نہ ہونا ضمانت ہے کہ معاشرہ ترقی کرے گا۔
are you sure about it ? if you are sure i just want to know what is defination of Tarakki and Modernism in your mind. how about social values ? female go around with boy friend by notice of all family , male and male can merriage by law, please explain in detail.
جہاں تک آج کے دور میں اسلامی خلافتی نظام رائج کرنے کی بات ہے تو پوری اسلامی تاریخ میں فقط پہلے دو خلفاء کا دور چھوڑ کر مجھے کہیں یہ نظر نہیں آیا کہ باقی 1400 سال یہ نظام متوقع نتائج فراہم کر سکا ہو۔
You are still better that other people as atleast you accept that 1st and 2nd Khalifa give a reall value to society, how about 3rd and 4th ? and others , compare to current democracy in developed countries and 3rd world countries. keray mat nakalo bhi make a good comparison.
ان 1400 سالوں میں کچھ اور مسلم سلاطین گذرے جنہوں نے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے مثالی حکومتیں قائم کیں (مثلا شیر شاہ سوری، ٹیپو سلطان وغیرہ) مگر ان کا نظام حکومت کسی طرح بھی ابتدائی خلافت راشدہ نظام کی طرح نہیں تھا بلکہ اُس وقت کے حالات کے مطابق انکی اپنی سوچ کا نتیجہ تھا۔
again i appreciate you at least you encourge few kings, i will say that was need of time to be king and there was also check and balance better than current democracy and capitalism. democracy kill more than 100 000000 people since 1924.
خلافت راشدہ نظام نافذ کرنے سے پہلے چند بنیادی سوالات بہت اہم ہیں۔
یہ خلافت راشدہ نظام ہے کیا؟
Dont you know what is Khalafte rashida ? if you dont know why you write so long questions here, please go for study some books even you can search online.
کیا یہ اللہ کی طرف سے نازل کردہ نظام ہے؟
Yes, Quran explain this system and order to implement this system. if you confuse you just go and study Quran, with translation and tafseer, and if you still cant find just ask any scholar in your area.
یا پھر اُس وقت کے حالات کے مطابق لوگوں نے اپنی عقل استعمال کرتے ہوئے اس نظام کو جنم دیا تھا اور اس حوالے سے کوئی فرشتہ کوئی وحی لے کر نازل نہیں ہوا تھا؟
This is written in Quran, and quran is collection of wahi so offcourse from Frishta.
Also keep note that we can make some law according to situation with consultation of scholors.
کیا اسلامی شریعت فقط اور فقط اُس وقت کے خلافت راشدہ نظام میں ہی نافذ ہو سکتی ہے یا پھر یہ ممکن ہے کہ آج کی جمہوری نظام میں بھی ملک کا آئین l;'
اسلامی شریعت کے مطابق بنایا جا سکے؟
Islam 1 mukamal zabta hayat ha, so can implement in current situation as well. current democratic system also can be modify to implement sharia.
یاد رہے کہ آج خلافت کی بات کرنے والے (حزب التحریر وغیرہ) کے نزدیک خلافت راشدہ اللہ کی طرف سے نازل کردہ نظام ہے جس کا نفاذ واجب و فرض ہے۔
Hizb e tahreer is not the one talking about Khilafa but there are lot more i.e sir mododi, Dr. asrar, Dr. Tahir al Qadri, Zaid Hamid, Dawte islami, Jamaat e Islami, Indian Islamic party etc. yes its God given Gift. oor is ko implement kerna hukamranon ke liye wajab ha, awam per is ka azab nahi.
ایک ہندو کو مولانا مودودی سے خلافت کے متعلق سوال
مولانا مودودی نے "اسلامی ریاست" کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے جس میں انہوں نے آج کے دور میں اسلامی خلافتی نظام رائج کرنے کے حق میں دلائل دیے ہیں۔
اس پر ایک ہندو نے ان سے ایک سوال کیا کہ:۔ "آپ 1400 سال پہلے کے خلافتی نظام رائج کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ آپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ 1400 سال پہلے جو صحابہ و تابعین کی جماعت موجود تھی وہ بہترین مسلمان تھے۔۔۔۔ مگر اسکے باوجود یہ نظام پہلے دو خلفاء کے بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگا اور تیسری اور چوتھے خلیفہ کے دور تک ایک لاکھ سے زائد مسلمان ایک دوسرے کی تلوار سے قتل ہو چکے تھے۔ پھر یہ نظام تیس سال تک بھی نہیں چل سکا اور صحابہ و تابعین کی موجودگی میں یہ نظام ملوکیت میں تبدیل ہو گیا اور وہ کچھ نہ کر سکے۔ تو کیا واقعی آپ آج کے دور میں یہ نظام دوبارہ نافذ کرنے کا سوچ رہے ہیں جبکہ آج آپ کے پاس صحابہ و تابعین جیسے مسلمان بھی موجود نہیں۔ تو آپ کے پاس کیا گارنٹی ہے کہ آج یہ نظام پھر تیس سال سے زائد عرصے کے لیے چل سکے گا اور اس میں ویسے فتنے فساد پیدا نہیں ہوں گے جیسے کہ تیسرے اور چوتھے خلیفہ کے دور میں رونما ہوئے تھے؟"۔
Its diffucult to understand for a hindu so there is no need to reply for him. for a muslim, we seek for pure form of sharia at every stage of Life.
آج کے دور میں خلیفہ کیسے چنا جائے گا؟
by public elections but system of election would be changed.
