خواتین و حضرات
خصوصی طور پر انتظامیہ
کچھ فورم ممبرز خاص طور پر جناب رفات علی صاحب ملتے جلتے مواد پر پے در پے کئی دھاگے شروع کر دیتے ہیں
مثال کے طور پر کل خان صاحب کی پریس کانفرنس تھی خان صاحب کے منہ سے جیسے ہی کوئی فقرہ نکلتا تھا رفات صاحب اس پر ایک دھاگہ کھول دیتے تھے
اس کی وجہ سے فرنٹ پیج پر دھاگوں کی تعداد بہت بڑھ جاتی ہے جب کہ مواد ایک ہی ہوتا ہے یہی حال آج ہاشمی صاحب کی پریس کانفرنس کا ہوا
ایسا لگتا ہے جیسے دھاگے کھولنے کی دوڑ لگی ہو یہ الگ بات ہے کہ بعد میں انتظامیہ ایسے دھاگوں کو اکٹھا کر دیتی ہو لیکن فرنٹ پیج کا ستیاناس ہو جاتا ہے
البتہ میں رفات علی اور دوسرے ممبرز کا شکر گزر بھی ہوں جو اتنی محنت سے ہمارے لیے خبریں لاتے ہیں
بس گزارش صرف اتنی ہے کہ ملتا جلتا مواد ایک ہی دھاگے تک محدود رکھیں تو اچھا ہے
اور یار انتظامیہ والو یہ شکریہ وغیرہ کا سلسلہ تو کھول دو دوبارہ سے