طلعت حسین یا جاوید چودہری کوئی خاص نہیں آپ جس اینکر کو بھی چیک کرینگے وہ اس ظلم کے نظام کا ساتھی نکلے گا،انداز الگ الگ ہیں
دراصل یہ ہی غاصبوں کے اصل ہاتھ پاؤں ہیں یہی معصوم لوگوں کو ذہنی طور پر مفلوج کرکے ظالموں کے حوالے کرتے ہیں
New Paid Patwari Spotted
Talat is an outstanding journalist.. he was my favourite when he used to work in PTV and he is my favourite when he hosts Naya Pakistan on Geo.. apni apni choice hay bhai gaalian matt denay lag jana mujhe ab lol
Talat is actually a Host not Journalist and Javed Chaudhry is a story writer not Journalist.
دشمن کے سپاہیو مورچوں میں دبک جاؤ اور ناک پر رومال رکھ لو- چوہدری برکت عرف گوبر رائونڈی میاں نواز کے دسترخوان سے قیمے کے نان کھا کر ڈسلائک کی توپیں داغنے محاذ پر پہنچ چکا ہے-
کیا زندگی ہے یار چوہدری تیری بھی
:lol::lol:
واہ یوتھیو ،،طلعت حسین جیسے گریٹ صحافی کو گالیاں بکتے ہو اور بابر اعوان ، مبشر لقمان ، سمیع ابراھیم، صابر شر، عارف حمید بتی جاہل اور اسد کھرل کذاب جیسے بکاؤ ،بے ضمیر اور فوجیوں کے دلالوں کی تعریفیں کرتے ہو ۔ کوئی حال نہیں تمہارا یوتھیو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|