To Syed Talat Hussain

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
کچھ لوگوں کو آپ بچپن سے آئیڈیل بنا لیتے ہیں، جب ان کی حقیقت سامنے آتی ہے تو بہت دکھ ہوتا ہے۔ طلعت حسین صاحب مجھے اس وقت سے پسند تھے جب وہ پی ٹی وی پر ایک انگلش پروگرام میں آتے تھے۔ میں اس وقت شائد آٹھویں یا نویں جماعت میں تھا۔ مجھے ان کے ذہانت سے بھرپور مکالمے، سچ بولنا اور حکومت کی لائن کو فالو نا کرنا بہت پسند تھا۔ پھر مجھے ان کے تحریک انصاف کے خلاف یکطرفہ اور غیر منصفانہ تجزیے بہت ناپسند آئے مگر باقی معاملات میں ان کے تجزیے پھر بھی مجھے پسند رہے۔ مجھے ایسا لگا کہ جب عمران خان کا نام آ جائے تو طلعت صاحب کا غیر جانبدارانہ تجزیہ ختم ہو جاتا ہے۔ میں نے پھر بھی اس امپریشن کو اپنا قصور قرار دیا کہ مجھے تحریک انصاف پسند تھی، شائد اس لئے مجھے ایسا لگتا تھا۔ خیر پھر طلعت صاحب نے جیو ٹی وی جوائن کر لیا، پھر بھی میں نے خوش گمانی کا سلسلہ جاری رکھا۔ پھر انہوں نے اپنے پروگرام کا نام "نیا پاکستان" رکھا۔ یہ تحریک انصاف کا سلوگن بھی تھا۔ اس سے میری وہ رائے درست ثابت ہو گئی کہ طلعت صاحب کا عمران خان سے کوئی پرسنیلٹی کلیش ہے۔ مگر پھر بھی باقی معاملات میں ان کی رائے کو میں وقعت دیتا رہا۔

ابھی کل طلعت حسین صاحب نے پانامہ پیپرز لیک کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹر کو پہلے اپنے پروگرام میں بلایا، شائد جب ان کو پتا چلا کہ میر خلیل الرحمن کا اپنا نام پانامہ پیپرز میں آیا ہے اور جیو ٹی وی خود اس سلسلے میں ایک پارٹی ہے تو انہوں نے آنے سے انکار کر دیا۔ اس پر طلعت صاحب نے فرمایا، "دوڑ گئے" اور ان کی ایمانداری پر بھی سوال کھڑا کر دیا۔ پھر ان کی اجازت اور علم کے بغیر ان کا فون ریکارڈ کیا گیا اور اس میں اپنی مرضی کے الفاظ ڈال کے جہاں کہانی طلعت صاحب کو سوٹ نہیں کرتی تھی وہاں "سنا نہیں جا سکتا" کا ٹائٹل لگا دیا۔ طلعت حسین صاحب بھی میری طرف سے فارغ ہیں۔ آپ ذاتی معاملات میں جو مرضی کریں مگر پروفیشنلی آپ کو غیر جانبدار ہونا چاہیے۔
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)

طلعت روٹی روزی کے لئے دھکے کھارہا ہے، تبھی تو جیو جوائن کیا، اب جیو کے مالکان کو خوش کرنے کے لئے عمران خان کے خلاف تعصب بھرے پروگرام کرتا ہے، اگر کچھ مخیر حضرات مل کر اس کے گھر کا خرچہ اٹھا لیں تو شاید یہ حرامکاریاں چھوڑ دے۔

 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
طلعت حسین اور جاوید چودری کو میں بھی سب سے مستند صحافی سمجھتا تھا ۔۔ مگر اللہ تعالی ہر انسان کی اصلیت اس کے مرنے سے پہلے لوگوں پر عیاں کر دیتا ہے۔۔ سو وہ اب ہو گئی ہے
 
Last edited:

saafsaaf

MPA (400+ posts)
پاکستانی سیاست اور صحافت میں شامل بیشتر لوگوں کے پاس اگر ضمیر یا ایمان نام کی کوئی چیز ہوتی تو وہ یہ پیشہ اختیار کرتے؟