اس حوالے سے بھی مخلتف تھیوریاں پیش کی گئی ہیں۔ حزب اسلامی کچھ کہتی ہے تو مودودی صاحب کچھ اور کہتے ہیں، جبکہ طالبان نے جو ملا عمر کی صورت امیر المومنین اور خلیفہ مقرر کیا وہ بالکل ہی الگ طریقہ کار تھا۔ اس وقت یہ مذہبی گروہ آپس میں ہی برسرپیکار ہیں کہ خلیفہ کیسے چنا جائے، حکومتی ڈھانچہ کیسے بنایا جائے پھر اسے چلایا کیسے جائے وغیرہ وغیرہ۔
چنانچہ جو لوگ خلافتی نظام کو آج نافذ کرنا چاہتے ہیں، انہیں پہلے کسی ایک خلافتی نظام پر یکجا ہونا پڑے گا، تبلیغ کر کے لوگوں کو اس پر مجتمع کرنا پڑے گا۔ ورنہ اگر وہ یہ بنیادی کام کیے بغیر زبردستی خلافتی نظام کو لوگوں پر نافذ کرنے کی کوشش کریں گے تو اسکا انجام طوائف الملوکیت اور معصوم خون کی ندیوں کی صورت میں بھی نکل سکتا ہے۔
every person interpret things according to his mind and there is nothing bad, when there will be islamic system enforced then there will be ejma.
جمہوری نظام بھی اس صدی میں تقریبا ہر ملک میں نافذ ہونے کے باوجود پرفیکٹ نہیں ہے۔ اور خاص کر کے ایسے ممالک میں جہاں لٹریسی ریٹ کم ہے اور جہاں قوم لسانیت اور ذات پات اور وڈیرانہ نظام میں بٹی ہوئی ہے۔
Even in modern countries democracy is not doing well. if media say obama is good then he will be president of america and if media say bush is better than obama then bush will become president, they just influnce voter to vote for specific party. its not democracy.
بہرحال نظام جو بھی ہو، وہ آج کے حالات سے نپٹنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اجتہاد کا راستہ کھلا ہونا چاہیے اور کم از کم سٹیٹ لا میں آج کے حالات کے تحت تبدیلیوں کی گنجائش ہونی چاہیے۔
Islam makamal zabta hayat ha or rehay ga in every circumstances. offcourse our deen is not limited and allow us to flectuate and make light changes according to current circumstances by Ijthad. this way is open for Judiciary.
آخر میں ایک سوال اور۔۔۔۔ خلافتی نظام کی حمایت کرنے والے حضرات یہ بتلا سکتے ہیں کہ انہیں موجودہ جمہوری نظام کو خلافتی رنگ دینے میں کیا اعتراض ہے؟
We are no objection to color this jamhoriyat with Khilafat, just need few changes. that will make sure to bring most pure person in power, peace, prosperity, equal rights, justice in short time and valueable moral.
مثلا اگر زبردستی خلیفہ نافذ کرنے کی بجائے ابھی عوام میں بھرپور طریقے سے تبلیغ کریں، جس کی نتیجے میں عوام آپ کو ووٹ دے کر حکومت میں لے آئے اور اسکے بعد آپ اپنا اسلامی شریعتی آئین بنا سکتے ہیں، تمام اسلامی اقدار کو نافذ کر سکتے ہیں، مثلا صوبہ سرحد کی عوام نے آپ کو ووٹ دیا۔۔۔۔۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ جن مذہبی جماعتوں کو صوبہ سرحد کی عوام نے ووٹ دیا انہیں سے آپ کو اختلاف ہے۔ بہت مشکل ہے کہ آپ لوگ ایک خلافتی نظام پر کبھی متفق ہو سکیں۔
yes should be elected, there are already many people making tableegh and no islamic party or person is against islamic laws, only currupt politicians are against islamic law and khilafat becuase they cant come in power and cant make money. as i mentioned before when there will be islamic law enforced then all masalak and all islamic parties will become agree for a certin decision automatically.
اور صوبہ سرحد کی اس مذہبی حکومت نے کوئی اچھا اثر نہیں چھوڑا اور عوام کو کہیں نظر نہیں آیا کہ یہ انکے مسائل کی مسیحا حکومت ہے اور اسی لیے اگلے الیکشنز میں پھر انہوں نے مذہبی جماعتوں کو ووٹ نہیں دیے۔ اور سوات کا علاقہ جہاں طالبان پھر اپنا خلافتی نظام نافذ کرنا چاہتے تھے ، وہاں آخری الیکشن میں ایک بھی سیٹ کسی مذہبی پارٹی کو نہیں ملی بلکہ سوات کی عوام کی بڑی اکثریت نے انہیں اور انکے اسلامی ورژن کو مسترد کرتے ہوئے سیکولر پارٹیز کو ووٹ دیے۔
They are not in power and so they can't solove any problem.
کچھ یوں لگتا ہے کہ مذہبی جماعتیں خلافت سسٹم کے نام پر شارٹ کٹ استعمال کرتے ہوئے اقتدار میں آنا چاہتی ہیں۔
مگر یہ شارٹ کٹ صحیح راستہ نہیں۔ اگر ان مذہبی جماعتوں کو واقعی دنیا کو ایک کامیاب خلافتی رول ماڈل پیش کرنا ہے تو پھر انہیں اقتدار میں آنے سے قبل انتہائی بڑے پیمانے پر ہوم ورک کرنے کی ضرورت ہے۔ اور یہ ہوم ورک یہ ہے کہ انہیں بڑے پیمانے پر تبلیغ کرنا ہو گی اور لوگوں کے ذہنوں کی تعلیم و تربیت کرنا ہو گی اور بجائے ان پر زبردستی نافذ ہونے کے انکی حمایت سے حکومت میں آنا پڑے گا۔ صرف اور صرف ایسا خلافتی رول ماڈل ہی کامیابی کی ضمانت ہے، ورنہ یہ لوگ اسلام کو طالبان کی طرح بدنام کروائیں گے۔