To Syed Talat Hussain

aazaad

MPA (400+ posts)
These journalist are 'Journalist Prostitutes' may be worse than a prostitute, because prostitute only sells her body they sell there.......
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Talat is an outstanding journalist.. he was my favourite when he used to work in PTV and he is my favourite when he hosts Naya Pakistan on Geo.. apni apni choice hay bhai gaalian matt denay lag jana mujhe ab lol
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
طلعت حسین یا جاوید چودہری کوئی خاص نہیں آپ جس اینکر کو بھی چیک کرینگے وہ اس ظلم کے نظام کا ساتھی نکلے گا،انداز الگ الگ ہیں
دراصل یہ ہی غاصبوں کے اصل ہاتھ پاؤں ہیں یہی معصوم لوگوں کو ذہنی طور پر مفلوج کرکے ظالموں کے حوالے کرتے ہیں

I gues ab aisa bhe nhi hai.....Rauf Kalasra, Aamir Mateen type loog ab bhe govt. k poll khool rhay hain...
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
New Paid Patwari Spotted

کپڑے بدل آیا ہے.
پانامہ کے بعد پرانے مقام سے بات کرنے کی جرات نہیں ہو رہی اخلاقیات کے درس پڑھا پڑھا کر یہ بھی اور ان کا لیڈر بھی گند میں جا گرے ہیں.
کمپنیاں کس پیسے سے بنیں اس کا جواب بھیانک ہے اس لئے
.
 
واہ یوتھیو ،،طلعت حسین جیسے گریٹ صحافی کو گالیاں بکتے ہو اور بابر اعوان ، مبشر لقمان ، سمیع ابراھیم، صابر شر، عارف حمید بتی جاہل اور اسد کھرل کذاب جیسے بکاؤ ،بے ضمیر اور فوجیوں کے دلالوں کی تعریفیں کرتے ہو ۔ کوئی حال نہیں تمہارا یوتھیو
 

imtiazahmed

MPA (400+ posts)
طلعت سے گلا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں - ٢٠١٣ کے انتخابات اور اسکے بعد ضمنی انتخابات میں پہ در پہ پی ٹی آئی کی شکست , دھرنے میں ناکامی , جوڈیشل کمیشن میں ناکامی کے بعد اچھے اچھے صحافیوں نے اپنی راے بدل دی ہے - کس کس کا گلا کریں
ہاں یہ صحیح بات ہے کہ میڈیا مالکان کی مرضی کے مطابق صحافیوں کو چلنا پڑتا ہے ورنہ دوسرا چنیل پکڑیں یا گھر بیٹھ جاہیں
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Talat is an outstanding journalist.. he was my favourite when he used to work in PTV and he is my favourite when he hosts Naya Pakistan on Geo.. apni apni choice hay bhai gaalian matt denay lag jana mujhe ab lol


No my dear not at all. Why should anyone object if you like this Toilet roll !!
 

musakhan786

Senator (1k+ posts)
I never like talat he is a gold digger obviously money can change a person he is prime example, no moral no dignity just trying his best to make his boss happy. having said that, our journalism is becoming a joke everybody taking side one way or another please name any journalist, analyst. anchor who is not biased hardly any
 

kambohguy

Councller (250+ posts)
I had personally felt hurt when Talat and Javed Choudhry's reality opened up in front of me..as I used to think the same way....I only watch them when I needs about pmln camp.
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
چھین لیتا ہے تجھ سے تیری روح تیرا کردار
لفافہ بری چیز ہے یارو ، اک جنس بیکار
 

IKFan

MPA (400+ posts)
یعنی اس سب کا خلاصہ ہے کہ جو بھی عمران خان کے تعریف نہیں کرتا لفافہ، بے شرم ، بے ضمیر ، اور ہر طرح کے گندا انسان ہے
 

Waqar Syed

Politcal Worker (100+ posts)
"INTELLECTUALLY CORRUPT" - That is what he is just like many others like Dr, Amir Liaqat. These journalists are curse on journalism.
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
دشمن کے سپاہیو مورچوں میں دبک جاؤ اور ناک پر رومال رکھ لو- چوہدری برکت عرف گوبر رائونڈی میاں نواز کے دسترخوان سے قیمے کے نان کھا کر ڈسلائک کی توپیں داغنے محاذ پر پہنچ چکا ہے-


کیا زندگی ہے یار چوہدری تیری بھی


:lol::lol:​
 

IKFan

MPA (400+ posts)
Quite funny

دشمن کے سپاہیو مورچوں میں دبک جاؤ اور ناک پر رومال رکھ لو- چوہدری برکت عرف گوبر رائونڈی میاں نواز کے دسترخوان سے قیمے کے نان کھا کر ڈسلائک کی توپیں داغنے محاذ پر پہنچ چکا ہے-


کیا زندگی ہے یار چوہدری تیری بھی


:lol::lol:​
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
واہ یوتھیو ،،طلعت حسین جیسے گریٹ صحافی کو گالیاں بکتے ہو اور بابر اعوان ، مبشر لقمان ، سمیع ابراھیم، صابر شر، عارف حمید بتی جاہل اور اسد کھرل کذاب جیسے بکاؤ ،بے ضمیر اور فوجیوں کے دلالوں کی تعریفیں کرتے ہو ۔ کوئی حال نہیں تمہارا یوتھیو


فوجیوں کی دلالی نہیں کرو ... مودی کی کتیا بن جاؤ