 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
He is an old story now , he is a narcissist who thinks that he is better and wiser than anyone else. When imran khan came into his program he felt like a midget for the first time in his program. Talat used to be a good analyst but now a days he is just another anchor
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
طلعت حسین اور جاوید چودری کو میں بھی سب سے مستعند صحافی سمجھتا تھا ۔۔ مگر اللہ تعالی ہر انسان کی اصلیت اس کے مرنے سے پہلے لوگوں پر عیاں کر دیتا ہے۔۔ سو وہ اب ہو گئی ہے
طلعت میری کتاب میں پہلے دن سے فارغ تھا۔ البتہ جیدے کو میں اچھا صحافی سمجھتا تھا۔لیکن آپ نے درست فرمایا۔
عزت اور ذلت اللٰہ کے ہاتھ میں ھے۔ اللٰہ ھم سب کو دنیا اور آخرت کی ذلت سے بچائے۔
آمین۔
 

seedasada

MPA (400+ posts)
طلعت حسین یا جاوید چودہری کوئی خاص نہیں آپ جس اینکر کو بھی چیک کرینگے وہ اس ظلم کے نظام کا ساتھی نکلے گا،انداز الگ الگ ہیں
دراصل یہ ہی غاصبوں کے اصل ہاتھ پاؤں ہیں یہی معصوم لوگوں کو ذہنی طور پر مفلوج کرکے ظالموں کے حوالے کرتے ہیں
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
طلعت حسین اور جاوید چودری کو میں بھی سب سے مستعند صحافی سمجھتا تھا ۔۔ مگر اللہ تعالی ہر انسان کی اصلیت اس کے مرنے سے پہلے لوگوں پر عیاں کر دیتا ہے۔۔ سو وہ اب ہو گئی ہے
ویسے مستعند نہیں ہوتا بلکہ مستنّد ہوتا ھے۔
 

barkat99

MPA (400+ posts)
Ye shaks PTV per Musharaff ke coup ke baad har waqt uski tarefen kerta thaa aajkul democracy ka champion bana hoa hai. How can you consider him credible?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Although I am not a supporter of PTI and many people on this thread/forum know it. However, I too have same perception of Tallat Hussain's views. He is biased to the extent of puking hatred against PTI..... but this is what is known as Lifafa Journalism. Javed Choudhry and Tallat Hussain are perhaps the champion of it and I have seen him personally in the company of the great grand papa of lifafa journalism and anti-pakistan agenda -- Najam Sethi
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan mai 90% Mirassi apnay naam ke saath syed likhtay hain jinko koi zaat naa millay woh Syed Likh karr guzara karta hai yeh woh Syed hain jo Pakistan ki tashkeel ke baad syed banay laikin inki harktain pole khole daiti hain yahan Mirassion ki bohtaat hai unmaay saay harr harr koi Apnay aapo ko Hazoor pbuh aal saay kehta hai halankeh humm hazoor pbuh ki haqeeqi aal ke jooton ki khaak kaay braber bhi nahi ,,maggar Mirrassion ko syed bann karr sharamm nahi aati
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
۔ 2008 سے پہلے کے طلعت کے تجزیوں سے میں بہت متاثر تھا،پھر نا جانے اسے کیا ھو گیا اتنے گھسے پٹے پروگرام کرنے لگا کہ نصرت جاوید کا شو بھی اسکے مقابلے میں بھتر لگنے لگا۔
شاید غربت کے ھاتھوں تنگ آ کر اس نے اپنے ضمیر کا سودا کردیا اورلفافے لینے لگا۔


 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
tallu butt was always a shady character but i dont know why PTI kids made him super star. They also made mubashir lucman a big anchor. now pti kids are following rauf klasara.

all anchors have a job to do and that is to serve their master. if they dont do what media sett has ordered them, they will be fired. tallu butt gets lowest ratings on every channel he has gone to and i think mir shakil will not renew his contract either. he will end up at some 3rd tier channel like aaj tv soon.