Too much threads with the same stuff

aqeel813

Minister (2k+ posts)
خواتین و حضرات

خصوصی طور پر انتظامیہ

کچھ فورم ممبرز خاص طور پر جناب رفات علی صاحب ملتے جلتے مواد پر پے در پے کئی دھاگے شروع کر دیتے ہیں
مثال کے طور پر کل خان صاحب کی پریس کانفرنس تھی خان صاحب کے منہ سے جیسے ہی کوئی فقرہ نکلتا تھا رفات صاحب اس پر ایک دھاگہ کھول دیتے تھے
اس کی وجہ سے فرنٹ پیج پر دھاگوں کی تعداد بہت بڑھ جاتی ہے جب کہ مواد ایک ہی ہوتا ہے یہی حال آج ہاشمی صاحب کی پریس کانفرنس کا ہوا
ایسا لگتا ہے جیسے دھاگے کھولنے کی دوڑ لگی ہو یہ الگ بات ہے کہ بعد میں انتظامیہ ایسے دھاگوں کو اکٹھا کر دیتی ہو لیکن فرنٹ پیج کا ستیاناس ہو جاتا ہے

البتہ میں رفات علی اور دوسرے ممبرز کا شکر گزر بھی ہوں جو اتنی محنت سے ہمارے لیے خبریں لاتے ہیں
بس گزارش صرف اتنی ہے کہ ملتا جلتا مواد ایک ہی دھاگے تک محدود رکھیں تو اچھا ہے

اور یار انتظامیہ والو یہ شکریہ وغیرہ کا سلسلہ تو کھول دو دوبارہ سے

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
بلکل سہی کہا .بہتر یہ ہی ہے کہ پریس کنفرنس مکمل ہونے کہ بعد پوری پریس کانفرنس ویڈیو کی شکل میں ڈال دی جائے

Zameen

MPA (400+ posts)
images
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:اس آزادی مارچ سے متعلق ایک ہی تھریڈ بنا دیا جاے ، تو بہتر ہے ، بہت امن ہو جاے گا ،
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
کیڑے سے ریشم
ریشم سے دھاگا
دھاگے سے کپڑا بنتا ہے
بجلی رہی تو رفاقت دھاگے بناتا رہے گا

یہ رم جھم یہ بارش یہ انقلاب آزادی
کچھ ہونے کی خبر دے رہا ہے
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:اس آزادی مارچ سے متعلق ایک ہی تھریڈ بنا دیا جاے ، تو بہتر ہے ، بہت امن ہو جاے گا ،
hahahhahahaha aman tou ho ga apne noore k khelaf thread dekh k apko losemotions lag jate hain:lol:
 
adil786

Minister (2k+ posts)
پچھلے چند دنوں سے فورم کچھ بدلہ بدلہ لگ رہا ہے کچھ لوگ بھی غایب ہیں اور کچھ عجیب سے تھریڈ اور نہ ہیکوئی چیک اینڈ بیلنس پر کام ہو رہا ہے
آپ کی بات سے پوری ترھا متفق ہوں ,اب لائک اور ڈس لائک تو ہے نہیں

ہاں لگتا ہے زیادہ تر انتظامیہ ویب سائٹ کی مرمت میں مصروف ہے اسی لیے مواد پر کنٹرول کم لگ رہا ہے
حالانکہ اس وقت بھی کافی لشکر موجود ہے انتظامیہ کا
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں لگتا ہے زیادہ تر انتظامیہ ویب سائٹ کی مرمت میں مصروف ہے اسی لیے مواد پر کنٹرول کم لگ رہا ہے
حالانکہ اس وقت بھی کافی لشکر موجود ہے انتظامیہ کا

If they are constructing then they should create a thread with the sign below for the ease of members and guests.
images
 
Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں لگتا ہے زیادہ تر انتظامیہ ویب سائٹ کی مرمت میں مصروف ہے اسی لیے مواد پر کنٹرول کم لگ رہا ہے
حالانکہ اس وقت بھی کافی لشکر موجود ہے انتظامیہ کا

انتظامیہ میں ٹیکنکل بندے زیادہ ہونے چاہیئں، ورنہ فورم مینٹیننس کئی کئی دن چلتی رہی گی، اور فورم کا حال بھی برسات کے دوران مرمت پذیر گلیوں سڑکوں جیسا ہو جائے گا
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)
انتظامیہ میں ٹیکنکل بندے زیادہ ہونے چاہیئں، ورنہ فورم مینٹیننس کئی کئی دن چلتی رہی گی، اور فورم کا حال بھی برسات کے دوران مرمت پذیر گلیوں سڑکوں جیسا ہو جائے گا

If they are constructing then they should create a thread with the sign below for the ease of members and guests.
images

:biggthumpup:اس آزادی مارچ سے متعلق ایک ہی تھریڈ بنا دیا جاے ، تو بہتر ہے ، بہت امن ہو جاے گا ،

کیڑے سے ریشم
ریشم سے دھاگا
دھاگے سے کپڑا بنتا ہے
بجلی رہی تو رفاقت دھاگے بناتا رہے گا

یہ رم جھم یہ بارش یہ انقلاب آزادی
کچھ ہونے کی خبر دے رہا ہے

ویسے بھی میرا خیال ہے کہ ہر دو تھریڈز کے درمیان وقت کی قید ہونی چاہئے

ایک تھریڈ سٹارٹ کرنے کے بعد کم از کم آدھے گھنٹے کا انتظار کرنا پڑے نیا تھریڈ سٹارٹ کرنے کے لیے ہر ممبر کو

اس طرح کھلارہ کم ڈلے گا

Back
Top